وہارا امباکر - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

کل سے لے کر کل تک۔۔۔۔ وہارا امباکر

ایک دریافت نے اگلی کا راستہ کھولا، اگلی نے اگلی کا۔ دریافتوں سے ٹیکنالوجی بنی۔ ٹیکنالوجی نے رہن سہن کا طریقہ بدلا۔ معاشرت بدلی اور مسائل۔ یہ صنعتی انقلاب تھا۔ ان مسائل سے نئی معاشرتی کہانیوں نے جنم لیا۔ فاشزم←  مزید پڑھیے

میرا دماغ بڑا کرنے والی ٹیم۔۔۔۔وہاراامباکر

آج ذرا کچھ شیخی بگھارنے دیں۔ میرے دماغ میں بہت کچھ ہے۔ اتنا کچھ کہ اپنے زمانہ طالب علمی میں میں تصور نہیں کر سکتا تھا کہ کسی شخص کا اتنا بڑا دماغ بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن اس میں←  مزید پڑھیے

الف لیلہ – سائنس کی نظر سے۔۔۔وہاراامباکر

علی بابا چالیس چور، الہٰ دین کا چراغ، سندباد کے سفر جیسی کہانیاں، مرجانہ، شہرزاد، حکیم دوبان کی طرح کے فرضی اور خلیفہ ہارون الرشید، خسرو، شیریں، جعفر، ابونواس کی طرح کے اصلی کردار، یونان، ثمرقند، ساسان اور انڈیا سے←  مزید پڑھیے

ابنِ خلدون سے جیرڈ ڈائمنڈ تک – تاریخ کی سائنس کی سات صدیاں۔۔۔۔وہاراامباکر

سائنس کی اپنی تاریخ ہے لیکن کیا تاریخ کی بھی سائنس ہے؟ پوری سائنس کی بنیاد صرف ایک نکتے پر ہے۔ سب کچھ اصولوں پر قائم ہے۔ اس بنیادی اصول کو مان لینے کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ پھر←  مزید پڑھیے

بھوتوں کے شہر، کیمسٹری اور جنگ۔۔۔۔وہارا امباکر

جنوبی امریکہ کا ایٹاکاما صحرا زندگی کے لئے انتہائی نامناسب جگہ ہے۔ ہمارے سیارے کی خشک ترین جگہیں یہاں پر ہیں۔ دنیا میں الٹراوائلٹ کا سب سے زیادہ ایکسپوژر یہاں پر ہے۔ بہت ہی کم پانی۔ دور دور تک سبزے←  مزید پڑھیے

زمین کی تہیں کیوں ہیں؟۔۔۔۔وہارا امباکر

ہم زمین کی کرسٹ اور فضا کے ملاپ پر رہتے ہیں۔ اگر زمین کو کاٹا جائے تو یہ تہوں کی صورت میں نظر آئے گی۔ لیکن ایسا کیوں؟ اس کی وجہ ڈینسیٹی ہے۔ اگر ایک گلاس میں پانی، تیل، مٹی،←  مزید پڑھیے

اپالو ۱۳ ۔ عروج آدم خاکی۔۔۔وہارا امباکر

ہیوسٹن کے کنٹرول روم میں سینکڑوں لوگ جمع ہیں ۔ یہ تین افراد کی زندگی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو زمین سے باہر مشکل صورتحال میں ہیں۔ یہ ۱۹۷۰ ہے اور اپالو ۱۳ کا مشن۔ ان کا آکسیجن←  مزید پڑھیے

برف سے گرمی – اِگلو۔۔۔۔وہارا امباکر

ہزاروں سال سے انسان اور اس سے کہیں پہلے سے پودے اور دوسرے جانور اپنے آپ کو گرم رکھنے کے لئے آسمان سے گری برف استعمال کر رہے ہیں جو عجیب سے بات ہے کیونکہ برف تو ٹھنڈی ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

عظیم گوریلا کہاں گیا؟ سائنسی سراغرسانی کی ایک کہانی۔۔۔وہارا امباکر

اگر مشرقی ایشیا کے جنگلوں میں جائیں تو قسم قسم کے جاندار ملیں گے۔ گینڈے، لگڑ بگڑ، ٹاپیر وغیرہ۔ ان جنگلوں میں ایک وقت میں ایک عجیب جانور پھرا کرتا تھا۔ دس فٹ اونچا اور پانچ سو کلوگرام وزنی۔ آج←  مزید پڑھیے

یہ لائیک (Like) کہاں سے آتے ہیں؟۔۔۔وہارا امباکر

فیس بک پر دو ارب سے زائد ایکٹو اکاؤنٹ ہیں اور یہ گوگل اور یوٹیوب کے بعد انٹرنیٹ کی تیسری سب سے زیادہ مقبول سائٹ ہے۔ فروری 2004 میں ایک کمپیوٹر سے شروع ہونے والی اس ایپلیکیشن کو چلانے کے←  مزید پڑھیے

گرد و غبار کی رنگین دنیا۔۔۔۔وہارا امباکر

آئیے ڈرماٹوفاگوائیڈ فیرانی (dermatophagoides farinae) سے ملاقات کرتے ہیں، آٹھ ٹانگوں پر چلتا کیڑا۔ اس کی کوئی آنکھ نہیں اس لئے اپنے ارد گرد کے رنگوں کو نہیں دیکھ پاتا۔ اس کا انحصار اپنے سونگھنے کی غیرمعمولی قوت پر ہے۔←  مزید پڑھیے