نگارشات    ( صفحہ نمبر 19 )

مہنگائی کا بوجھ اور عوام کی مشکلات /ماریہ بتول

روٹی ،کپڑا ،مکان ـ یہ نعرہ اب خواب بن چُکا ہے ۔کیونکہ عام آدمی کے لیے روٹی بھی میسر نہیں اور اب غریب کے لیے مہنگائی صرف مسئلہ نہیں بلکہ زندہ رہنے کا سوال بن گئی ہے ۔ دنیا کے←  مزید پڑھیے

سندھ بلدیاتی ایکٹ بمقابل پنجاب بلدیاتی ایکٹ (1) اطہر شریف

سندھ کا بلدیاتی قانون (Sindh Local Government Act) کا جامع خلاصہ — جو صوبے کے مقامی حکومت (Local Government System) کی بنیاد ہے۔ سندھ کا بلدیاتی قانون ایکٹ 2022 آئیے تفصیل سے سمجھتے ہیں کہ “سندھ لوکل گورنمنٹ (ترمیمی) ایکٹ←  مزید پڑھیے

ارضِ پاک میں گزرے ایام(2)سراجی تھلوی

کراچی میں گزرے ایام کا ذکر چل رہا ہے۔یاد کے نہاں خانوں سے کئی اذیت ناک یادیں ابھر ابھر کر آنکھوں کے سامنے رقصاں ہیں۔اک اہم یاد جو وابستہ ہے اسکا نام ہے “محمد سردار فراز”صرف نام نہیں بلکہ اک←  مزید پڑھیے

“یوتھ “اور غلامی کا شرمناک استعمال/طیبہ ضیا چیمہ

“یوتھ” لفظ موجودہ دور کی اصطلاح نہیں در حقیقت قائداعظمؒ کی ایک یوتھ یعنی نوجوان نسل تھی جس نے قیام پاکستان کی حقیقی جدوجہد میں مثال قائم کر دی۔ ہمارے والد مرحومُ جیسی شخصیات قائداعظمؒ اور علامہ اقبال کی یوتھ،←  مزید پڑھیے

پنجاب اور سندھ کے ترقی پسندوں کا امتحان اور محکوم قوموں کی نجات کا سوال/عامر حسینی

پاکستانی ریاست کی موجودہ صورتِ حال کسی حادثۂ وقت کا نتیجہ نہیں بلکہ ایک تاریخی تضاد کی پیداوار ہے — وہ تضاد جس میں ایک غالب قوم (پنجابی) اپنے طبقاتی مفادات کے تحفظ کے لیے دیگر قوموں (سرائیکی ،بلوچ، پشتون،←  مزید پڑھیے

کنٹروورشل رہنے کی نفسیات/قاسم یعقوب

آخر ہم کنٹروورشل کیوں رہتے ہیں؟ کیا ہم ااس ضمن میں خود اذیت پسندی ، توہین پسندی اور زیر بحث رہنے کی نفسیات کے عادی ہوتے ہیں؟ دراصل توجہ حاصل کرنے کے رجحانات، خود پرستی سے حاصل ہونے والی تسکین←  مزید پڑھیے

سلطان راہی اور گنڈاسہ کلچر/سائرہ رباب

سلطان راہی اور “گنڈاسا کلچر” کے اُبھار اور مقبولیت کے پیچھے کون سے سیاسی، سماجی اور نفسیاتی محرکات کارفرما تھے؟ سلطان راہی دراصل دیہی پنجاب کا ہیرو تھا، اور اس کی مقبولیت کے پیچھے گہری تاریخی وجوہات تھیں۔ پنجاب میں←  مزید پڑھیے

پاکستان میں نظام تعلیم کا زوال, سرکاری سکولوں کی خستہ حالی سے بڑے تعلیمی اداروں تک کا سفر /شیر علی انجم

ماضی میں پاکستان کے سکول علم کے قلعے  ہوا کرتے تھے جیسے ستارے جھلملاتے ہیں۔ ان کی شکلیں جو بھی تھیں، معلم وہاں دانش کی صورتیں تھے۔ ان مدرسوں سے جو پڑھ کے گئے، انہوں نے ملک کو بنانے میں←  مزید پڑھیے

عفت عمر کے “گریٹ ڈیبیٹ” میں بچوں کی تربیت کے مذاکرے کا جائزہ (3) -وحید مراد

عفت عمر صاحبہ کے پروگرام “دی گرینڈ ڈیبیٹ” میں بچوں کو سیکس ایجوکیشن دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔ بظاہر یہ ایک تعلیمی یا حفاظتی نکتہ محسوس ہوتا ہے مگر مغربی معاشروں میں یہ اصطلاح اب محض “آگاہی”←  مزید پڑھیے

