قادر خان یوسفزئی، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

نا اہلی آخری وار نہیں/ قادر خان یوسف زئی

نا اہلی کا قانون کسی فرد کے کسی قو می ادارے کی ایگزیکٹو مینجمنٹ باڈی میں سینئر عہدے پر فائز ہونے اور جونیئرز کو مواقع سے محروم کرنا ہے۔ ملکی اداروں کا انتظام قانون سازی کے ذریعے مختلف معاملات میں←  مزید پڑھیے

پاکستان پاپولسٹ اور آمرانہ بننے جا رہا ہے/ قادر خان یوسف زئی

آپ نے اونٹ اور بدو کی کہانی تو سنی ہوگی۔ ایک شب، بدو اپنے خیمہ کے اندر سو رہا تھا کہ باہر سے کسی اونٹ نے اندر جھانکا اور نہایت لجاجت سے کہا کہ باہر سردی بڑی بلا کی ہے،←  مزید پڑھیے

امن کیلئے جدوجہد کا نیا مرحلہ ؟ — قادر خان یوسف زئی

پاکستان میں زیرِ  زمین بنیاد پرستی کا باقاعدہ آغاز کب ہوا ، اس کے لیے تو ایک طویل تاریخ رقم کرنا ہوگی۔ تاہم 2001-2008وہ پہلا مرحلہ ہے جب اسلام کے نام پر جنگ کے اثرات پاکستان پر اثر انداز ہوچکے←  مزید پڑھیے

ہر جاء پانی, اساں کتھوں ونجوں؟ قادر خان یوسف زئی

قدرت کی قوتوں کے بے ساختہ اقدامات، جو ابھی تک مکمل طور پر انسان کے تابع نہیں ہیں، ریاست اور آبادی کی معیشت کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں۔ قدرتی آفات ایسے قدرتی مظاہر ہیں جو انتہائی حالات کا سبب←  مزید پڑھیے

کرائے کے عسکریت پسند/ قادر خان یوسف زئی

سوات مسلسل امن کی بھیک مانگ رہا ہے ، ہاں یہ بھیک ہی تو ہے کیونکہ ان کی آہ و زاری، لا چاری، مجبوریوں اور حکمرانوں کی بے حسی نے انہیں اس نہج پر لا کھڑا کیا ہے ، جہاں←  مزید پڑھیے

وہی دیرینہ بیماری، وہی نامحکمی دل کی / قادر خان یوسف زئی

ہماری ناکامیوں اور تباہ حالیوں کی وجوہ تلاش کی جائیں تو اندازہ ہوگا کہ ان میں ایک وجہ ہمارا جذباتی ہونا ہے،  جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہم حقائق کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں اور کوئی ایسا کام←  مزید پڑھیے

قدرتی آفت کے بعد متعدی امراض کی منتقلی، ایک اہم خطرہ/ قادر خان یوسف زئی

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری آفت کا خطرہ منڈلا رہا ہے جو مختلف وبائی امراض سے بیماریوں اور اموات کی صورت میں ظاہر  ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے←  مزید پڑھیے

بدترین جنسی استحصال کی کرب ناک مثالیں۔۔ قادر خان یوسف زئی

کمسن بچوں اور بچیوں سے جنسی استحصال کی خبریں دل دہلانے والی ہوتی ہیں، ایسے واقعات سے انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ کسی بھی معاشرے کی تہذیب و روایات کے ساتھ سماجی اقدار کا موازنہ کرکے شرمناک←  مزید پڑھیے

سکول سے باہر بچیاں صنفی امتیاز کا شکار ۔۔ قادر خان یوسف زئی

یونیسف کے مطابق، پاکستان 220 ملین آبادی   رکھنے والا ملک اس وقت ”دنیا میں   سکول نہ جانے والے بچوں کی دوسری سب سے زیادہ تعداد” رکھتا ہے، جو کہ تقریباً 22 اعشاریہ 8 ملین بچوں کے برابر ہے۔ پاک الائنس←  مزید پڑھیے

بھارت اورخطرات کا پیمانہ/ قادر خان یوسفزئی

بھارت مستقبل میں عالمی سطح پر سفارتی بنیادوں پر اہم کردار ادا کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رواں برس دسمبر میں جی20 کی صدارت ملنے کے بعد اگلے برس نئی دہلی میں سربراہی اجلاس ، شنگھائی تعاون تنظیم کی←  مزید پڑھیے

دور اندیش مستقبل اور ہماری فطرت/ قادر خان یوسف زئی

سکیورٹی خدشات کے باوجود ہم اپنے معمولاتِ  زندگی تبدیل نہیں کرسکتے۔ مثال کے طور اگر کسی کو معلوم ہو کہ ہر سال کار حادثات میں ہزاروں لوگ مرتے ہیں اور دنیا بھر میں صرف سینکڑوں لوگ ہوائی جہازوں میں مرتے←  مزید پڑھیے

