نگارشات    ( صفحہ نمبر 55 )

اللہ تبارک و تعالٰی کو خط لکھنے کی سچی کہانی/محمد ثاقب

پچھلے ہفتے پورٹ لینڈ امریکہ سےآۓ اپنے ایک دوست افتخا صاحب کے ساتھ ایک خوبصورت نشست ہوئی۔ ہم چار دوست چائے پر اکٹھے ہوئے افتخار صاحب نے بتایا امریکہ میں زندگی کا تیز رفتاری سے گزرنا، وہاں بھی مہنگائی کا←  مزید پڑھیے

تصویر کا دوسرا رخ/چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

جب بیٹی جھوٹ بولے… انصاف کہاں جائے؟ کل میں نے سگے باپ کے ہاتھوں زیادتی کا شکار بیٹی کی فریاد پر لکھا جو کہ سکے کا ایک رخ ہے. اسی سکے کا دوسرا رخ بھی ہے جس پر آج بات←  مزید پڑھیے

سنیما کا سناٹا/حسنین نثار

کبھی پاکستان کی فلمی صنعت برصغیر میں ایک الگ پہچان رکھتی تھی۔ لاہور کی فلمی نگری، جسے “لالی ووڈ” کہا جانے لگا، روشنیوں، رنگوں، کہانیوں اور جذبوں سے جگمگاتی تھی۔ ساٹھ اور ستر کی دہائی کا دور سنہرا تھا، جب←  مزید پڑھیے

جب تیرہ سالہ بچے قاتل بننے لگیں/محمود اصغر چوہدری

کیا آپ واقعی اپنے بچے کے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں؟ یعنی اس کے دوست کون ہیں، وہ کن سے رابطے میں ہے، اس کی سنگت کیسی ہے، وہ کیا سوچتا ہے، اس کے ذہن میں کیا چل رہا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں آبی تنازعات اور گرین پاکستان انیشیٹو’س کا تنازع/ قسط نمبر 1 -تحریر /اطہر شریف

سندھ ہائیکورٹ نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے پانی کی دستیابی کے سرٹیفکیٹ کے خلاف حکم امتناع جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ارسا کی تشکیل اور نہروں کی تعمیرات کے لیے پانی کی دستیابی کے سرٹیفکیٹ کے خلاف درخواست←  مزید پڑھیے

کوّے ہیں سب دیکھے بھالے/سعدیہ بشیر

کوے ہیں سب دیکھے بھالے، تیز نظر ہے، چالاکی بھی، حرص کے بندے،دل کے کالے۔ کوے سے منسلک بہت سی کہانیاں ہیں۔جن میں سیانا پن نمایاں ہے۔آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے بیٹی نامی کوے پر کچھ تجربات کئے ہیں۔ماہرین کا←  مزید پڑھیے

کاغذ کا ٹکڑا/نصیر اللہ خان

یہ ایک حقیقت ہے کہ عمران خان کی قیادت میں جس کے سر پر بھی ہاتھ رکھا جاتا ہے، وہ سونا بن جاتا ہے۔ اس کی مثال ایسی بن جاتی ہے جیسے وہ پہلے کچھ بھی نہیں تھا اور اب←  مزید پڑھیے

رات مجھے اچھی لگتی ہے/تحریر- آغر ندیم سحر

رخشندہ نوید ہمارے عہد کی ان خواتین میں شامل ہوتی ہیں جن کے ہاں موضوعات کا تنوع بھی ہے اور خیالات و احساسات میں ایک بہائو بھی،ایسا بہائو جس میں تخلیق کار کے ساتھ قاری بھی بہتا چلا جاتا ہے۔ایسا←  مزید پڑھیے

منشیات کا باپ آئس کانشہ ہے/طیبہ ضیاء چیمہ

پاکستانی معاشرہ منشیات کے زہر کے ہاتھوں سسک سسک کر دم توڑ رہا ہے۔ خاص طور پر دو نمبر سستی آئس غریب سے امیر تک بے دریغ استعمال کی جا رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق، بعض اوقات ڈیپریشن میں مبتلا←  مزید پڑھیے

یوں لگا کوئی اپنا چل بسا/امتیازاحمد

ہماری آخری ملاقات کوئی چار برس قبل ہوئی تھی۔ اس وقت ان کی بیگم کہتی رہیں کہ کورونا کرونا لیکن تب تک شولن برگ مجھے جپھی ڈال چکے تھے۔ جرمنوں کا ملنے کا طریقہ کار یہ نہیں ہے، کئی برسوں←  مزید پڑھیے

بلوچستان امن، سازش اور مستقبل کے امکانات/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

