نگارشات    ( صفحہ نمبر 978 )

 اشتراکیت اور مذہب۔۔۔ ڈاکٹر مجاھد مرزا

ایک دوست نے استفسار کیا ہے:   1 – کيا  کميونزم  ميں  لا د ينيت لازم ہے ؟   2 – کيا  يہ  سچ ہے کہ تصورِ خدا شامل کر لو تو کميونزم  اسلام نظر آتا ہے؟ میں نے سوچا←  مزید پڑھیے

برطانیہ اور پاکستان کا ریلوے۔۔سہیل احمد لون

بچوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کا آخری ہفتہ تھا اور لندن کا موسم بھی واقعی گرم تھا ۔ بچوں کی فرمائش تھی کہ کہیں سیر کے لیے جانا ہے ، سمندر کے کنارے، سفاری پارک، چڑیا گھر، میوزم، چلڈرن پارک←  مزید پڑھیے

تصادم پسند ذہن کے غور وفکر کے لیے چند سوالات۔۔عمار خاں ناصر

دور جدید میں غلبہ مغرب کے تاریخی وتہذیبی عوامل اور اس کی فکری وعملی طاقت کے منابع کو پیش نظر رکھتے ہوئے رد عمل کی جو بھی حکمت عملی وضع کی جائے، اس کا بنیادی نکتہ ہمارے نزدیک یہ ہونا←  مزید پڑھیے

جنگ کو کیسے روک سکتے ہیں؟ ۔داؤد ظفر ندیم

جنگ کو کیسے روک سکتے ہیں ، اس کے بارے آئن سٹائن نے جولائی 1932 میں سگمنڈ فرائیڈ کو ایک تاریخی خط لکھا تھا جس کا جواب سگمنڈ فرائیڈ نے ستمبر 1932 میں دیا۔ ان خطوط کی تلخیص محترم داؤد←  مزید پڑھیے

تجھ کو پرائی کیا پڑی، اپنی نبیڑ تو۔۔۔۔ ام رباب

انگریزی میں کہتے ہیں مائنڈ یور اون بزنس یعنی اپنے کام سے کام رکھو۔ ہماری ذاتی زندگی کی بیشتر مشکلات شروع ہی اس وقت ہوتی ہیں جب ہم دوسروں کے معاملات میں دخل در معقولات بلکہ نا معقولات شروع کر←  مزید پڑھیے

نواز شریف بھارتی ایجنٹ ہیں۔۔۔؟ ۔۔۔۔ معاذ بن محمود

پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے تعلقات کے تناظر میں بعض اوقات سیاسی قائدین کی جانب سے یہ بات کہی جاتی ہے کہ نواز شریف بھارتی ایجنٹ ہیں۔  اس مفروضے پر دبے←  مزید پڑھیے

محترم عرفان شہزاد کیلیے جوابی مکالمہ— مفتی امجد عباس

کسی تاریخی قضیے کی نوعیت جاننے کے لیے اُس کے سبھی پہلوؤں کا احاطہ کرنا چاہیے۔ واقعہ کربلا کو سمجھنے اور درست تجزیہ کرنے کے لیے اِس کی تمام جہات کا دقیق جائزہ لینا ہوگا، سرِ دست مجھے علوی اور←  مزید پڑھیے

پی۔ کے۔۔۔ تھوڑا ملحد، تھوڑا مسلم ۔۔۔۔ عظیم الرحمٰن عثمانی

آپ کو یاد ہو گا کہ کچھ عرصہ قبل بالی وڈ کی ایک مووی “پی – کے” کے نام سے ریلیز ہوئی تھی. اس فلم میں مذاہب کی جانب سے پیش کردہ فرسودہ عقائد کو تختہ مشق بنایا گیا اور←  مزید پڑھیے

مرد اور عورت ایک دوسرے کا لباس ہیں۔۔۔ حافظ صفوان محمد چوہان

لباس کا بنیادی کام ننگ چھپانا اور اور اعلیٰ ترین کام زینت و زیبائش ہے۔ عورت اور مرد جب جائز رشتے میں منسلک ہوں تو ایک دوسرے کی بنیادی جنسی اور گھریلو ضرورتیں پوری کرتے ہیں، جس کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

 کیا ذکر کربلا ایک قصہ گوئی ہے؟۔۔ نور درویش

ذکر کربلا کو قصہ گوئی کہنے اور بقا و ترقی سے متصادم فکر سمجھنے والے حضرات کی رائے اپنی جگہ، لیکن مجھ جیسے کروڑوں لوگ اس ذکر کو اپنی زندگی کی آخری سانس تک سننا چاہیں گے اور بحیثیت ایک←  مزید پڑھیے

