کالم    ( صفحہ نمبر 92 )

با اَدب با ملاحظہ ہوشیار ۔۔نذر حافی

ذہانت کے اپنے آداب ہوتے ہیں۔ اُن آداب کی کُنجی نظم و ضبط ہے۔ اُمور کو بروقت انجام دینے سے بہتر کوئی ذہانت نہیں ہوسکتی۔ حمایت کرنی ہو یا مخالفت، تنقید کرنی ہو یا تعریف، دوستی نبھانی ہو یا دشمنی،←  مزید پڑھیے

کیا امراء عوام کے بارے میں سوچتے ہیں؟ ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہاں سوچتے ہیں، ترقی یافتہ ملکوں میں عوام کو سہولتیں بہم پہنچانے کی خاطر ہسپتال اور یونیورسٹیاں بناتے ہیں۔ سائنسی تحقیقی مراکز قائم کرتے ہیں۔ اہلکاروں کی فی گھنٹہ اجرت بڑھانے کی خاطر مقننہ میں قراردادیں منظور کرواتے ہیں۔ نادار←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا ایجاب و قبول۔۔ذیشان نور خلجی

جماعت اسلامی سے ہمدردی ہونی چاہئیے لیکن اس کی روش دیکھتے ہوئے دل میں ایک کمینی سی خواہش ضرور پیدا ہوتی ہے کہ یا باری تعالی ! ان کو مزید اور اس وقت تک ناکامیوں سے دو چار رکھ جب تک ان کو عقل نہیں آ جاتی اور یہ کچھ سوچنے سمجھنے کے قابل نہیں ہو جاتے←  مزید پڑھیے

پاکستان کی نئی حکومت،کشیمر اور ایک نئی رپورٹ(1)۔۔افتخار گیلانی

پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف اور انکے بھارت ہم منصب نریندر مودی کے درمیان مبارکباد کے ٹویٹس کے بعد باضابط خطوط کا تبادلہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنمائوں نے پرامن اور باہمی اشتراک پر مبنی تعلقا ت←  مزید پڑھیے

ٹاپ ٹرینڈز کی سیاست۔۔آصف محمود

عوامی ایشوز اور کارکردگی اب قصہ پارینہ ہو ئے۔ اب ’ ٹاپ ٹرینڈز‘ کی سیاست کا دور ہے۔جھوٹ بولیے ، Trolls اور Bots کے ذریعے اس جھوٹ کو پھیلا دیجیے، میدان آپ کا ہوا ، آپ سرخرو ہوئے۔اس طریقہ واردات←  مزید پڑھیے

عمران خان کا بیانیہ کیا ہے؟۔۔محمد منیب خان

انسان ہر کہانی کا اختتام دیکھنا یا پڑھنا چاہتا ہے لیکن بعض کہانیاں واضح اختتام لیے ہوئے نہیں ہوتیں بلکہ ان کا اختتام ایک نئی شروعات کا پیش خیمہ محسوس ہوتا ہے۔ یہ معلق اختتام یقیناً پڑھنے اور دیکھنے والے کو←  مزید پڑھیے

آئین شکن۔۔رعایت اللہ فاروقی

انسان ایک سماجی جاندار ہی نہیں بلکہ باشعور ہستی بھی ہے۔ چنانچہ یہ اس کے شعور کا فیصلہ تھا کہ جب رہن سہن مشترک ہے تو پھر اس کے لئے کچھ اصول بھی ہونے چاہئیں۔ ایسے اصول جو پرامن بقائے←  مزید پڑھیے

نفرت سے بھرا سوشل میڈیا: عمران، مودی اور ٹرمپ کی سیاست۔۔سیّد ایم زاہد

نفرت کی سیاست کی ایک بہت بڑی خامی یہ بھی ہے کہ نفرت پیدا کرنے والے گروہ آپس میں بھی نفرت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بعض مرتبہ یہ گروہ اپنے آقا کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اب چھوٹے چھوٹے گروہ جیسے تحریک لبیک پاکستان ڈنڈا سوٹا اور بندوقیں اٹھا کر ملکی اداروں کے خلاف سڑکوں پر نکلنا شروع ہو گئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

خاندانی روایات کا بھرم چکناچور۔۔نصرت جاوید

میرا دل خوش فہم یہ تسلیم کرنے کو آمادہ ہی نہیں ہورہا کہ پنجاب اسمبلی میں ہفتے کے دن جو دنگا فساد ہوا چودھری شجاعت حسین صاحب اس کی بابت دل ہی دل میں ندامت محسوس نہیں کررہے ہوں گے۔ان←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ قصے کو چھوڑیں جناب۔۔محمود اصغر چوہدری