بلوچستان کا مسئلہ محض ایک صوبائی معاملہ نہیں، بلکہ یہ پاکستان کی بقا اور استحکام سے جڑا ہوا ایک نازک ترین سوال ہے۔ یہاں کے حالات کو سمجھنے کے لیے تاریخ، جغرافیہ، معیشت اور بین الاقوامی سیاست کے تمام پہلوؤں←  مزید پڑھیے

چترال میں خودکشی کا رجحان / ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

ان دنوں صوبہ خیبرپختونخوا کی وادی چترال میں خودکشی کئی واقعات رونما ہورہے ہیں جوکہ یہاں کے عوام کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل تورکھو جو کہ ضلع اپر چترال کا ایک پُرامن علاقہ سمجھا جاتا←  مزید پڑھیے

اُلٹ کوششوں کا قانون /ندا اسحاق

“آپ جس چیز کو شدت سے چاہتے ہیں کائنات اس کو آپ سے ملانے میں جت جاتی ہے” (یوں لگتا ہے کہ کائنات کو شاید اور کوئی کام نہیں سوائے ہماری ڈوپامین (dopamine) خارج کرنے والی خواہشات کو پورا کرنے←  مزید پڑھیے

سنجے ’ جنرل ڈائر ‘ نروپم کے علاوہ یہ بھی ڈائر ہیں !/ شکیل رشید

کچھ سیاسی لیڈران ایسے ہیں جو مجھے نہ ماضی میں کبھی پسند آئے ، نہ حال میں پسند آ رہے ہیں ، اور نہ مستقبل میں پسند آئیں گے ، ایسے سیاسی لیڈران میں سے ایک نام سنجے نروپم کا←  مزید پڑھیے

متنازع ترین “پرموشن بورڈ”/ملک محمد سلمان

جناب شہباز شریف میں جب کبھی بھی آپ کے حوالے سے کالم لکھتا تھا تو سب سے زیادہ فیڈبیک بیوروکریسی کی طرف سے آتا تھا اگر کوئی پہلو ڈسکس نہیں ہوتا تھا تو یہی افسران تفصیل سے اگاہ کرتے کہ←  مزید پڑھیے

تین شکاری/تحریر-محمد ثاقب

پچھلے دنوں اپنے ایک ریٹائرڈ بینکر دوست کو ٹیلی فون کیا تو ان کی آواز سن کر محسوس ہوا کہ وہ کافی پریشان اور افسردہ ہیں۔ جب وجہ پوچھی تو معلوم ہوا کہ ان کا اکلوتا بیٹا پچھلے تین سالوں←  مزید پڑھیے

کراچی: عوام دوست منصوبہ بندی کی بنیاد/تحریر-ایازمورس

کراچی کے ساتھ میرا، دل کا رشتہ ہے اور اب یہ میری رُوح میں رچ بس چکا ہے۔ کراچی کی ترقی، بہتری اور فلاح کے لیے کوئی بھی منصوبہ میرے لیے خصوصی دلچسپی کا باعث ہوتا ہے۔ گزشتہ سال ستمبر←  مزید پڑھیے

القدس سوگوار ہے/ تحریر: علی عبداللہ

القدس سوگوار ہے۔۔ اقصی کے مینار سسک رہے ہیں۔ اس کے صحن میں بکھری اذانیں بین بن چکی ہیں۔عیسی علیہ السلام کو بپتسمہ دینے والے دریائے اردن کی لہریں کسی ازلی غم میں ٹھہرنے لگی ہیں۔ اور یروشلم کے پرانے←  مزید پڑھیے

اے آئی بھی انسانوں کی محتاج ہے/ضیغم قدیر

انسان فطرت کے فراہم کردہ ڈاٹا کے بغیر کبھی بھی نہیں سوچ سکتے۔ اسی طرح آرٹیفیشل انٹیلیجنس کبھی بھی انسانوں کے فراہم کردہ ڈاٹا کے بغیر نہیں سوچ سکتی۔ اور یہ وہ واحد پلس پوائنٹ ہے جو کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس←  مزید پڑھیے

مسلم ممالک کو کیا کرنا چاہیے؟-ایڈووکیٹ قاسم اقبال جلالی

کچھ تو General اور sweeping statements ہوتی ہیں. جیسا کہ؛ امہ کو “سخت اقدامات” اٹھانے چاہئیں مسلمان ملکوں کو “منہ توڑ جواب” دینا چاہیے وغیرہ وغیرہ یہ sweeping statements بھی ڈھکوسلہ اور دھوکہ ہی ہوتی ہیں۔ بہرحال، امہ کے لیڈران←  مزید پڑھیے