بھارت اور پاکستان میں تھنڈ پروگرام۔۔۔تنویر عارف

بھارت اور پاکستان، دو جڑواں بھائی جو اپنی پیدائش کے فوری بعد سے ہی گتھم گتھا ہیں اور اب ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی کی وجہ سے کوئی معمولی سا تنازعہ بھی ایٹمی جنگ کی وجہ بن کر پورے خطے ہی←  مزید پڑھیے

ماں بنام خودکش بمبار۔۔واجد محمود خٹک

میرے پیارے بیٹے! مجھے نہیں معلوم جب تجھے یہ خط ملے گا (یا ملے گا بھی نہیں) تو تم کس حال میں ہوگے۔ یقین مانو جس دن سے تیرا خط ملا ہے رو رو کر میرا برا حال ہو گیا←  مزید پڑھیے

منقسم قوم کے متحد رہنما۔۔ عظمت نواز

ہم میں سے بہت سارے جانتے ہوں گے کہ یورپ کے علاوہ ایک “یو کے” ہمارے پاک و ہند میں بھی واقع ھے۔ اس کا اصل نام تو کیرالہ ھے مگر وہ تو اتنے ریاست و زبان پرست ہیں کہ←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا کے نام جوابی خط۔۔۔فیصل وقاص

ہم معزرت خواہ ہیں کہ تمہارا خط جو تم نے اپنی ماں کے نام لکھا تھا ،تمہاری ماں تک نہ پہنچ پایا۔تمہارے خط پر تمہاری ماں کا پتہ ہی موجود نہ تھا۔ ہم نے وہ خط تمہاری گمنام ماں تک←  مزید پڑھیے

بدلتے حالات اور پاک-چین تعلقات۔۔۔ ایمل خٹک

پاک-بھارت کشیدگی کے دوران دو اھم واقعات رونما ھوچکے ھیں جو انتہائی دور رس نتائج کے حامل اور آگے جا کر اس کے علاقائی اور عالمی سیاست پر گہرے اثرات پڑ سکتے ھیں ۔ ایک تو انسداد دھشت گردی کے←  مزید پڑھیے

احتجاج آپ کاحق بھی ہے اور فرض بھی ۔۔۔ اذان ملک

مولانا رومی سے کسی نے پو چھا کہ معاشرہ یا قوم کیسے تباہ ہوجاتی ہے انہوں نے جواب دیا کہ جب اچھائی اور برائی میں تمیز ختم ہوجائے، جب جھوٹ اور سچ کو ایک سمجھا جائے تو وہ معاشرہ یا←  مزید پڑھیے

کیا مودی بیوقوف ہے؟ زاہد خان

نریندر مودی کو میں قطعاً بیوقوف نہیں سمجھتا وہ اپنے اقتدار میں انے سے اب تک ہندوستان کو بہت آگے لے گیا ہے۔ اس نے ستمبر دو ہزار چودہ میں سرخ سیارے مریخ کے مدار میں ہندوستانی خلائی مشن کم←  مزید پڑھیے

رائیونڈ مارچ اور رشتہ مانگتا لیڈر۔۔۔ڈاکٹر اسمارا مرتضی

ایک پنجابی محاورہ ہے نانی نے کهسم کیتا برا کیتا کرکےچھڈ دیتا، ہور برا کیتا ( ترجمہ نانی نے بڑھاپے میں شادی کرلی اچھا نہیں کیا لوگ کیا کہیں گے خود کے لیے اچھا کیا چلو ٹھیک فیصلہ تها، لیکن←  مزید پڑھیے

علم کی ناموس کا مسئلہ ۔۔۔ محمد تہامی بشر علوی

احمد جاوید صاحب کو ناگزیر لگا کہ بزبان خود تصریح کر دی جائے ، سو فرمایا: “غامدی صاحب سے میرا اختلاف، درست اور غلط کا ہے اور غلام احمد پرویز سے میرا اختلاف، حق اور باطل کا۔” یہ محض ایک←  مزید پڑھیے

ہم “مسلمان”۔۔۔ خورشید احمد

دیکھا اور سناہے کہ جب بھیڑیں سفر پر لشکری صورت میں نکلتی ہیں تو سب سے کمزور بیمار نحیف اور لاغر بھیڑ گلے کے آخر میں سر جھکایے زبان منہ سے لٹکایے لنگڑاتی ہوئی آہستہ آہستہ چل رہی ہوتی ہے۔سفر←  مزید پڑھیے