بھارت، - ٹیگ

گنجے فرشتے اور سعادت حسن کا رائٹرز بلاک/مسلم انصاری

“کیا یہ حقیقت آشکارا نہیں کہ یہ قوم اور مذہب سراب نہیں بلکہ ایک ٹھوس حقیقت ہے ۔” جو مذکورہ عبارت ابھی آپ نے پڑھی ہے یہ بھی سعادت حسن منٹو کی لکھی ہوئی ہے ۔ وہی منٹو جس کے←  مزید پڑھیے

معیار یا مقدار؟-تحریر/زبیر بشیر

جی ہاں! یہ وہ سوال ہے جو ہم اکثر مختلف مواقع پر ایک دوسرے سے کرتے ہیں۔ اس سوال کے مخاطب اکثر وہ لوگ ہوتے ہیں جو کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اکثر ناپ تول کا مظاہرہ کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

اروندھتی را ئے کی خصوصی تحریر — آج کے وقت میں دوسروں کے لیے بولنا اور بھی ضروری ہے/حصّہ اوّل

 ایک مسلمان وہ نہیں کہہ سکتا جو ایک ہندو کہہ سکتا ہے؟ ایک کشمیری وہ نہیں کہہ سکتاہے جو دوسرے لوگ کہہ سکتے ہیں۔آج یکجہتی، بھائی چارہ اور دوسروں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا پہلے سے کہیں زیادہ ضروری←  مزید پڑھیے

بھارت سے دوستی ضروری ہے/لیاقت علی

خالصتان کے قیام کے لئے پروپیگنڈہ پاکستان کی ریاستی پالیسی کا اہم جزو ہے۔ ہمارے پالیسی ساز سمجھتے ہیں کہ خالصتان کے نام پر بھارت کو زچ کیا جاسکتا ہے۔اسی پالیسی کا نتیجہ ہے کہ پاکستان فراخ  دلی سے بھارتی←  مزید پڑھیے

بھارت اور بنگلہ دیش سے کیوں بہت پیچھے رہ گئے ہم؟/ عبید اللہ چودھری

آزادی کے دو سال بعد ہی بھارتی پارلیمنٹ نے 26 نومبر 1949 میں اپنا پہلا متفقہ آئین منظور کیا۔ اس آئین کو 26 جنوری 1950 میں لاگو کر دیا گیا۔ اسی لئے 26 نومبر بھارت کے  یومِ  جمہوریہ کے طور←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی ،کیمپ نمبر 28 میں گزارے 22 ماہ (4)–گوہر تاج

۲۵ مارچ کو سرچ لائیٹ آپریشن : گو میر پور میں اور شہروں کی نسبت اَمن کی فضا تھی لیکن ۲۵ مارچ کی رات گیارہ بج کر ۵۹ منٹ  پر  اچانک دھماکوں نے دہشت پھیلا دی۔ پہلے ٹی وی ٹرانسمیشن←  مزید پڑھیے

نسب اور ذات پات کی بِنا پر تفریق/پروفیسر ساجد علی

بھارت کے ایک سکالر مسعود عالم فلاحی کی تحقیقی کتاب “ہندوستان میں ذات پات اور مسلمان” شائع ہوئی ہے جس کے مطالعہ سے چودہ طبق روشن ہونے کا پورا امکان ہے۔ یہ کتاب ریختہ پر موجود ہے۔ اب اجمل کمال←  مزید پڑھیے

کیا بلاول بھٹو نے غلط کہا؟/عامر حسینی

پاکستان میں انگریزی پریس اور اس کے ہمنواء کمرشل لبرل جو خود کو فاشزم مخالف کہتے ہیں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت میں بی جے پی کی موجود ہ حکومت، وزیراعظم نرنیدر مودی اور اُن کی←  مزید پڑھیے

ہمیں بھارت سے جنگ کے اصول بدلنے ہوں گے (قسط اوّل )-محمد جنید اسماعیل

دو ممالک کے درمیان جنگ سے مراد ایسی تناؤ کی کیفیت ہے جس میں وہ آپس میں کوئی تعلقات پروان نہ چڑھاسکیں اور حتی الامکان کوشش کریں کہ ایک دوسرے کا نقصان کرسکیں ۔پاکستان اور بھارت بھی اپنے قیام سے←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ اور حمود الرحمن کمیشن رپورٹ جو کبھی پیش نہ کی جا سکی /انجینئر عمران مسعود

