انتخابات - ٹیگ

انتخابات اور مسلمان۔۔۔ابھے کمار

پارلیمانی انتخابات اب کچھ ہی دنوں کی بات ہے۔ امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کیا جا رہا ہے۔ یہ موقع بے محل نہیں ہوگا اگر ہم یہاں محروم طبقات ، با لخصوص مسلمانوں ، کی پارلیمنٹ اوردیگر قانون ساز←  مزید پڑھیے

آگے بڑھئیے ۔۔۔ معاذ بن محمود

بالآخر ایک اور اہم دن مکمل ہوا۔ انتخابات دو ہزار اٹھارہ سوائے ایک بڑے واقعے کے مجموعی طور پر پر امن طریقے سے مکمل ہوئے۔ بیشک پاکستانی فوج، پولیس اور تمام سیکیورٹی ادارے اس حقیقت پر خراج تحسین کے حقدار←  مزید پڑھیے

عمران خان وزارت عظمیٰ سے کچھ ہی فاصلے پر ۔۔۔ مکالمہ سپیشل

اب تک کی غیر مصدقہ غیر حتمی اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف موجودہ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی کی سو کے قریب سیٹوں پر پہلے نمبر پہ ہے←  مزید پڑھیے

بوٹ کو عزت دو ۔۔۔ معاذ بن محمود

وہ پریشان تھا۔ گزشتہ کئی سالوں میں یہ پہلی بار تھی کہ اسے اس قدر کھل کر یہ کام کرنا تھا۔ وہ جانتا تھا کہ آج عوام کی بڑی تعداد باہر ہوگی۔ اسے معلوم تھا کہ آج محلے والوں سے←  مزید پڑھیے

ریحام نامہ – حصہ اوّل

ایڈیٹر نوٹ: ریحام خان کی کتاب سے لیے گئے اقتباسات کا یہ ترجمہ قارئین کی دلچسپی کیلئیے شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ کا لگائے گئے الزامات یا بتائے واقعات کی سچائی سے اتفاق ضروری نہیں۔ اگر کوئی جواب دینا←  مزید پڑھیے

جیسے عوام ویسے سیاست دان ! ۔۔۔ شمس الحق نواز

 آپ کسی سے پوچھیں  سیاست کیا ہے؟  جواب  یہیَ آئے گا سیاست عین عبادت ہے لیکن وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ سیاست عبادت ہے جیسے الفاظ ماضی کے اوراقوں میں کہیں دفن ہوگئے ہیں۔ پاکستانی سیاست میں دشنام طرازی کی←  مزید پڑھیے

ایک نااہل کی واپسی پہ پریشانی کیسی؟ ۔۔۔ محمد اشتیاق

اس ملک کا بہادر ترین طبقہ ایک ایسے “نااہل” شخص کی وجہ سے پریشان ہے جس نے وزیراعظم ہوتے ہوئے اس بدترین اور کانے قانون کا سامنا کیا جس کو صرف ایک آنکھ سے نظر آتا ہے۔ اس نے وزارت←  مزید پڑھیے

اتفاق سے ۔۔۔معاذ بن محمود

پیارے دوستوں، آج ہم آپ کو ایک اتفاقیہ کہانی سنائیں گے۔ اس کہانی کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں وقوع پذیر ہونے والے تمام واقعات اتفاق سے محض اتفاقیہ ہیں۔  کئی برس ہوئے کہ اتفاق سے ایک آمر←  مزید پڑھیے

عام انتخابات۔۔۔چند سوالات

عام انتخابات سر پر کھڑے ہیں ۔ مناسب ہو گا ، چند سوالات پر ابھی سے غور کر لیا جائے۔ کیا اس بات کی کوئی شعوری کوشش کی گئی ہے کہ یہ انتخابات گذشتہ انتخابات سے بہتر ہوں اور پچھلی←  مزید پڑھیے