اٹلی میں جب وزیر اعظم سلویوبرلیسکونیکی کی حکومت تھی تو میڈیا و اپوزیشن پارٹیوں نے اپنی دانست میں ایک بہت بڑے سکینڈل کا سراغ لگایا جس کے تحت یہ خبر نکالی گئی کی وزیر اعظم کا ذاتی گھر ماڈلز کی←  مزید پڑھیے

حمزہ شہباز کے نام۔۔نجم ولی خان

میں وہی ہوں جو آج سے چند روز قبل جب ہر کوئی اعتراض کر رہا تھا کہ والد وزیراعظم ہو گا اور بیٹا وزیراعلیٰ، کیا شریف فیملی کے باہر کوئی نہیں جو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سنبھال سکے تو آپ←  مزید پڑھیے

بے جرم و خطا۔۔پروفیسررفعت مظہر

قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد کپتان نے ایک دفعہ پھر سڑکوں کا رُخ کر لیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اُنہیں ایک سازش کے تحت حکومت سے ہٹایا گیا ہے اور اِس سازش کے پیچھے←  مزید پڑھیے

کائنات اور انسان ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

بیسویں صدی کے وسط میں اس نظریے کو حقیقت مان لیا گیا کہ کائنات جامد نہیں بلکہ متحرک ہے، لگ بھگ چودہ بلین سال قبل یہ ایک نقطے کی مانند تھی اور اپنے مخصوص اصولوں پر کاربند تھی، آج اس←  مزید پڑھیے

قبلہ اوّل میں چلتی گولیاں اور امت۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس

دو دنوں سے دل بڑا رنجیدہ ہے، صیہونی فورسز مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ آور ہیں اور تمام حدیں پار کرتے ہوئے مسجد کے اصل کمپاونڈ جہاں نماز جماعت ہوتی ہے، وہاں داخل ہوگئی ہیں۔ نہتے نمازی اسرائیلی بربریت←  مزید پڑھیے

آتے آتے آتی ہے تہذیب و تمیز۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

بھارت، یوکرین، جارجیا، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش،پاکستان اور اسی قبیل کے دوسرے ملکوں کے عوامی ایوانوں (اسمبلیوں) میں اگر طعن و تشنیع، سبّ و شتم اور دھینگا مشتی دیکھنے سننے میں آتی ہے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں←  مزید پڑھیے

جسبیر سنگھ: تمہارے یار کی قبر پر ہم فٹ بال کھیلتے ہیں۔۔آصف محمود

ڈھوک جیون قبرستان کی تلاش میں دو چار سال بیت گئے لیکن ناکامی ہوئی۔میں بھی اس بات کو بھول بیٹھا کہ اسلام آباد کے مہنگے ترین سیکٹر ای سیون کے نیچے صدیوں پرانی بستی دفن ہے جس کا نام ڈھوک←  مزید پڑھیے

اشرافیہ کا پاکستان: طارق علی/مترجم :ارم یوسف

اشرافیہ کا پاکستان: طارق علی/مترجم :ارم یوسف/پاکستانی ہوائی لہروں پر، کھیلوں کے مبصرین اکثر آہیں بھرتے ہیں کہ قومی کرکٹ ٹیم، جس کی زیادہ تر لوگ مذہبی جوش و جذبے سے پیروی کرتے ہیں، ایک بار پھر مشکل میں  ہے۔ یہی نوحہ پاکستان کی سیاست پر نیم مستقل طور پر لاگو ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

تہذیب و اخلاقی اقدار کی شہادت ۔۔۔ قادر خان یوسف زئی

آپ نے اکثر و بیشتر بازاروں ، میلوں ٹھیلوں میں بھگدڑ مچتے تو دیکھی ہوگی، بھگدڑ مچنے سے ان کے  دل و دماغ کی کیا حالت ہوتی ہے لیکن اس کا خیال کسی نے بہت کم کیا ہوگا کہ بھگدڑ←  مزید پڑھیے

کیا اُردو واقعی ہماری قومی زبان ہے؟۔۔امجد اسلام امجد

مجھے بھی دیگر کالم نویس احباب کی طرح بہت سے ایسے خط یا پیغام ملتے رہتے ہیں جن میں یہ فرمائش ہوتی ہے کہ انھیں کالم میں چھاپ دیا جائے تاکہ اُن کی اشک شوئی ہو سکے اور مسائل کے←  مزید پڑھیے

فوری انتخابات کے معدوم ہوتے امکانات۔۔نصرت جاوید

اب تو “سب پہ بھاری” نے بھی حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے تسلیم کرلیا ہے کہ بیانیہ سازی کے میدان میں عمران خان صاحب اور ان کی ٹیم اپنے مخالفین سے کہیں زیادہ آگے ہے۔ ابلاغ کے مقابلے میں←  مزید پڑھیے