مکالمہ۔ - ٹیگ

نینا کو لہور وخایا/ڈاکٹر مجاہد مرزا

“مثل برگ آوارہ”سے       اس شام میں نینا کو ساتھ لے کر مولوی مشتاق کے ہاں دعوت میں چلا گیا تھا۔ معلوم یہ ہوا کہ مولوی صاحب نے مقامی ایم این اے کو پہلے سے مدعو کیا ہوا←  مزید پڑھیے

جوڈیشل مارشل لاء اور سیاسی پولرائزیشن /قادر خان یوسف زئی

جوڈیشل مارشل لا کا کردار افسوس ناک حد تک سیاسی معاملات میں مداخلت کے لئے جانا جا رہا ہے، اور اس سے ملک میں جمہوریت کو کافی نقصان پہنچنے کا خطرات امڈ کر سامنے آئے ہیں۔ زیادہ تر سیاسی جماعتوں←  مزید پڑھیے

پاکستانی تعلیمی نظام اور زبانیں۔۔عامر کاکازئی

ہمارے دوست کا ایک بیٹا حال ہی میں چین سےڈاکٹری کر کے  آیا ہے۔ اُس نے اُدھر چینی زبان بھی سیکھی۔ اُس سے پوچھا سیکھنے میں کیسی زبان ہے؟ بولا کہ اردو چینی زبان سے زیادہ مشکل زبان ہے۔ چینی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں ٹی وی پروگرامز کی ریٹنگ کا طریقہ ۔۔۔ پرویز بزدار

آپ نے دیکھا ہوگا کہ بعض اوقات ہمارے ٹی وی  ٹاک شوز میں گرما گرمی بہت بڑھ جاتی ہے۔ شرکاء ایک دوسرے کو گالیاں دینے لگتے ہیں، مگر پروگرام کا میزبان  بریک نہیں لیتا،  اور مزے سے دیکھتا رہتا ہے۔آپ←  مزید پڑھیے

صرف ہجوم زندہ ہے ۔۔احسن بودلہ

کچھ عرصہ پہلے ڈان نیوز کے پروگرام “ذرا ہٹ کے ” میں معروف لکھاری اور ڈرامہ نویس نور الہدیٰ شاہ نے ہمارے سماج کے لوگوں کے بارے میں کہا تھا کہ ہم قوم نہیں بلکہ ایک ہجوم بن چکے ہیں۔←  مزید پڑھیے

دوربین کے متعلق اہم معلومات۔۔۔(قسط1)حافظ یاسر لاہوری

آپ کھلے آسمان تلے کھڑے ہو کر تمام روشن فلکیاتی اجسام کو دیکھیں تو خود بخود یہ خواہش پیدا ہو گی کہ کاش آپ کے پاس ٹیلی سکوپ ہو اور آپ ان تمام روشن نظر آنے والے فلکیاتی اجسام میں←  مزید پڑھیے