کالم    ( صفحہ نمبر 281 )

زوجہ ماجدہ۔۔۔۔ارشاد بھٹی

ہر خاوند نے اپنی زوجہ ماجدہ سے یہ اقوال زرّیں یقیناً سن رکھے ہوں گے، آپ کے سارے بھائی چالاک، پتا نہیں آپ اتنے بے وقوف کیوں، آپ کے گھر والوں نے تو کبھی مجھے دل سے بہو تسلیم کیا←  مزید پڑھیے

امریکہ اور یورپ سے وہاڑی تک۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

ایک وقت تھا کہ سارا سال اندرون اور بیرونِ ملک سفر میں گزرتا تھا۔ کہیں سیمینار، کہیں مشاعرہ، کہیں ’’بزبانِ قاسمی‘‘ کے عنوان سے میرے ساتھ سولو پروگرام۔ پھر یہ ہوا کہ مختلف علمی و ادبی کے علاوہ سفارتی ادارے←  مزید پڑھیے

قرض واپس کیسے ہو گا؟

باقی سب فروعی باتیں ہیں اصل سوال یہ ہے کہ پاکستان کے ذمے جو قرض ہے، یہ کیسے اترے گا؟ اور اگر اسے نہ اتارا جا سکا تو اس کا انجام کیا ہو گا؟قومی اسمبلی کے ایک دن کے اجلاس←  مزید پڑھیے

بلا تحقیق الزامات، جہالت یا کم علمی؟ ۔۔۔ عبد اللہ خان چنگیزی

کیا ایک ایسا نوجوان جس کی علمی پرواز انتہائی محدود ہو اور اُس نے ابھی تک زندگی کی وہ حقیقت ہی نہ جانی ہو جس میں اللہ تعالی اپنی ذات کو واحد اور لاشریک فرماتا ہو کیا وہ کسی کے ایمان کا پیمانہ بن سکتا ہے؟ کبھی نہیں۔←  مزید پڑھیے

علمائے کرام مہربانی کریں۔۔۔یاسر پیرزادہ

پولیو کے قطرے حرام ہیں یا حلال؟ رمضان کا چاند آنکھ سے دیکھنا ضروری ہے یا قمری کیلنڈر بنانا جائز ہے؟ کم عمری کی شادی کی اجازت ہونا چاہئے یا نہیں؟ آج کل ہم اِن دینی معاملات پر زور شور←  مزید پڑھیے

کتاب کائنات کا سفر نامہ۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

ہم میں سے وہ لوگ جو تاریخ کی گتھیاں سلجھانے میں دلچسپی رکھتے ہیں یقیناً ولیم ڈیل رمپل کے نام سے واقف ہوں گے۔ اس نے اپنی پہلی کتاب ’’ذی ناڈو کی تلاش میں‘‘ صرف بائیس برس کی عمر میں←  مزید پڑھیے

سید عباس اطہر کو یاد کرنے کا دن۔۔خاور نعیم ہاشمی

وہ شام کے وقت نیوز روم جانے کیلئے روزنامہ آزاد کی راہداری سے گزرتے تو سب ان کی جانب متوجہ ہوجاتے ، ہر نگاہ ان کا تعاقب کرتی، عباس اطہر صاحب اپنے خیالوں میں مگن سیدھے نیوز روم میں داخل←  مزید پڑھیے

مارکسِزم، خونی یا معصوم ؟۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ لینن کے انقلاب و نفاذِ نظام میں موجود خونی عنصر کی بنیادی وجہ مارکس کے فلسفے کی “معصومیت” ہے، بنیادی سوال یہ ہے کہ مارکس سے کہاں غلطی ہوئی کہ جس کے نتائج←  مزید پڑھیے

چندہ مانگنا چھوڑئیے اور ملک پر حکمرانی کرنا شروع کیجئے۔ ۔۔۔حصّہ دوئم/ چوہدری سرور اسپیشل ۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

چندہ جمع کرنے کے بارے لکھے کالم پر ابھی بات ختم نہیں ہوئی۔ اس لئے ٹھہرئیے جناب، اور بات پوری سُن لیں۔ چندہ جمع کرنے اور اس میں ہونے والی ان تمام خرابیوں کے عین درمیان اب گورنر پنجاب چوہدری←  مزید پڑھیے

میکاولی کی تلاش میں۔۔۔روف کلاسرا

وہی وزیر اعظم عمران خان کے دفتر کا ایک بڑا ہال اور دو درجن تابڑ توڑ سوالات کرتے صحافی۔ عمران خان زرداری اور شریف خاندان پر برس رہے تھے۔ میں نے غور سے دیکھا تو وزیر اعظم کے ارد گرد←  مزید پڑھیے

