کالم    ( صفحہ نمبر 270 )

’’ہارڈورک‘‘ VS’’سمارٹ ورک‘‘ ۔۔۔۔۔حسن نثار

انسانی معاشرہ میں محنت یعنی’’ہارڈ ورک‘‘ کو بہت گلیمرائز کیا گیا اور شاید کبھی یہ سو فیصد درست بھی تھا، پھر سب کچھ تبدیل ہوتا چلا گیا لیکن یہ تبدیلی بہت ہی سلو موشن میں اتنی بتدریج اور مرحلہ وار←  مزید پڑھیے

ریلوے حادثات ! کیونکر ایک تسلسل کے ساتھ بڑھتے جا رہے ہیں ۔۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

عرض یہ کرنا ہے کہ اگست 2018ء سے لے کر 11 جولائی 2019ء تک ٹرینوں کے 75 چھوٹے بڑے حادثات پیش آ چکے ہیں، جس میں درجنوں انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ محکمہ ریلوے پاکستان کو کروڑوں, اربوں روپے کا←  مزید پڑھیے

ہندوستان سے مسلمانوں کا صفایا کیسے کیا جائے؟۔۔۔۔وی ٹی راج شیکھر/مترجم :غزالی خان

بھارت کے نامور صحافی وی ٹی راج شیکھر کا یہ مضمون بینگلور کے پندرہ روزہ جریدے ’’دلِت وا ئس‘‘ میں بیس سال قبل 16 مئی 1999 کو شائع ہوا تھا۔ ہم اس کا ترجمہ خاص طور پراُن پاکستانیوں کیلئے پیش←  مزید پڑھیے

مغلوں نے یونیورسٹی کیوں نہ بنائی؟۔۔۔۔۔لیاقت علی

مغل اور دیگر حکمران جو مختلف ادوار میں ہندوستان میں بر سر اقتدار ہے ان کا یہ کہہ کر مذاق اڑایا جاتا اور مذمت کی جاتی ہے کہ انھوں نے اپنے ادوار اقتدار میں محلات، قلعے اور مقبرے تو بہت←  مزید پڑھیے

بین المذاہب مکالمہ اورقرآن ۔۔۔۔۔۔۔محمد رضوان خالد چوہدری

اختلافِ رائے کا احترام میں نے کسی عالم کی بجائے اپنی ایک یہُودی ٹیچر سے اُس وقت سیکھا جب میں اسلام کے بارے میں ٹھیک سے جانتا بھی نہیں تھا۔ میری یہ خاتُون یہُودی ٹیچرعُمر کے ساٹھویں سال میں تھیں۔←  مزید پڑھیے

چانکیہ جی کا نظام ِ ٹیکس۔۔۔ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی

جس طرح ایک پھل جب درخت پر پک جائے تو وہ توڑنے کے قابل ہوجاتا ہے، اسی طرح جب ٹیکس واجب الادا ہو جائے تو اس کی ادائیگی کارِ سرکار چلانے کیلئے ضروری ہوجاتی ہے، حکومت کو ٹیکس کی وصولی←  مزید پڑھیے

غداروں کا قبرستان۔۔۔حامد میر

وطنِ عزیز میں سیاستدانوں اور اہل ادب و صحافت کو وطن فروش قرار دینے کا سلسلہ بہت پرانا ہے۔ اقتدار کے نشے میں بے ہوش ایک ڈکٹیٹر ایوب خان نے تو بڑے پُرجوش انداز میں مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح←  مزید پڑھیے

بلاول اور مریم کا مستقبل ۔۔۔حسن نثار

چشم تصور سے دیکھیں، ایک آدمی تُوڑی یعنی بھوسے کی بھری بہت بڑی گٹھڑی اٹھائے جا رہا ہے کہ اچانک گٹھڑی کھل جاتی ہے اور بھوسہ بکھرتے ہی تیز آندھی چلنا شروع ہو جاتی ہے تو کیا دنیا کی کوئی←  مزید پڑھیے

زیادتی کے واقعات: عمومی غلط فہمیاں اور حل ۔۔۔ حافظ صفوان

لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس قسم کے دلائل رکھتی ہے کہ ناول، شاعری، ریڈیو، ٹی وی، فلموں، سنیماؤں، وی سی آر، ڈش انٹینا اور ازاں بعد سوشل میڈیا بشمول فیسبک، وھاٹس ایپ اور ٹویٹر وغیرہ کی آمد نے ہمارا خاندانی نظام برباد کر دیا ہے جس کی وجہ سے جنسی جرائم اور دیگر گناہ کثرت سے ہونے لگے ہیں۔ یہ دلیل بھی ازسر پادر ہوا ہے۔ یہ تمام جرم ان سب ایجادات سے پہلے سے ہوتے آ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بالا کوٹ، کشمیر اور ہندوستان۔۔۔۔ارون دھتی رائے/انگریزی سے ترجمہ ارجمند آرا

