ﷺ، - ٹیگ

عرب میں مولود النبی ﷺ /منصور ندیم(2)

عرب ملکوں میں مولود النبی ﷺ کیسے منایا جاتا ہے، اس حوالے سے اہل عرب میں دو متضاد و متقابل آراء ہیں۔ ایک طبقے کے مطابق چونکہ رسول علیہ الصلوۃ والسلام کی زندگی اور بعد زندگی کے ابتدائی صدیوں تک←  مزید پڑھیے

ولادتِ نبی ﷺ کے وقت دنیا کے حالات(2،آخری حصّہ)-عمیر فاروق

عرب کے عہد عتیق کا خاتمہ بہت قبل ہی ہوچکا تھا جس کی متعدد وجوہات تھیں۔ یہودی ریاست دو حصوں میں تقسیم ہوچکی تھی شمال کی اسرائیل اور جنوب کی یہودیہ جن کی آپسی لڑائیاں رہتی تھیں لیکن جب بابل←  مزید پڑھیے

ولادتِ نبی ﷺ کے وقت دنیا کے حالات(1)-عمیر فاروق

تاریخ کو عموماً تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ عہدِ  عتیق یا ancient times, قرون وسطی یا ڈارک ایجز اور عہد ِ جدید۔عہد عتیق انسانی تہذیب و تمدن آرٹ سائنس کے عروج کا دور تھا جس میں  رومن، ایرانی←  مزید پڑھیے

ایک دن کا میلاد النبی ﷺ ؟۔۔محمد وقاص رشید

ایک کردار کی آفاقی شخصیت کو ایک دن کی گفتار کی ہستی تک محدود مت کیجیے۔۔خدا کے آخری نبی اور تاقیامت ایک مثالی ہستی کا میلاد النبی ایک دن کا نہیں ہو سکتا۔ ←  مزید پڑھیے

رحمت اللعالمینﷺ ۔۔شاہد خیالوی

آج مجھے ایک ایسی ہستی کے لیے لکھنے کی سعادت  نصیب ہوئی ہے جن کا مدح خواں اس کائنات کا تخلیق کار بھی ہے وہ تخلیق کار جس کے قبضہ میں ہر چیز ہے وفورِ  شوق سے سرشار ہو کر←  مزید پڑھیے

حضور ﷺکی پرورش اور شام کا پہلاسفر۔۔گُل بخشالوی

حضورﷺنے 8ماہ کی عمر میں پہلی گفتگو فرمائی ۔آپﷺاپنے رضاعی بہن بھائیوں کیساتھ کھیلتے تھے اور تین برس کی عمر میں ان کےساتھ بکریاں چرانے بھی جاتے رہے ۔آپﷺ کی ولادت کے چوتھے یا پانچویں سال وہیں شق ِ صدر کا واقعہ پیش آیا اور اس کے بعد حلیمہ آپﷺ کو مکہ چھوڑ گئیں ۔←  مزید پڑھیے

مہمان نوازی : سیرت الرسولﷺ کی روشنی میں۔۔امیر جان حقانی

رسولِ کائنات ﷺ کو اللہ رب العزت نے نسل انسانی کے لیے ایک کامل نمونہ اور اسوہ حسنہ بنا کر دنیا میں بھیجا۔آپ ﷺ کی پوری زندگی کو قیامت کی صبح تک کے لیے معیار بنادیا۔سیرت طبیہ ﷺ کا ہر گوشہ تابناک اور ہر پہلو روشن ہے۔←  مزید پڑھیے

سب سے پختہ عقیدہ عقیدِت مصطفٰیﷺ۔۔مظہر اقبال کھوکھر

ماہ ربیع الاول اس نبیؐ مکرم کی آمد کا مہینہ ہے کہ جن کی آمد نے انسانیت کو ظلمت کی تاریکیوں سے نکال کر امن و آشتی کے نور سے منور فرمایا۔ سسکتی ، بلکتی اور تڑپتی انسانیت کو حقیقت←  مزید پڑھیے