نگارشات    ( صفحہ نمبر 46 )

ابّا پیارے/آصف حسین

چند ماہ پہلے  یہ کتاب موصول ہوئی۔ گاہے مصروفیات کی وجہ سے پڑھ نہ  سکا لیکن کتاب گھر میں وارد ہو اور والدہ کی توجہ سے محروم رہے، ہو نہیں سکتا۔ اس بیچ جبکہ میں پیشہ ورانہ مصروفیات ، عید←  مزید پڑھیے

برصغیر کے مسلمان: حملہ آور, عرب النسل یا دھرتی کے بیٹے؟ -( 1)سائرہ رباب

آج بھارت میں ہندوتوا کے زیر اثر مسلمانوں کو پھر “غیر ملکی” اور “حملہ آور” کہا جا رہا ہے۔ ان سے بار بار وفاداری کے ثبوت مانگے جا رہے ہیں، جیسے وہ اس زمین پر اجنبی ہوں۔ ادھر پاکستان میں←  مزید پڑھیے

سندھ طاس معاہدہ: بھارت کے لیے منسوخی کا خواب / ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

سندھ طاس معاہدہ 19 ستمبر 1960ء کو پاکستان اور بھارت کے درمیان عالمی بینک (اس وقت “انٹرنیشنل بینک فار ریکنسٹرکشن اینڈ ڈیولپمنٹ”) کی ثالثی میں طے پایا تھا۔ اس معاہدے کا مقصد دریاؤں کے پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی←  مزید پڑھیے

ٹریولر /مصنف : محمد ثاقب

سفر کو دنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی کہا جاتا ہے آپ ایک ٹریولر کی باڈی لینگویج سے اس کی ذہنی وسعت کا اندازہ لگا سکتے ہیں آج کے اس کالم میں آپ کی ملاقات کراچی کے مشہور بزنس مین←  مزید پڑھیے

مہنگائی,اسباب اور سدِ باب/حسنین نثار

مہنگائی ایک ایسا مسئلہ ہے جو براہِ راست ہر فرد کو متاثر کرتا ہے۔ یہ ایک عالمی مسئلہ ضرور ہے، مگر پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں مہنگائی کا اثر عوام الناس پر کہیں زیادہ گہرا اور اذیت ناک ہے۔←  مزید پڑھیے

بواسیری کلمات /شکیل رشید

ایک محاورہ ہے ’ زبان میں بواسیر ہونا ‘ ، کچھ لوگ اسے ’ منھ میں بواسیر ہونا ‘ بھی کہتے ہیں ، خیر جو بھی درست ہو ، یہ محاورہ اِن دنوں بی جے پی کے کئی لیڈروں پر←  مزید پڑھیے

باادب ،باملاحظہ ہوشیار / جاویدایازخان

باادب ،باملاحظہ ہوشیار ! پیر فروٹان ،شہنشاہ باغاں ،پھل کامل ، پھلوں کے بادشاہ تشریف لا رہے ہیں ۔چند دنوں میں  سورج کی تمازت بڑھتے ہی ہماری منڈیاں ،بازار ،گلیاں ،محلے رنگ برنگ آموں سے بھر جائیں گے ۔ پوری←  مزید پڑھیے

کلَب فُٹ: ایک پیدائشی چیلنج/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

جب ایک بچہ پیدا ہوتا ہے تو والدین کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا۔ وہ اس ننھے سے معصوم وجود کو دیکھ کر زندگی بھر کی محبت ایک لمحے میں نچھاور کر دیتے ہیں۔ لیکن کچھ بچے اپنے ساتھ←  مزید پڑھیے

آدھے کپڑے پورا سچ /یوحناجان

ہر ایک لفظ خیال کا مجسمہ ہوتا ہے جو کسی کے یا تو کپڑح اتار دیتا ہے یا پہناوا بن کر اس کی آبرو کا ذمہ دار ہو جاتا ہے۔ جس سے تاریخ ایک گواہ ، ادب ایک ذمہ دار←  مزید پڑھیے

.مسئلہ فلسطین، ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی مثلث/تہمینہ یاسمین محمد

اس وقت عالمی میڈیا میں ہاٹ ٹاپک ہے کہ کیا امریکہ نے بالآخر اسرائیل کی پشت پناہی کرنے سے پیچھے ہٹنا شروع کر دیا ہے؟ رواں ماہ کے آغاز سے ہی عالمی برادری مذکورہ بالا سوال کا جواب ڈھونڈنے کی←  مزید پڑھیے