تحفظ کا احساس سائبر سکیورٹی کی حقیقت سے متصادم /تحریر- قادر خان یوسف زئی

سکیورٹی کی حقیقت ریاضی کے دائرے میں ہے، یہ مختلف خطرات کے امکانات اور مختلف انسدادی اقدامات کی تاثیر پر مبنی ہے۔ آپ اس بات کا حساب لگا سکتے ہیں کہ آپ کا گھر چوری کے خلاف کتنا محفوظ ہے←  مزید پڑھیے

الیکٹرونک روپیہ کا متبادل نظام ناگزیر/تحریر- قادر خان یوسف زئی

اربوں انسانوں کیخلاف پوری دنیا میں مالیاتی آمریت کی اجارہ داری کیلئے ڈیجیٹل نظام کو کاغذی کرنسی کو غریب ممالک کو اپنی غلامی اور محتاجی کے چنگل میں پھنسانے اور بین الاقوامی مذموم عزائم کو تقویت دینے کیلئے ایک مربوط←  مزید پڑھیے

جدید تعلیم کے خواہاں، نظر ثانی کی ضرورت/تحریر- قادر خان یوسف زئی

قریباً30ہزار  سے زائدرجسٹرڈ مدارس میں 25لاکھ سے زیادہ طالب علموں کو مختلف فقہ کے مسالک کے تحت دینی تعلیم دی جا رہی ہے(جبکہ اصل تعداد اس سے کئی گنا زائد ہے)۔ ان میں سب سے اہم بات ان طلبا و←  مزید پڑھیے

جمہوریہ گھانا، براعظم افریقہ کی منفرد ریاست ۔۔ قادر خان یوسف زئی

برطانیہ سے 6 مارچ1957 میں آزادی حاصل کرنے والی ریاست گھانا ری پبلک افریقہ کی قدیم تہذیب اور تاریخی روایات کا حامل ملک ہے۔ موجودہ گھانا میں پہلی ریاست 11ویں صدی میں قائم ہوئی تھی۔مختلف ادوار اور نشیب  و فراز←  مزید پڑھیے

پاکستان چین تعلقات،مستقبل کی مشترکہ کمیونٹی۔۔ قادر خان یوسف زئی

عوامی جمہوریہ چین اور پاکستان کے تعلقات نے ہمیشہ ماہرین سیاسیات کو مسحور کیا ہے۔ بہت زیادہ ثقافتی اور نظریاتی اختلافات کے باوجود، دونوں ممالک کے درمیان حکومتی تعلقات دونوں ریاستوں کے قائم ہونے کے بعد سے بے پناہ استحکام←  مزید پڑھیے

ذات کی شناخت اور حیوان سے موازنہ ۔۔قادر خان یوسفزئی

آپ کسی شام، لوہاری دروازے، انار کلی چوک میں یا کراچی کی کسی بارونق سڑک پر ایک طرف کھڑے ہوجائیے  اور جو کچھ آپ کے سامنے سے گذرے اس کا مطالعہ کرتے جا ئیے ۔ آپ دیکھیں گے کہ انسانوں←  مزید پڑھیے

مینگرووز، حیاتیاتی تنوع کی پناہ گاہ خطرات کا شکار۔۔قادر خان یوسف زئی

مینگرووز کو ان کی 1980 کی مکمل حد تک بحال کرنا سب سے بڑی عالمی آزمائش ہے مینگروو ایک ایسا درخت یا جھاڑی ہے جو محافظ کے طور پرساحلوں پر اپنے فرائض سر انجام دیتا ہے ۔ مینگروو کے درختوں←  مزید پڑھیے

قانون سازی کے دوزاویے۔۔ قادر خان یوسف زئی

مشاہدہ کریں تو قریباََ دنیا کی ہر قوم کسی نہ کسی حوالے سے متنوع الجھنوں میں گھری نظر آتی ہے مگر اپنی اپنی جگہ اپنی بساط اور حکمت عملی سے اس کے حل کرنے کے لئے کوشاں بھی۔ کہیں انفرادی←  مزید پڑھیے

کذب و فریب کا مقدس نقاب ۔۔ قادر خان یوسف زئی

علامہ اقبال نے فرمایا تھا کہ ”قوموں کے زوال کا علاج ان کے ماضی کی تاریخ کے جھوٹے احترام اور اس کے مصنوعی احیاء سے نہیں ہوسکتا“۔ تاریخ بھی عجیب دو دھاری تلوار ہے۔ اگر کسی قوم کے پاس اس←  مزید پڑھیے