ارتقاء، - ٹیگ

سپیشی یا نوع کیا ہے؟/ڈاکٹر حفیظ الحسن

حیاتیات کی سائنس میں سپیشی یا نوع کی تعریف یہ ہے کہ ایک قسم کی نوع کے جاندار آپس میں جنسی تال میل کے ذریعے اپنی نسل کو آگے بڑھا سکیں۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دو ملتی جلتی←  مزید پڑھیے

مذہب اور ارتقائے شعور۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

شاہدرہ سے شبیر صاحب کہ دیرینہ قاری ہیں، ایک ناتے سے عزیز بھی ہیں اور عمدہ ذوقِ شعر و سخن و فلسفہ رکھتے ہیں، واٹس ایپ پر خاصی مداراتِ افکار کیے رکھتے ہیں۔ مغربی فلاسفہ کے افکار بڑی فراخدلی سے←  مزید پڑھیے

سماجی ارتقاء کا سفر۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

معاشرے میں سائنسی انقلاب نے مذہبی بیانئے کا متبادل پیش کیا، اب امام یا پادری کی جگہ سائنسدان کی بات کو ذیادہ اہمیت دی جانے لگی، دانشور اشرافیہ کا جھکاؤ سائنسی محققین کی طرف ہونے لگا، یہ اور بات کہ←  مزید پڑھیے

کوانٹم سے آگے (13) ۔ فزیکل حالت کا ارتقاء/وہارا امباکر

 کسی فزیکل سسٹم پر عمومی قوانین کے اطلاق کے تین سٹیپ ہیں۔پہلا: ہم اس فزیکل سسٹم کو بیان کرتے ہیں۔دوسرا: ہم کسی ایک خاص وقت پر اس کی خاصیتوں کی فہرست بناتے ہیں۔ اگر سسٹم پارٹیکلز سے بنا ہے تو ان خاصیتوں میں ان کے پوزیشن اور رفتار جیسی چیزیں آئیں گی←  مزید پڑھیے

ارتقائی نفسیات (11)۔۔وہاراامباکر

ارتقائی نفسیات کی موجودہ صورت کا آغاز سوشیوبائیولوجی سے ہوا۔ یہ ارتقا کی تھیوری کی شاخ ہے جو جانداروں (اور خاص طور پر انسانوں) کے رویوں کی وضاحت کی کوشش ہے۔ یہ وضاحت کرتی ہے کہ ارتقا کے عمل نے←  مزید پڑھیے

انقلاب فرانس: سیاسی اور سماجی ارتقاء کا نقیب(حصہ اوّل)۔۔ڈاکٹر طاہر منصور قا ضی

ہر انقلاب اپنی ماہیت میں داستان در داستان ہوتا ہے۔ یہ بات فرانس کے انقلاب پر بھی صادق آتی ہے۔ 14 جولائی 1789 کو انقلاب فرانس کا نقارہ بجا۔ انقلاب کے وقت فرانس پر بادشاہ لوئی سولہ کی حکومت تھی۔←  مزید پڑھیے

ارتقاء ایک سائنسی حقیقت یا ‘محض نظریہ’؟۔۔محمد حسنین اشرف

تیمور صلاح الدین نے پچھلے دنوں اسلام اور ارتقاء کے عنوان سے ایک ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے مذہب اور ارتقاء کی عمومی تفہیم پر تنقید کرتے ہوئے بہت سی باتیں کیں۔جس کے جواب میں ایک طوفان بدتمیزی بپا←  مزید پڑھیے