بنی قابیل/ڈاکٹر اظہر وحید

آدم تا ایں دم، بنی آدم دو فکری قبیلوں میں منقسم ہے۔ ایک قبیلہ قابیل کی فکر پر چل رہا ہے اور دوسرا ہابیل کے فکری نقشِ قدم پر ہے۔ یہ تقسیم ہر جگہ ہے، جگہ جگہ ہے، کہ ہر←  مزید پڑھیے

دنیا کی منحوس ترین فلم/ناصر جاوید

جس فلم پر آج ہم بات کرنے والے ہیں یہ ایک ہارر یعنی ڈراونی فلم ہے، اپنے منفرد پلاٹ اور خاص طور پر اپنے سے جڑی کہانیوں اور افواہوں کے پس منظر کی وجہ سے یہ خوفناک اور ڈراونی فلموں←  مزید پڑھیے

ایمان کے جگر پر مصلحت کا خنجر/سکندر پاشا

تاریخ ہمیشہ ایک سوال چھوڑ جاتی ہے: کیا دین طاقت کے سائے میں پنپتا ہے یا صداقت کے نور میں؟ اور جب بھی یہ سوال اٹھتا ہے تو دنیا کے ہر دور میں کچھ لوگ ایسے ضرور ہوتے ہیں جو←  مزید پڑھیے

ایسی جیل جہاں قیدی ہنر مند بنتے ہیں/سیّد بدر سعید

یہ کہاوت زبان زدِ عام ہے کہ جیل جرائم کی دنیا کا وہ سکول ہے جہاں داخل ہونے والے بے گناہ بھی اکثر خطرناک مجرم بن کر باہر آتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ جیل کے اندر قیدیوں کے درمیان←  مزید پڑھیے

“ایثار سے ایصال تک ” ( جناب وقاص خان کے والدِ مرحوم کے نام دعاءِ مغفرت کے ساتھ )-محمد وقاص رشید

“ایثار سے ایصال تک “۔۔۔۔۔۔۔ ( جناب وقاص خان کے والد مرحوم کے نام دعاءِ مغفرت کے ساتھ ) چشمِ ظاہر سے دیکھے گئے مناظر کی محدودات کا خلا چشمِ تصور سے پُر ہوتا ہے۔ تصور کی دنیا نہ تخت←  مزید پڑھیے

کراچی میں سرکاری تفریح گاہیں  بدعنوانی کے گڑھ/شیر علی انجم

ابن خلدون اپنی مشہور کتاب المقدمہ میں لکھتے ہیں کہ جب حکمران طبقہ ظلم، جبر اور لوٹ مار کو اپنا شعار بنالے، تو لوگ محنت چھوڑ دیتے ہیں، معیشت کمزور ہوجاتی ہے، اخلاقی اقدار ختم ہوجاتی ہیں، اور بالآخر تہذیب←  مزید پڑھیے

ارض پاک میں گزرے ایّام(1)-سراجی تھلوی

وقت کی رفتار سے ڈر لگتا ہے۔کل ہی پرائے دیس سے واپس پاکستان جانے کے بارے گفتگو رہی۔ آج 9ماہ گزار کر واپس بھی آچکا ہوں۔ میرا سفر اک علمی و فکری سفر تھا۔ تاہم نجی کاموں میں بھی مصروف←  مزید پڑھیے

شربت/حسان عالمگیر عباسی

تجزیہ یعنی جائزہ امور کا فایدہ یہ ہوتا ہے یہ امکانات کی دنیا ہے۔ باریک بین بھی ہو سکتا ہے اور عمومی بھی ہو سکتا ہے۔ تجزیہ ایک نکتے پہ بھی منجمد ہو سکتا ہے اور نکات جوڑنے کا نتیجہ←  مزید پڑھیے

بلیو زونز سے چک 114 تک/محمد ثاقب

میرے کالمز میں آپ نے پاکستان کے مشہور کاروباری لوگوں ، بیورو کر یٹس سفیران کرام اور دیگر لوگوں کی کامیابی کی دل کو چھو لینے والی داستان پڑھی ۔ پڑھنے والوں کی فرمائش تھی کہ دیہات سے تعلق رکھنے←  مزید پڑھیے

پنجاب بمقابل سندھ جرائم کی شرح (1)- اطہر شریف

پاکستانی میڈیا میں ہر وقت یہ راگ الاپا جاتا ہے کہ سندھ میں جرائم بہت زیادہ ہیں، لیکن مستند اعداد و شمار اس کے الٹ بتاتے ہیں-اس کا جائزہ ہم پنجاب پولیس کی ویب سائٹ اور مستند اداروں کے حوالے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر صلاح الدین درویش ـــــــ تبسمِ فکر اور شناخت کا خاتمہ /وحید مراد

ڈاکٹر صلاح الدین درویش سے فیس بک کی دوستی کو کئی برس گزر چکے ہیں مگر آج تک بالمشافہ ملاقات کا موقع نصیب نہیں ہوا۔ ہمارا تعلق زیادہ تر کومنٹس اور چیٹنگ تک محدود رہا لیکن یہی مجازی رابطہ رفتہ←  مزید پڑھیے