مریم نواز، - ٹیگ

مریم نواز پر تنقید کیوں ؟-نجم ولی خان

کیا آپ حیران ہوں گے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ٹرولز اس لیے تنقید کر رہے ہیں کہ وہ صوبے میں سیلاب آنے کے بعد ہر روز کسی نہ کسی متاثرہ علاقے کا←  مزید پڑھیے

سیلاب ،آہیں ، بھوک اور حسرتیں/حیدر جاوید سیّد

یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ حالیہ بارشوں کے سلسلوں اور پھر سیلاب نے جسے ہمارے ہاں حسبِ روایت بھارت کی آبی جارحیت کا نام دے کر کچھ مردہ ذہن دلپشوری کرتے ہیں نے پنجاب حکومت کی ساری لش پش←  مزید پڑھیے

پنجاب سے پہلی آواز/اسلم اعوان

ملک میں نئے صوبوں کے قیام اور خاص کر سب سے بڑے صوبے پنجاب کی تقسیم کے مطالبات کی تکرار بہت دیر سے سنائی دے رہی تھی تاہم اِس حوالہ سے لسانی و نسلی عصبیتوں سے لبریز چھوٹے گروہوں کی←  مزید پڑھیے

پھر نمبر پلیٹوں پر تجربہ/نجم ولی خان

پنجاب کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے، جو کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن، ان کی ٹیکس کلیکشن اور نمبر پلیٹیں لگانے کے فرائض ادا کرتا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو ایک تجویز بھیجی ہے جس میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی←  مزید پڑھیے

سیاسی انتقام/نصیر اللہ خان ایڈوکیٹ

سیاسی مقدمات کے ذریعے کسی حکمران یا رہنما کو پابند کرنا اور پھر اس پر خوشی کا اظہار کرنا کسی بھی باشعور شخص کا عمل نہیں ہو سکتا۔ تاریخ ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ایسے مقدمات کے نتائج ماضی←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاکر وزیرِ اعلیٰ اور دیگر خواتین سربراہ مملکت/ احمد شہزاد

موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے ہر ایک اسی کا دلدادہ ہے دنیا بھر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے پاس ٹچ موبائل ہے۔ موبائل ہاتھ میں کیا آیا ،جو بات پہلے کئی دن بعد دوسروں تک پہنچتی←  مزید پڑھیے

بندوق میں پھول کھلنے لگے/ٹیپو بغلانی

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، الیکشن کے لگ بھگ ایک مہینے بعد اور معینہ وقت کے دو ہفتے بعد، جنرل الیکشن کرانے والے ادارے نے اپنی دفتری ویب سائٹ پر فارم 45 اور فارم 47 لگا دیے ۔اپلوڈنگ کے←  مزید پڑھیے

سپیڈ/پروفیسر رفعت مظہر

محترمہ مریم نواز کے سر پر پنجاب حکومت کی وزارتِ اعلیٰ کاتاج سج گیا۔ اُنہوں نے اسمبلی میں بطور قائدِایوان جو خطاب فرمایا اُس کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ پنجاب کوبزنس حَب بنایا جائے گا، ہر ضلعے میں سٹیٹ←  مزید پڑھیے

ستھرا پنجاب ایک خواب/نجم ولی خان

پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ اگر اپنے صوبے کو صاف ستھرا دیکھنا چاہتی ہیں تو اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔ پنجاب ان کا گھر ہے۔ خواتین گھروں کو صاف ستھرا رکھنا اور سجا سنورا دیکھنا چاہتی ہیں۔ انہوں←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کا پنجاب کی ابتر سیاسی صورتحال سے لاتعلقی؟-غیور شاہ ترمذی

انتخابات کے جو نتائج نکلے ہیں، اُن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان بالعموم اور پنجاب خصوصاً شدید ترین ابتر سیاسی صورتحال کا شکار ہے جو مکمل طور پر غیر یقینی کی کیفیت میں ہے۔ صوبہ سندھ سے شروع←  مزید پڑھیے

