طنز - ٹیگ

داستانِ زیریں و کھودو ۔۔۔ بابر اقبال

یہ کہانی آپ لوگوں نے سن رکھی ہوگی، اسی زمانے کی ایک اور کہانی آپ کو سنانی ہے۔ جب فرہاد نہر کھود رہا تھا، اس وقت یہ قصّہ زبان زد عام ہوا، اس کی شہرت پڑوس کی بستیوں تک پہنچی، وہاں ایک سردار کی بیٹی زیریں ہوا کرتی تھی، زیریں میں شیریں والی نہ کوئی خوبصورتی تھی نہ کوئی گن، مگر اس نے پانچ سو روپے ماہانہ پر کئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ رکھے ہوئے تھے جو اس کو ہمہ وقت ’’نمبرون‘‘ قرار دینے پر مصر رہتے۔ ←  مزید پڑھیے

ول یو بی مائی ویلینٹائن؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

میرے ہونے والے نئے جانو۔۔۔ بعد سلام، جو میں نے کیا ہی نہیں، اور کروں بھی کیوں کہ میری ادائیں اور میرے نخرے مجھے روکتے ہیں، عرض ہے، بلکہ حکم سمجھو کہ میں اپنے موجودہ بوائے فرانڈ سے اکتا چکا←  مزید پڑھیے

سفرنامۂ میٹرو ۔۔۔ سنی ڈاہر

حسینہ نہایت پرجمال ہونے کے ساتھ ساتھ مناسب مقامات سے پرگوشت بھی تھی اور علاوہ ازیں وہ لباس کی قلت کا بھی شکار نظر آتی تھی۔ میں نے پھسلتی نظر کو فٹافٹ لپیٹا اور دل ہی دل میں خلافت عثمانیہ کے جلد از جلد احیاء کی دعائیں مانگنے لگا ۔←  مزید پڑھیے

ہر فن مولا ۔۔۔ حارث خان

لیکن جو بات دلچسب اور ماننے کی ہے وہ یہ ہے کہ جن لوگوں نے حجام کو اس کا کام یاد دلایا وہ آج کل گنجے نظر آتے ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

حکایاتِ گانجا فروش ۔۔۔ حارث خان

گانجا فروش یہ کہہ کے خاموش ہو گیا۔ بات اس کی بھی ٹِھیک تھی کہ اُدھار کشمیر کی آزادی تک بند ہے۔←  مزید پڑھیے

(نیا) پاکستان۔۔۔ معاذ بن محمود

نوٹ: راقم الحروف راسخ العقیدہ پاکستانی ہے کہ جس کا ایمان مضبوط ہے کہ (نیا) پاکستان بن رہا ہے اور انشاءاللہ مکمل ہو کر رہے گا۔ پس اسی بنیاد پر ناچیز مسکین سا فدوی بن کر گزارش کرتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

نقد و نذر۔۔ خیالی کتابوں پر تبصرہ/کے ایم خالد

خیالوں کی دنیا کتنی وسیع ہے ۔یہ آپ کی اپنی دنیا ہے ۔دنیا کی منافقت،ریاکاری اور جھوٹ سے پاک ۔سیاستدان ہوں یا مختلف شعبہ ہائے زندگی کی شخصیات،سب ’’پبلک پراپرٹی‘‘ ہیں ان پر بات کرنا بائیس کروڑ عوام کا ’’جبری←  مزید پڑھیے

شوہر سے بیوی تک۔۔ گل نوخیزاختر

میاں بیوی کا عالمی دن کیوں نہیں منایا جاتا؟ وجہ صرف ایک ہے کہ دونوں سارا سال ایک دوسرے کو مناتے رہتے ہیں۔یہ جو محفلوں میں اور فیس بک پر میاں بیوی ایک دوسرے کی فرینڈ لسٹ میں ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے