نگارشات    ( صفحہ نمبر 789 )

کارگل کی جنگ کی مفصل اور معتبر دستاویز،اے سولجرز ڈائری، کارگِل د اِنسائیڈ سٹوری۔۔۔۔رشید قدوائی

دو پڑوسی ملکوں کے رشتے عجیب ہوتے ہیں اور یہ رشتے ان دو ملکوں کے ہوں، جو کبھی ایک ہی تھے تو معاملات اور پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔ حالات کے مطابق کبھی یہ ایک دوسرے کے بہت قریب ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

فِفتھ جنریشن وار اور ہمارا گھر۔۔۔۔۔منیر احمد خلیلی

اُمّتِ مسلمہ اقتصادی اور عسکری اعتبار سے بے حد کمزورہے۔ رہبرانِ ملّت بے حِس، بے حکمت وبے تدبیرہیں۔ وہ اخلاقی حدود جن کا تعین ازلی طور پر مذہب کرتا آیا ہے اب ان کی توضیح و تعریف کا اختیار دولت←  مزید پڑھیے

میرے خیالوں کی ہمسفر۔۔۔۔۔  فوزیہ قریشی

آج بھی جب وہ یاد آتی ہے تونجانے کیوں؟میری آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔ دل کے موسم پر ویرانی کی بدلی سی چھا جاتی ہے۔۔مجھے تو اس سے کبھی محبت تھی ہی نہیں۔۔۔۔۔پھر ایسا کیا ہوا؟ کب،کیوں اور کیسے ہوگیا؟ یہی←  مزید پڑھیے

اوکاڑہ کی سیاسی صورتحال۔۔۔۔۔محمد عتیق اسلم رانا

این ۔اے 141 اوکاڑہ 1 یہ حلقہ دریائے راوی کے ساتھ ہوتا ہوا رینالہ خورد شہر اور گردونواح کے علاقوں پر مشتمل ہے۔اس حلقہ میں ووٹوں کی تعداد 452061 ہے۔جب کہ یہ حلقہ دو صوبائی سیٹوں پر مشتمل ہے ۔پی←  مزید پڑھیے

خوف کا آسیب،پروفیسر اور ہارون بلورشہید۔مدثر اقبال عمیر

یہ باچا خان یونیورسٹی پہ حملے کا اگلا دن تھا۔ان آنکھوں میں سرخی نمایاں تھی ، وہ آنکھیں صاف چغلی کھا رہی تھیں کہ رات بھر سوئی نہیں ۔ آپ اپنے تاثرات چھپانے کے جتنا چاہے ماہر ہوں ،کرب کی←  مزید پڑھیے

یوتھیا اور پٹواری۔۔۔گل نوخیز اختر

یہ دونوں بھائی میرے محلے میں رہتے تھے۔بڑے کا نام شاکر اور چھوٹے کا عادل تھا۔اللہ جانتا ہے میں نے دو بھائیوں میں ایسی بے مثال محبت بہت کم دیکھی۔دونوں ایک دوسرے کے بہترین دوست بھی تھے۔ کرکٹ کھیلنے جاتے←  مزید پڑھیے

ووٹ میری شناخت بنیں گے، پاکستانی ٹرانسجینڈر انتخابی امیدوار

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے تریپن سے الیکشن میں کھڑی ہونے والی ٹرانسجینڈر امیدوار ندیم کشش نے اپنے حلقے میں انتخابی مہم کے دوران رہائشیوں سے بات کرتے ہوئے کہا،’’میں پہلی بار قومی انتخابات میں حصہ لے رہی ہوں۔←  مزید پڑھیے

اوسیرس (ادریس) اور ہرمیس

یہ عظیم انسان آج سے بارہ ہزار سال پہلے ہماری دنیا میں نمودار ہوئے. ان کے بارے میں بہت سے قصے کہانیاں مشہور ہیں. مذہبی پیشواؤں نے جوش عقیدت میں انھیں دیوتا بلکہ خدا بنا لیا. البتہ لوگوں کی اکثریت←  مزید پڑھیے

اللہ تعالٰی ہارون بلور مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔۔۔عاصم اللہ بخش

بلاشبہ بلور فیملی پر پچھلے چھ سال میں دو مرتبہ قیامت ٹوٹ چکی …. پہلے بشیر بلور صاحب دہشت گردی کا شکار ہوئے اور کل ان کے لائق اور متین فرزند بیرسٹر ہارون بلور بھی اپنے انتخابی جلسہ کے دوران←  مزید پڑھیے

دانیال بلور کا بلند حوصلہ۔۔۔۔صفی سرحدی

پہلا منظر۔۔۔ ہارون بلور جلسہ گاہ پہنچتے ہیں شاندار اتش بازی شروع ہوجاتی ہے ہارون بلور نے سرخ ٹوپی پہنی ہے وہ کارکنوں کے پرجوش استقبالیہ نعروں پر مسکرانے لگتے ہیں۔ ایک کارکن کا نعرہ بلند ہوتا ہے شہید بشیر←  مزید پڑھیے

زما لویا گناہ دہ دہ چہ پختون یم (میرا عظیم گناہ پشتون ہونا ہے)۔ بلال محمود

. سوچا تھا قومیت پہ کبھی بات نہیں کرونگا لیکن حالات ایسے ہیں کہ میرے جیسا نیوٹرل بندہ بھی کب تک  چپ بیٹھ سکتا ہے۔؟ آخر وہ بات کرنے پہ مجبور ہو جاتا ہے۔ رات ہونے والے سانحے کی اطلاع←  مزید پڑھیے

کائرہ صاحب خبر لیجیے , دہن بگڑا ۔۔۔۔۔۔ عامر عثمان عادل

یہ ہیں اپنے قمر زمان کائرہ ۔ اپنے قبیلے کی شان ، کائرہ فیملی کی آن اور لالہ موسی کی پہچان ! 2002 کے جنرل الیکشن میں اپنے روایتی حریفوں کو شکست دے کر قومی اسمبلی کے ایوان کی زینت←  مزید پڑھیے

کیا یہ ممکن تھا؟ ۔۔۔۔۔۔شیخ خالد زاہد

ایک کہاوت بہت مشہور ہے کہ رات کتنی ہی طویل کیوں نا ہو اسکا انجام طلوع سحرپر ہی ہوتا ہے قدرت نے ہر فرعون کیلئے ایک موسی ؑ پیدا کیا۔جی نہیں! ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ پاکستان کو کسی←  مزید پڑھیے

کراچی کا حلقہ این اے 247۔۔۔ایس ایم عابدی

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247 میں ایم ایم اے کے محمد حسین محنتی اور پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا جبکہ فاروق ستار بھی سرپرائز دے سکتے ہیں، این اے←  مزید پڑھیے

سرور جہاں آبادی : اردو ہندی کی تہذیبی روایت کا منفرد شاعر۔۔۔احمد سہیل

پورا نام اور ولدیت: منشی درگا سہائے سرور جہاں آبادی ولد حکیم پیارے لعل سکسینہ مقام اور تاریخ پیدائش: 1873۔ جہاں آباد، پیلی بھیت، یوپی، بھارت مقام اور تاریخ وفات : 20 دسمبر 1910، دہلی، بھارت (عمر 37 سال) شعری←  مزید پڑھیے

مفہومِ ایاک نعبد وایاک نستعین۔۔۔صاحبزادہ ضیا /قسط 1

یہ نغمہ فصلِ گل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں، لا الٰه الا الله اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حکم اذاں، لا الٰه الا الله سورة فاتحه وہ پہلی سورة ہے، جو نبی←  مزید پڑھیے

پرتگالیوں نے ہندوستان کی تاریخ پلٹ کر رکھ دی۔۔ظفر سید

آٹھ جولائی،1497، ہفتے کا دن، وہ دن جس کا انتخاب پرتگال کے شاہی نجومیوں نے بڑی احتیاط سے کیا ہے۔ دارالحکومت لزبن کی گلیوں میں جشن کا سا سماں ہے، لوگ جلوس کی شکل میں ساحل کا رخ کر رہے←  مزید پڑھیے

ایک محبِ وطن پاکستانی عاشر عظیم کی پاکستان سے ہجرت۔۔۔۔مرزا شہباز حسنین بیگ

عہدِ  کم سنی  کی  بے شمار حسین یادوں میں  سے ایک   پی ٹی وی کے ڈرامے  بھی  ہیں ۔ہم اس ایج گروپ سے تعلق رکھتے ہیں  جنہوں نے اپنی زندگی میں بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی سے  ایچ ڈی←  مزید پڑھیے

کراچی کی بادشاہ گر سیاست۔۔محمد ارشد قریشی

جو  لوگ سیاست پر گہری نظر رکھتے ہیں وہ اس بات سے با خوبی واقف ہیں کہ کراچی کی سیاست  کے ملکی سیاست پر نہ صرف گہرے اثرات ہوتے ہیں بلکہ کراچی کی سیاست بادشاہ گر کہلاتی ہے ،  شائید←  مزید پڑھیے

ضلع دیر: خواتین پر ووٹ کی پابندی سے خواتین امیدواروں تک۔۔۔رحم باچا

پولنگ ڈے اور انتخابی نتائج کو ابھی دیر ہے مگر کچھ اپ سیٹ ہمیں پہلے ہی دیکھنے کو مل رہے ہیں، جی نہیں یہ اپ سیٹ کسی حلقے میں انتخابی نتیجے میں نظر نہیں آیا بلکہ خیبر پختونخوا کے انتخابی←  مزید پڑھیے