پاکستان میں خفیہ جنسی فلموں کا بطور ہتھیار استعمال/امتیاز احمد

یہ تقریبا تین برس پہلے کا واقعہ ہے۔ رات تقریبا ساڑھے گیارہ بجے کا وقت تھا۔ دو نوجوان سے لڑکے سائیکل پر آئے، ایک دم کان سے لگا موبائل چھینا اور بھاگ گئے۔         میں جب سے←  مزید پڑھیے

میاں صاحب، ایسا مت کہیں، ایسا مت کریں/نجم ولی خان

میاں نواز شریف اپنے بھائی شہبا زشریف، صاحبزادی مریم نواز اور اسحق ڈار کے ساتھ لاہور چیمبر آف کامرس گئے۔ مجھے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف اپنی صاحبزادی کی سیاسی تربیت معیشت کے شعبے میں کرنا چاہ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

شریف خاندان/نجم ولی خان

میں نے مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کو سنا، وہ بتا رہے تھے کہ جب وہ جیل میں تھے تو ان کی بیٹی مریم نے آ کر کہا کہ وہ انہیں بھی گرفتار کرنا چاہتے←  مزید پڑھیے

بھٹو ، سپریم کورٹ اور عمران خان/علی نقوی

پاکستانی عدلیہ کی تاریخ سیاہ ہے اور چار اپریل سیاہ ترین دن! میں بھٹو صاحب کی برسی پر پہلے لکھنا چاہتا تھا لیکن سوچا کہ  موجودہ چیف جسٹس محفوظ فیصلہ سنانے سے پہلے شاید ایک بار کلینڈر کی طرف دیکھ←  مزید پڑھیے

اشرافیہ کا “سرکاراما” اور ریاستی بحران /ناصر منصور

عدالتی بحران جس شدت کے ساتھ اُبھر رہا ہے اس کی جڑیں ملک میں مقتدرہ قوتوں کے درمیان جاری طاقت کے توازن میں تبدیلی کی جنگ سے جوڑنے کے سِوا کوئی چارہ ہی نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اس ملک←  مزید پڑھیے

مریم نواز کے جلسے/نجم ولی خان

مسلم لیگ نون والے کہتے ہیں کہ یہ جلسے نہیں ہیں بلکہ صرف ورکرز کنونشن ہیں،جلسے انتخابی مہم میں ہوں گے۔ ابھی مریم نواز بطور چیف آرگنائزر مختلف شہروں میں جا کے وہاں پارٹی عہدیداروں، خواتین، نوجوانوں اور سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی واپسی/نجم ولی خان

میں نے اس آئیڈیے کو کبھی بائے، نہیں کیا کہ میاں نواز شریف علاج کی غرض سے لندن گئے تھے اور نہ ہی کبھی میاں نواز شریف نے یہ پوز کرنے کی کوشش کی کہ ان کی کوٹ لکھپت جیل←  مزید پڑھیے

مریم نواز کا رستہ روکو گے؟/نجم ولی خان

مریم نواز کو مسلم لیگ نون کا مرکزی سینئر نائب صدر اورچیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ پارٹی کی کتابی طور پر سینئر ترین قیادت اور عملی طور پر طاقتور ترین شخصیت بن گئی←  مزید پڑھیے

مریم نواز : وراثت یا حقیقت؟/محمد اسد شاہ

ہنگامہ خیز زندگی اور ہر دم بدلتی دنیا میں کالم لکھنے کے لیے موضوعات کی کوئی کمی نہیں ۔ نئے سال کا پہلا کالم لکھنے کے لیے بھی ذہن میں بہت سی خبریں اور خیالات گردش کرتی  رہیں    لیکن←  مزید پڑھیے

شہباز شریف جیت گئے /نجم ولی خان

مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس میں باعزت بری ہوکے اپنے چاچو کے پاس پہنچیں تو انہوں نے بیٹی کو گلے سے لگاتے اور مبارکباد دیتے ہوئے کہا، اللہ نے بہت کرم کیا، ابو بھی بہت جلد آئیں گے، انشاء اللہ،۔←  مزید پڑھیے