حملہ کتنا بھی افسوس ناک کیوں نہ ہو، نریندر مودی کےلیے یہ ایک شاندار سیاسی موقع تھا ایسا کچھ کرنے کا جس میں وہ ماہر ہے—شاندار نمائش۔ ہم میں سے بہت سے لوگوں نے مہینوں پہلے پیش گوئی کرکے آگاہ←  مزید پڑھیے

مسلم ذہن کا مسئلہ۔۔عاصم بخشی صاحب کی تائید میں چند گزارشات۔۔۔۔ڈاکٹر اختر علی سید

عاصم بخشی صاحب کی تحریر کچھ مدت کے بعد نظر نواز ہوئی۔ انہوں نے مسلم ذہن کے ایک پیچیدہ مسئلہ کو دوبارہ اٹھایا ہے۔ جب کوئی مسئلہ کم از کم تین صدیوں پرانا ہو جائے تو اس کو دائمی کہنا←  مزید پڑھیے

ہندوستانی بادشاہوں کی ’’سائنسی ‘‘خدمات ۔۔۔۔یاسر پیرزادہ

دہلی پر جب بہادر شاہ ظفر کی ’’حکمرانی‘‘ تھی تو عالمِ پناہ کی سر پرستی میں آئے دن مشاعرے ہوا کرتے تھے، غالب، داغ، مومن، شیفتہ، آزردہ اور ذوق جیسے اساتذہ وہاں حاضر ہوتے، بادشاہ سلامت کے روبرو اپنی غزلیں←  مزید پڑھیے

کتاب زندہ ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ/حصہ اول

مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے پچھلے کچھ عرصے سے ’’کتاب‘‘ باقاعدہ زندہ ہو گئی ہے۔ سانس لینے لگی ہے اس کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے اور مجھے تو لگتا ہے کہ کتاب کے اندر ایک ایسی روح بھی←  مزید پڑھیے

شہدائے اردو ۔۔ وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔سید عارف مصطفٰی

9 جولائی کی شام میں مسجد شہداء لیاقت آباد کے متصل احاطے میں مدفون 7 شہدائے اردو کی قبروں پہ فاتحہ خوانی کے لیے جا پہنچا کہ جو اقتدار کے نشے میں بدمست اور شدید متعصب ذوالفقار علی بھٹو کی←  مزید پڑھیے

مکان نمبر چھ۔۔۔۔گُل نوخیز اختر

رات کے وقت اچانک فائرنگ کی تیز آواز سے آنکھ کھل گئی۔ بوکھلا کر جلدی سے مین گیٹ کھول کر باہر آیا تو گلی میں بہت سے لوگ موجود تھے۔ سب نے فائرنگ کی آواز سنی تھی لیکن سمجھ نہیں←  مزید پڑھیے

وارث میر کی یاد میں ۔۔۔۔سینیٹر پرویز رشید

وہ ایک سادہ اور سیدھے سے انسان تھے لیکن ان کے بارے میں لکھنا بہت مشکل ہے۔ پروفیسر وارث میر کی زندگی اور کردار کے ہر پہلو پر بے شمار صفحات لکھے جا سکتے ہیں۔ آج میں ان کے حوالے←  مزید پڑھیے

بچھو۔۔۔۔۔۔۔حسن نثار

پیارے’’چا چا‘‘ شہباز شریف نے بہت مایوس کیا۔ ان سے ہرگز توقع نہیں تھی کہ وہ تفتیشیوں کی تسلی کرنے کی بجائے انہیں ڈانٹنا ڈپٹنا اور دھمکیاں دینا شروع کردیں گے کہ ’’دیکھ لوں گا، نمٹ لوں گا، نہیں چھوڑوں←  مزید پڑھیے

عظیم برادر (کش) ہمسایہ ملک افغانستان کے عظیم کمیونسٹ حکمران ڈاکٹر نجیب اللہ ۔۔۔۔رانا اظہر کمال/دوسری،آخری قسط

افغانستان میں پے در پے ناکامیوں پر سوویت قیادت جھنجھلاہٹ کا شکار تھی۔ سوویت یونین کی قیادت برزنیف سے یوری آندروپوو کو منتقل ہو چکی تھی لیکن وہ بھی ببرک کارمل کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے۔ سوویت قیادت نے←  مزید پڑھیے

بعد از ویڈیو سکینڈل۔۔۔۔ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

عمران سیریز کی  تازہ ترین قسط کی کہانی کچھ یوں بن رہی ہے کہ خان صاحب نے اس تازہ پھڈے میں دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی اپنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے نہ صرف گیند عدلیہ کے کورٹ میں پھینک←  مزید پڑھیے

عظیم برادر (کش) ہمسایہ ملک افغانستان کے عظیم کمیونسٹ حکمران ڈاکٹر نجیب اللہ ۔۔۔۔رانا اظہر کمال/قسط1

ڈاکٹر نجیب اللہ کا تعلق احمد زئی قبیلہ سے تھا، وہی قبیلہ جس سے موجودہ افغان صدر اشرف غنی تعلق رکھتے ہیں۔ 1947 میں پیدا ہونے والے نجیب اللہ نے کابل یونیورسٹی سے میڈیسن میں گریجوایشن کی تھی جہاں وہ←  مزید پڑھیے