بھارت، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

سیکولر بھارت کے چہرے پر بد نما داغ، شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

سیکولر بھارت کے چہرے پر ایک اور بد نما داغ، شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رام مندر کی سنگ بنیاد بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ←  مزید پڑھیے

بھارت: کورونا متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ

ممبئی: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر بھارتی شہریوں کو بڑی تعداد میں متاثر کرنا شروع کر دیا۔ مؤقر نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے  مطابق  بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں کووڈ←  مزید پڑھیے

بھارت کے ایک اور پنجابی گلوکار و اداکار کو جان سےمارنے کی دھمکی

نئی دہلی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ریپ اسٹار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد ایک اور بھارتی گلوکار و اداکار منکرت اولکھ نے بھی اپنی جان کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی میں مزید اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا←  مزید پڑھیے

بھارتی بربریت، مئی میں 32 کشمیریوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض ظالم بھارتی فوج کی بربریت کا سلسلہ 7 دہائیوں سے جاری ہے، مئی کے مہینے میں ظلم کی انتہا کرتے ہوئے 32 کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پرامن مظاہرین پر←  مزید پڑھیے

فوٹو گرافر کیوں نہیں لائے؟دلہن کا شادی سے انکار

نئی دہلی: بھارت میں دلہن نے فوٹو گرافر ساتھ نہ لانے پر شادی سے ہی انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں شادی کی تقریب میں فوٹو گرافر نہ بلانے←  مزید پڑھیے

بھارت : تاریخی مساجد اور مسلم دورکے شاہکار نشانہ پر (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

جب بھارت کے اتر پردیش صوبہ کے ایودھیا شہر 1992 میں بابری مسجد کو مسمار کیا گیا ، تو مجھے یا د ہے ، تو کئی افراد کا استدلال تھا کہ اس جگہ کو ہندووں کے حوالے کیا جانا چاہئے←  مزید پڑھیے

قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت←  مزید پڑھیے

بھارت : تاریخی مساجد اور مسلم دورکے شاہکار نشانہ پر(1)۔۔افتخار گیلانی

جنوبی ایشیاء میں جہاں اسوقت پاکستان ایک سیاسی اور آئینی بحران سے گزر رہا ہے، سری لنکا ایک بدترین اقتصادی بحران کا سامنا کر رہا ہے، وہیں بھارت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اسکے ہمنوا اصل←  مزید پڑھیے

بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے لاکھوں شہری متاثر، درجنوں ہلاک

بھارت اور بنگلہ دیش میں شدید بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں آنے والے سیلابوں کے نتیجے میں لاکھوں شہری متاثر اور درجنوں ہلاک ہو گئے۔ بھارت اور بنگہ دیش میں سیلاب کے باعث اب تک کم از کم 57←  مزید پڑھیے

بھارت کے نئے خارجہ سیکرٹری ونے کمار کواٹرا۔۔افتخار گیلانی

بھارتی دارلحکومت نئی دہلی میں پارلیمانی، خارجہ اور دفاع کی وزارتیں ہر دو یا تین سال کے وقفہ کے بعد بیٹ رپورٹرز کیلئے متعلقہ وزارتوں سے متعلق ایشوز کو سمجھنے اور ان کا عمیق جائزہ لینے کیلئے کورسز کا اہتمام←  مزید پڑھیے

بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی

بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی۔ بھارتی حکومت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی حکومت نے مہنگائی میں اضافے کو کنٹرول کرنے کے لیے یہ فیصلہ←  مزید پڑھیے

بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار

بھارتی ریاست گجرات کے اسکولوں میں بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار دے دی گئی۔ مودی سرکار کی ہندوتوا کی سوچ تعلیمی اداروں میں غالب آنے لگی۔ اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے بعد بھگوت گیتا کی تعلیم لازمی قرار←  مزید پڑھیے

بھارت: صوبائی انتخابات کے نتائج و مضمرات۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں حال ہی پانچ صوبائی اسمبلیوںکیلئے ہوئے انتخابات میںسے چار میں ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کامیابی حاصل کرکے ثابت کردیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور سخت گیر ہندوتوا کا جادو ابھی بھی←  مزید پڑھیے

بھارتی آبی ماہرین کا وفد واہگہ کے راستہ لاہور پہنچ گیا

لاہور: 10رکنی بھارتی آبی ماہرین کا وفد واہگہ کے راستہ لاہور پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے بھارتی آبی منصوبوں پر اعتراضات پر اجلاس کل منعقد کیا جائے گا، پاک بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کل اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

میلوڈی کوئین اور ڈونگر پور کا شہزادہ۔۔انور اقبال

آج سے تقریباًانچ سو سال پرانی بات ہے، سترہ مارچ 1527ء کی صبح دہلی سے 40 کلو میٹر کے فاصلے پر بهرت پور کے مقام پر خانوا کے میدان میں بابر کی مغل فوج اور رانا سانگا کی اتحادی فوجیں←  مزید پڑھیے

سماجی انصاف کاخواب بھی ادھورا۔۔ابھے کمار

دنیا بھر میں ہر سال ۲۰ فروری کے روز عالمی یوم ِسماجی انصاف کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سال بھی اقوام ِمتحدہ سے لے کر مختلف تنظیموں نے ایک بہتر اور مساوی معاشرہ   تشکیل دینے کے  عہد کودہرایا ہے۔←  مزید پڑھیے

بھارتی لڑکی اور غیرت سے جڑے چند سوال۔۔علی نقوی

کل سے سوشل میڈیا پر ایک انڈین لڑکی کی ویڈیو نے طوفان کھڑا کیا ہوا ہے کہ جس میں چند انتہا پسند ہندوؤں پر مبنی ایک گروہ ایک کالج جاتی لڑکی کو گھیرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ اس←  مزید پڑھیے

بھارت میں خاتون پولیس کیڈٹ کے حجاب پر پابندی

بھارت میں مودی سرکار کے پیروکاروں کی انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی۔ ریاست کیرالہ کی حکومت نے مسلمان پولیس کیڈٹ کے حجاب کرنے اورپوری آستین کی قمیض پہننے پرپابندی لگادی۔ حکومت کے مطابق ریاستی اسکولوں کے طلبا کے لئے←  مزید پڑھیے

تعلیمی حقوق اور روہت ویمولا کی المناک کہانی۔۔ابھے کمار

در اصل روہت کی داستان صرف روہت کی نہیں ہے، بلکہ یہ بھارت کے کروڑوں محکوم طبقات کے طلبہ کی دردناک کہانی ہے۔ جو کوئی بھی طالب علم کالج اور یونیورسٹی میں داخلہ لینے، امتحان پاس کرنے ، ہاسٹل اور ٹیوشن فیس ادا کرنے کے لیے لڑتا ہے، وہ سب روہت کی کہانی میں کردار ہیں←  مزید پڑھیے

پچاس ممتاز شخصیات کا پاکستان اور بھارت کےآپسی اختلافات کے خاتمے پر زور

درجنوں سابق حکام، سیاست دانوں اور نامور شخصیات نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں۔ کم از کم 50 سیاست دانوں، سابق سینئر عہدیداروں اور امن کارکنوں←  مزید پڑھیے