16دسمبر 1971 کے سانحہ کو ہوئے ایک عرصہ بیت گیا جب ملک پاکستان کا وہ بازو ہم سے الگ ہوا جہاں سے قیام پاکستان کی تحریک نے آل انڈیا مسلم لیگ کی شکل میں 1906 میں جنم لیا۔ یہ ایک←  مزید پڑھیے

ساورکر پر پھر اٹھے سوالات/ابھے کمار

جیسے ہی یہ خبر آئی کہ رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیراعظم کے منصب پر فائز ہو ئے ہیں، ویسے ہی بھگوا طاقتوں نے ان کے تعلقات کو ہندو نژاد سے منسوب کر کے دکھانا شروع کردیا ۔ ۲۶ اکتوبر←  مزید پڑھیے

وہ فرد سے نہیں فکر سے ڈرتے ہیں/ابھے کمار

وقت کا دریا بڑی تیزی سے بہتا ہے۔دیکھتے ہی دیکھتے شرجیل امام کو جیل گئےپورے ایک ہزار دن ہو گئے ہیں۔جے این یو کے شعبہ تاریخ میں پی ایچ ڈی کر رہے شرجیل امام پر ملک سے غداری کرنے کا←  مزید پڑھیے

پاک فوج مخالف بیانیہ اور بھارتی ایجنڈے کی تکمیل/معاویہ یاسین نفیس

دنیا کے کسی بھی اہم‘ طاقتور‘ بڑے یا چھوٹے ملک کے دفاع میں جہاں وسائل نے اہم کردار ادا کیا ہے وہیں پہ ملکی سلامتی کی ذمہ داری ان ممالک کی افواج نے ادا کی ہے۔فوج ریاست کی سلامتی، آزادی←  مزید پڑھیے

بھارت: کانگریس اور گاندھی خاندان کیلئے فیصلہ کن گھڑی/افتخار گیلانی(2،آخری حصّہ)

یہ سبھی آئیڈیالاجیوں کا مجموعہ رہی ہے۔ اس میں بائیں بازو کے نظریات والے لیڈران جیسے جواہر لال نہرو، کرشنا مینن ، مگر کٹر دائیں بازو والے لیڈران مدن موہن مالویہ، سردار ولبھ بائی پیٹل، ڈاکٹر راجندر پرساد وغیرہ بھی←  مزید پڑھیے

بھارت اورخطرات کا پیمانہ/ قادر خان یوسفزئی

بھارت مستقبل میں عالمی سطح پر سفارتی بنیادوں پر اہم کردار ادا کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رواں برس دسمبر میں جی20 کی صدارت ملنے کے بعد اگلے برس نئی دہلی میں سربراہی اجلاس ، شنگھائی تعاون تنظیم کی←  مزید پڑھیے

بھارت: فرقہ وارانہ فسادات کے مجرموں کو معافیاں (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

احمد آباد سے متصل نرودا پاٹیہ میں ہوئے قتل عا م میں نچلی عدالت نے بی جے پی کی وزیر مایا کوڈنانی کو فسادات کا ماسٹر مائنڈ قرار دیتے ہوئے انھیں 28 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ اس معاملے←  مزید پڑھیے

ایشیا کپ:پاک بھارت ٹاکرا، ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں جاری ہوتے ہی فروخت ہو گئیں۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کرکٹ شائقین کو پاکستان اور بھارت کے میچ کا بے تابی سے انتظار ہے۔ پاک بھارت میچ←  مزید پڑھیے

وکیل نے 22 سال بعد 20 روپے کا مقدمہ جیت لیا

نئی دہلی: بھارتی وکیل نے 22 سال بعد ریلوے کے خلاف 20 روپے کا مقدمہ جیت لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہری نے ریلوے کے خلاف 22 سال قبل ایک مقدمہ کیا تھا جو انہوں نے جیت لیا۔ وکیل تنگناتھ←  مزید پڑھیے

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو ہرا دیا

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر اسرار عثمانی کو شکست دے دی۔ بنکاک میں کھیلے گئے مڈل ویٹ کٹیگری میں شہیرآفریدی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا اور بھارتی سورما کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔ بھارتی←  مزید پڑھیے

ہندوستان میں سیکولرازم کا تصور۔۔ابھے کمار

اکثر ہم سیکولرازم لفظ کو سنتے ہیں۔ اخبار ، کتاب ، سیاسی ریلی، پارلیمنٹ، عدالت اور میڈیا میں بار بار اس کا نام آتا ہے۔ ہمارے آئین کی تمہید میں بھی سیکولر، جو کہ سیکولرازم کی خوبی ہے، کا ذکر←  مزید پڑھیے