ہمارا غلط اور صحیح ، چہ معنی دارد/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

مجھے معاف کیجیے گا یہ کہنے کے لیے لیکن ہم لوگ غلط صحیح کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے۔ ہمارے نزدیک بس وہی صحیح ہے جو ہمارے ذہنوں میں بھر دیا گیا ہے، باقی سب غلط ہے۔ ہم←  مزید پڑھیے

وہ تین ووٹ ،آدھا سچ اورعملی طور پر ناکام قرارداد/ اعظم معراج

23 جون1947 کو غیر منقسم پنجاب کی اسمبلی میں مغربی پنجاب کو پاکستان میں شامل کرنے کی قرارداد پیش ہوئی۔ جس میں تین مسیحو نے بھی قائد اعظم کی درخواست پر مسلم لیگ کی اس قرارداد کے حق میں ووٹ←  مزید پڑھیے

پاکستان کی تاریخ کا نیا دور/مہرساجدشاد

کسی بھی ملک کی تاریخ لکھی جاتی ہے تو اسے مختلف ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے، پاکستان کی تاریخ بھی اس لحاظ سے تیسرے دور میں داخل ہو گئی ہے۔ پہلا دور 1947 سے 1971 تک تھا، جس میں←  مزید پڑھیے

اے اہل غزہ! کاش کہ ہم منافق نہ ہوتے /شہزاداحمدرضی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کا طوفانی دورہ مکمل کرکے بالآخر واپس چلے گئے۔مجموعی طور پر 2000ارب ڈالرز کے معاہدے کیے گئے۔مشرق وسطیٰ کے صرف تین ممالک نے اپنا تن من دھن سب کچھ ٹرمپ حضور پر نچھاور کردیا۔←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کی غلط معلومات اور جعلی خبروں کا عروج- سکواڈرن لیڈر کامران بشیر مسیح کا معاملہ/اجمل سموئیل

سوشل میڈیا کے عروج نے معاشرے میں معلومات کے بہاؤ کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے، جس سے لوگوں کے لیے عالمی سطح پر رابطہ قائم کرنے اور خیالات کا تبادلہ کرنے کے ناقابل یقین نئے طریقے کھل←  مزید پڑھیے

مودی سرکار : دنیا میں رسوائی، اندر سے تباہی /محمد ذیشان بٹ

بھارت، جو خود کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہتا ہے، اس وقت ایک ایسے نالائق اور ضدی حکمران کے ہاتھوں یرغمال ہے جسے دنیا “نریندر مودی” کے نام سے جانتی ہے۔ یہ موصوف 2014 سے بھارت کے وزیراعظم←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر کنگ شولتز ۔ (Dr.King Schultz)-ڈاکٹر مختیار ملغانی

امریکی اداکار ، ادیب اور بالخصوص ہدایت کار قوئنٹین ٹارینٹینو کی کسی بھی فلم کا کوئی ادنی سا کردار بھی بے معنی نہیں ہوتا، وہ ہر کردار کی نفسیات سے مکمل انصاف کرتے ہیں، بعض اوقات ان کے تراشے کرداروں←  مزید پڑھیے

آپریشن بنیان المرصوص- کبڑے کو لات/اختر شہاب

1965کے بعد پاکستان نے اپنے ازلی دشمن انڈیا سے جنگ میں ایسی شاندار فتح مبین حاصل کی کہ ساری دنیا اس کی معترف ہے۔ آج چوبیس کروڑ عوام مل کر حقیقی معنوں میں ایک قوم بن چکے ہیں۔ پورے برصغیر،←  مزید پڑھیے

بارے مہا یدھا/سعید سادھو

کیا واقعی سکواڈرن لیڈر کامران بشیر مسیح بھٹی جیسا شاندار اور جاندار پائلٹ پوری ائیر فورس میں نہیں ہے؟ کیا اس نے راجوڑی بیس تباہ کر کے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی ہے؟ کامران بشیر کے مسیحی رشتے داروں←  مزید پڑھیے

پاکستان نے کس کو شکست دی ہے؟-قاسم اقبال جلالی

آپ کو وہ وقت یاد ہے جب امریکی صدر بش بھارت آیا اور نیوکلیئر ڈیل کی؟ بھارت کو نیوکلئیر ڈیل دینے کا مقصد تھا بھارت کو نئی عالمی طاقت چین کے خلاف تیار کرنا. گویا امریکہ اور بھارت پہلے دِن←  مزید پڑھیے