منظور پشتین کے بعد عمران نیازی کا نمبر بھی لگ سکتا ہے۔۔۔۔ارشد بٹ

مملکت خداداد پاکستان میں غداروں، ملک دشمنوں، غیر ملکی ایجنٹوں، کرپٹ اور اسلام دشمنوں کی پیداوار کسی تعطل کے بغیر جاری رہتی ہے۔ یہ زرخیز فصل کبھی قلت سے دوچار نہیں ہوتی۔ جہاں جمہوری آزادیوں، ریاست پر سول جمہوری بالادستی←  مزید پڑھیے

تھری ڈی گلاسز۔۔۔روبینہ فیصل

جب بزرگوں نے اخلاقیات کے معیار مقررکئے تھے تو جدید ٹیکنالوجی نہیں تھی، اب جو بچے کچھے بزرگ ہیں وہ جدیدیت اور قدیمیت میں الجھ کر رہ گئے ہیں اور اس میں انہیں دھیان ہی نہیں کہ وہ جدید ٹیکنالوجی←  مزید پڑھیے

بڑا ادب صرف ابنارمل لوگ لکھ سکتے ہیں؟۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

میرا گزشتہ کالم کتابوں کے مجذوبوں کے بارے میں تھا تو بارے کتابوں کے بھی کچھ بیاں ہو جائے تو چنداں مضائقہ نہیں البتہ کوئی سو جھوان یعنی فلسفی نما شخص بجا طور پر معترض ہو سکتا ہے کہ اگر←  مزید پڑھیے

ع غ اور روزنامہ کالک کا ایڈیٹر ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

اللہ جانے وہ کون لوگ ہیں جو واویلا کرتے ہیں کہ ہمارے ملک میں میڈیا آزاد نہیں، جس ملک میں بیسیوں ٹی وی چینل دن رات چنگھاڑتے ہوں، جہاں اخبارات میں روزانہ سینکڑوں موضوعات پر کالم شائع ہوتے ہوں اور←  مزید پڑھیے

جناب وزیر اعظم ، کیا ہم شریف اور بھٹو خاندان کی رعایا ہیں؟

عمران خان سے ایک سادہ سا سوال ہے: کیا یہ ریاست شریف اور بھٹوخاندان کی جاگیر ہے اور کیا ہم ان کی رعایا ہیں ؟ اگر اس سوال کا جواب اثبات میں ہے تو ہماری بلا سے،بے شک اس ملک←  مزید پڑھیے

اکیلے نہ جانا۔۔۔سہیل وڑائچ

متوالا ورکر: (بے تکلفی اور منہ پھٹ انداز میں گاتے ہوئے) اکیلے نہ جانا،ہمیں چھوڑ کر تم، اس بار ڈیل کرنی ہے تو پہلے سے بتا دیں۔ لیڈر :(سنجیدہ اور دھیمے لہجے میں) ایسی کوئی بات نہیں، ڈیل ہو رہی←  مزید پڑھیے

زنانہ جمہوریت۔۔۔عطاالحق قاسمی

اصلی اور نقلی میں فرق کرنا بہت مشکل کام ہے چنانچہ اصلی جمہوریت اور نقلی جمہوریت میں جو نازک سا فرق ہے وہ بھی وہی ہے جو اصلی عورت اور نقلی عورت میں ہوتا ہے۔ آپ نے کبھی کوئی ہیجڑا←  مزید پڑھیے

سندھی ،پنجابی قوم پرستوں کا بیانیہ۔۔۔سلیم احسن

مجھے محسوس ہوتا ہے کہ کم از کم سوشل میڈیا پر کراچی، اور شاید حیدرآباد میں بھی، لوگوں کی لسانی بنیاد پر باقائدہ صف آرائی اور صف بندی ہو چکی ہے. اس حوالے سے وہ صورت حال آ گئی ہے←  مزید پڑھیے

رمضان اسپیشل ۔۔۔۔۔۔ گل نوخیز اختر

آج سے چند روز بعد سارا نظام بدل جائے گا۔دوکانوں پر چپس ‘ بسکٹ ‘ ڈبل روٹی‘ انڈے اور بوتلیں سامنے رکھی ہوں گی لیکن سگریٹ چھپا دیے جائیں گے گویا روزہ صرف سگریٹ سے ہی ٹوٹتا ہے۔سارا دن ٹی←  مزید پڑھیے

چندہ مانگنا چھوڑئیے اور ملک پر حکمرانی کرنا شروع کیجئے۔۔۔۔۔۔۔حصّہ اول/ غیور شاہ ترمذی

راقم کے استاد محترم سید زیدی فرماتے ہیں کہ یہ طےکرنا فی الحال بہت مشکل ہے کہ چندہ جمع کرنا اچھی بات ہے کہ بری بات ہے، جائز ہے یا ناجائز ہے، اسلامی ہے یا غیر اسلامی ہے، شرعی ہے←  مزید پڑھیے