نگارشات    ( صفحہ نمبر 99 )

ڈوبتا چاند اور پاکستانی پرچم /اختر شہاب

کور پر لگی تصویر ایک بہت اہم بات کی طرف اشارہ کرتی ہے ۔ جس کی جانب شاید کسی کا  اب دھیان بھی نہیں جاتا  ۔پرچم کسی ملک اورقوم کی عظمت کا نشان ہو تا ہے۔ اپنے پرچم کو سربلند←  مزید پڑھیے

قصہ میرے اغواء کا(2)-عارف خٹک

طورخم بارڈر کراسنگ سے اوپر دس یا پندرہ کلومیٹر دور لنڈیکوتل بازار ہے۔ بازار سے ایک رستہ بائیں طرف پشتو کے مشہور شاعر امیر حمزہ بابا شنواری کے  مزار کی طرف نکلتا ہے اور دائیں طرف مرکزی سڑک پشاور کی←  مزید پڑھیے

اقوال/اقتدار جاوید

افتخار جالب نے تحریر میں جس لسانی تشکیل کا ڈول ڈالا تھا احمد جاوید نے وہی کام تقریر میں جاری کیا۔ موسیقی روح کی غذا اور نصیبو لال کسی بدروح کی غذا ہے۔منٹو کا معاشرہ صرف اس کے افسانوں میں←  مزید پڑھیے

آندھی آنکھیں، ڈھالی کان/سعدیہ بشیر

شہر عجب میں معاملات ازل سے ڈگڈگی کی تال پر ہی رواں دواں تھے۔ بندر تو بندر، ریچھ، اونٹ اور ہاتھی تک کا کام صرف اپنی اپنی تال پر جھومنے کا ہی تھا اور وہ اسی میں مگن تھے۔ بیل←  مزید پڑھیے

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(7)-عبدالسلام

۱۲۔ مائکرو ارتقاء اور میکرو ارتقاء نظریہ ارتقاء کے رد میں ایک نکتہ یہ پیش کیا جاتا ہے کہ مائکرو ارتقاء (Microevolution) کے مشاہدات اور ثبوت موجود ہیں، لیکن میکرو ارتقاء (Macroevolution) کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ یعنی میوٹیشن کی←  مزید پڑھیے

مرمیکوفائل/ناصر خان ناصر

23 جولائی کو  ہمارے پیارے دوست ڈاکٹر افتخار نسیم صاحب عرف افتی کی برسی تھی ۔ انھوں نے جہاں نثر کی کتابیں نریمان، شبری، افتی نامہ، ادبی پھکڑ اور شاعری کی کتابیں غزال، آبدوز تحریر فرما کر زیور طبع سے←  مزید پڑھیے

بیاض کی بیاض سے/جاوید ایاز خان

یہ اسی کی دھائی کا واقعہ ہے کہ جب مرحوم طارق عزیز کا شو نیلام گھر اپنے عروج پر ہوا کرتا تھا اور لوگ بڑی دلچسپی سے دیکھا اور سنا کرتے تھے ۔اسی پروگرام میں بیت بازی کا مقابلہ جاری←  مزید پڑھیے

ہم سب پاگل ہیں /وہاراامباکر

جرمنی میں نینڈر کی وادی دریائے ڈوسل کے ساتھ ہے۔ چونے کے پتھر کی پہاڑیوں کے غار سے 1856 میں ملنے والی ہڈیوں نے اسی شہرت دی اور دنیا کو ایک نئی نوع کا پتا دیا جو اس وادی کے←  مزید پڑھیے

بچوں میں ڈپریشن-ایک جائزہ/عمر قدیر اعوان

عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ ڈپریشن کا شکار صرف بالغ افراد ہی ہوتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ کم سن اور نوعمر بچے بھی ڈپریشن کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ڈپریشن کا شکار بچوں کی ایک←  مزید پڑھیے

حرکات کی شاعری (کشتی رانی)-قدیر قریشی

کشتی رانی کے کھیل میں آٹھ افراد چپووں والی کشتی چلاتے ہیں اور پوری ٹیم کو اپنے اپنے چپوؤں کو بیک وقت چلانا ہوتا ہے یعنی ٹیم ممبرز کی حرکات میں مکمل ہم آہنگی (synchronization ) کی ضرورت ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

