پردہ - ٹیگ

پردہ اور معاشرہ۔۔۔بشریٰ نواز

چند روز قبل ایک اچھی خبر سنتے سنتے رہ گئے کہ صوبہ خیبر پختون خوا میں سکولوں اور کالجوں میں لڑکیوں پر حجاب کی پابندی عائد کردی گئی دل باغ و بہار ہوگیا ۔۔چلیں کسی ایک طرف سے تو اسلامی←  مزید پڑھیے

پردہ ،ایک اسلامی حکم۔۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

اسلامی شریعت کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد یہ ہے کہ لوگوں کے نسب کو تحفظ حاصل ہو۔ ہر پیدا ہونے والے بچے کا یہ حق ہے کہ اسے معلوم ہو کہ اس کی ماں کون ہے اور اس←  مزید پڑھیے

دنیا کے دس میں سے نو تنازعات میں مسلمان شامل ہیں۔۔۔۔اسد مفتی

سپین کے شہر لائٹرا کے مئیر اور اس کی کونسل نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ لائٹرا سپین میں خواتین کے خلاف امتیاز برتے جانے سے متعلق برقعہ جیسی چیز کے خلاف انتظام کرنے کے←  مزید پڑھیے

پی جا ایام کی تلخی کو ۔۔۔ نسرین غوری

ہم بچیوں کو کب اس ضمن میں بریف کیا جائے اور کیا اور کیسے بریف کیا جائے پر مواد جمع کرنے پر لگے ہوئے ہیں۔ یہ پہلا کالم یا پہلا قدم صرف اور صرف اس موضوع پر سے شرمندگی کی دھول اتارنے کی غرض سے لکھا گیا ہے۔ کہ یہ انسانی زندگی کا ایک نارمل لازمہ ہے۔ جس سے جڑی پریشانیوں اور الجھنوں سے ہر خاتون کو گزرنا پڑتا ہے۔ ہم کب تک اس موضوع پر شرم اور شرمندگی کا پردہ ڈالے رکھیں گے۔ اور نارمل انسانوں کی طرح اس پر بات نہیں کریں گے۔←  مزید پڑھیے

مسلمان خود بھی خوار ہورہے ہیں اور دنیا کو بھی پریشان کررہے ہیں۔۔۔اسد مفتی

فرانس میں حجاب یا جلباب یا برقع یا جو بھی کہہ لیں پر پابندی کا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔اس کیساتھ ہی پیرس میں اس نئے قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے لگ بھگ 80ہزار افراد کو گرفتار کر لیا←  مزید پڑھیے

پردہ اور حضرت فاطمہ سلام الله علیہا۔۔۔سیدہ ماہم بتول

دین اسلام کی ایک اہم ضرورت کا نام پردہ ہے۔ پردہ قلعہ ہے قید نہیں، عفت وپاکدامنی ہے پابندی نہیں، عزو شرف اور متانت ہے پسماندگی اور ذلت نہیں، خداوندعالم کا حکم اور فاطمۃ الزہراء (س) کی سیرت ہے۔ مسلمان←  مزید پڑھیے

نقاب،غلط سمت میں بھاگنے والے آج تک بھاگ رہے ہیں۔۔اسد مفتی

ہالینڈ ، فرانس ،بیلجئم، سپین اور اٹلی کے بعد اب سوئٹزر لینڈ میں بھی برقعہ پر پابند ی عائد کردی گئی ہے۔ سوئٹزر لینڈ یورپ کا چھٹا ملک ہے جہا ں پر برقعے پر پابندی عائد کی دی گئی ہے۔←  مزید پڑھیے