منہ طرف ‘یورپ شریف'(3)-ندیم اکرم جسپال

بڑے چبوترے پہ بیٹھے ہم دور شانزے لیزے کے کنارے موجود دمکتے آرک کو دیکھ رہے تھے۔میرے ایک میزبان “اگ لاری بمب ڈرائیور” جیسے تتے تھے۔انکا خیال تھا کہ یہ آرک نزدیک جا کے بھی ایسا ہی دِکھتا ہے اور←  مزید پڑھیے

اولمپکس میں ہارا ہوا پاکستانی اور توند والے ناقدین/ڈاکٹر حفیظ الحسن

اس سال پیرس اولمپکس میں 200 میٹر فری سٹائل سوئمنگ کے مقابلے میں پاکستان کے تیراک احمد درانی اخری نمبر پر ائے جس پر سوشل میڈیا پر اُن پر پھبتیاں کسی جا رہی ہیں۔ یہاں تک کہا جا رہا ہے←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(آرٹ گیلری)-فیضان عارف

میں اُن دنوں بہاول پور کے عباسیہ ہائی سکول میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا جب مجھے عربی یا ڈرائنگ میں سے کسی ایک مضمون کا انتخاب کرنا تھا۔ میں نے ڈرائنگ کو اپنے لئے ایک اختیاری مضمون یعنی←  مزید پڑھیے

سکول آف لیڈرشپ کے سی ای او وقار علی کی کہانی/محمد ثاقب

پاکستان کے خاص اوصاف بیان کرتے ہوئے ماہرین پاکستان میں 30 سال سے کم عمر کے کروڑوں نوجوانوں کی بات کرتے ہیں کہ ان نوجوانوں کو صحیح ڈائریکشن مہیا کی جائے تو یہ ملک کی قسمت بدل سکتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

سقراط کی معذرت (1)-آغر ندیم سحر

افلاطون کا شمار سقراط کے ان قریبی شاگردوں میں ہوتا ہے جنھوں نے سقراط کے فلسفے کو اگلی نسلوں تک منتقل کرنے اور سقراط کو دریافت کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا، یوں تو افلاطون کے تمام مکالمات کو ہی←  مزید پڑھیے

معاشی چیلنجوں سے نبرد آزما ملک میں ارباب اختیار کی عیاشیاں/ قادر خان یوسف زئی

ایک ایسی معیشت میں جہاں ٹیکسوں کا بوجھ غیر متناسب طور پر غریبوں پر پڑتا ہے جبکہ اشرافیہ مختلف ٹیکس مراعات سے لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں، ٹیکس کے نظام کی چھان بین اور اصلاح کرنا ناگزیر ہو جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

متوسط طبقے کا خدا ہی حافظ/سید عمران علی شاہ

انسان جذبات کے اظہار کے لیے بہت سے ذرائع کا استعمال کرتا ہے تاکہ وہ اپنے دل میں امڈنے والے خیالات کو دوسروں تک پہنچا پائے، بطور لکھاری میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ، معاشرے میں میں سماجی←  مزید پڑھیے

ایران کے اُجڑتے گلشن/شکور پٹھان

یہ شہر کی مصروف ترین شاہراہ ہے جو مشرق سے مغرب جارہی ہے۔ اس شاہراہ کو شمال سے جنوب جاتی ایک اور مصروف سڑک کاٹ رہی ہے۔ ان دونوں کے سنگم پر بنی عمارتوں کے نکڑ پر ایک برطانوی راج←  مزید پڑھیے

یہ جاہ دنیا کروں گا کیا میں(آفتاب اقبال شمیم)-تحریر/ناصر عباس نیّر

کل آفتاب اقبال شمیم رخصت ہوئے۔ اردودنیا سوگوار ہے۔ وہ جدیدشاعری ، خصوصاً نظم کے ممتاز ترین شاعر تھے۔ ان کے یہاں جدید شاعری ، ایک اپنا الگ مفہوم متعین کرتی تھی۔اردو میں جدید شاعری کے ایک سےز یادہ کینن←  مزید پڑھیے

بالغ ہوتی اولاد کو چند نصیحتیں (1)-خالد قیوم تنولی

بڑے دونوں بچے بلوغت کی ابتدائی  منزل کو پہنچے تو بیگم نے ہمیں اپنے مقابل کرسی پر بٹھایا اور بولیں : ”کیا آپ نے نوٹ کیا کہ ہمارے بڑے دونوں بیٹے اب بچے نہیں رہے؟“ ”کیا مطلب ۔۔۔ دادے نانے←  مزید پڑھیے