کالم    ( صفحہ نمبر 253 )

مورخ بھی تھک گیا ہے۔۔۔جاوید چوہدری

میں آج بھی جب بے نظیر بھٹو کی اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ آخری تصویر دیکھتا ہوں تو میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں‘تصویر میں بھٹو صاحب کیمل کلر کی چادر اوڑھ کر سلاخوں کے پیچھے ننگے←  مزید پڑھیے

مولانا کا اصل ایجنڈا؟۔۔۔حامد میر

یاد ہے نہ وہ کیا دعوے کرتے تھے؟ جی ہاں وہ بڑی رعونت کے ساتھ یہ کہتے تھے کہ فکر نہ کریں مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد کی طرف مارچ کی جرأت نہیں کریں گے۔ جب ان سے پوچھا جاتا←  مزید پڑھیے

پیسے تو میں بچا ہی لیتی ہوں۔۔۔حسن نثار

کسی بھی ملک میں لینڈ کرتے ہی اس کی اوقات کھل کھلا کر سامنے آ جاتی ہے۔ ایئر پورٹ کا کلچر، ماحول اور مقامی لوگوں کا مینرازم پورے ملک کا خلاصہ ہوتا ہے اور اگر بوجوہ ایسا نہ ہو تو←  مزید پڑھیے

مولانا آ رہے ہیں۔۔۔آصف محمود

اٹھتی جوانیوں کے دن تھے جب نعرہ گونج رہا تھا: ظالمو! قاضی آ رہا ہے۔ طنطنے اور دبدبے والی وہ جماعت اسلامی تو ’’ صاحب فراش‘‘ ہو کر بستر سے جا لگی ہے اور اب اس کے ’’ غریب محترم‘‘←  مزید پڑھیے

مولانا کا احتجاج: متوقع امکانات و نتائج۔۔۔طاہر علی خان

مولانا فضل الرحمٰن ایک بڑے جلوس کے ساتھ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ اسلام آباد پہنچتے پہنچتے مارچ کے شرکاء کی تعداد لاکھوں میں ہوجائےگی۔ سوال یہ ہے کہ  مولانا کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں آزادی مارچ حالیہ تحریکوں کی روشنی میں۔۔۔نیّر نیاز خان

2019  میں ایک مدت بعد عالمی منظر نامے پر عوامی جدوجہد نے حکمران طبقے کو سیاسی قوت کے بل بوتے پر للکارنا شروع کیا ہوا ہے۔ دسمبر 2018 میں سوڈان جیسے قدامت پسند معاشرے میں روٹی کی قیمت میں معمولی←  مزید پڑھیے

کرتار پور اور رین بوبرج کے خواب۔۔۔۔(2)مستنصر حسین تارڑ

پہلی قسط:کرتار پور ایک سچا سودا؟۔۔۔۔۔۔(1)مستنصر حسین تارڑ تو کیا ہم نے کرتارپور کوریڈور کھول کر، ایک وسیع کمپلکس تعمیر کر کے اس کے قدرتی صدیوں قدیم ہریاول بھرے ماحول کو تبدیل کر کے، ہم نے بابا نانک کی مانند←  مزید پڑھیے

کچھ نہیں ہوگا؟۔۔۔سہیل وڑائچ

آج کا سب سے بڑا سیاسی سوال یہ ہے کہ کیا آزادی مارچ سے کچھ ہوگا؟ حکومت اور ریاست کا سادہ جواب ہے کچھ نہیں ہوگا۔ اُنہیں یقین ہے کہ آزادی مارچ با آسانی گزر جائے گا۔ حکومتی عمال کو←  مزید پڑھیے

تصوف، سائنس اور کرامات۔۔۔یاسر پیرزادہ

’جیسے ہی وہاں سے گزرا تو داتا صاحب ؒ کے حضور جا کھڑا ہوا۔ داتا صاحبؒ مجھے محفل میں لے گئے جس میں بہت بلند پایہ اولیا اللہ بیٹھے تھے۔ داتا صاحبؒ نے ایک طشت منگوایا جس میں ایک دستار←  مزید پڑھیے

جنہیں 22کروڑ دکھائی نہیں دے رہے ۔۔۔۔حسن نثار

اک بہت ہی بنیادی اور سادہ سا سوال ہے جو مختلف قسم کے سیانوں سے پوچھ رہا ہوں لیکن جواب ندارد۔ کوئی تو ہو جو مجھے یہ معمولی سی بات سمجھا دے کہ جب تک پاکستان کی اقتصادی شرح نمو←  مزید پڑھیے

مولانا کے ’’مارچ‘‘ پر مخمصے ‘ سازشی کہانیاں‘ خوش گمانیاں

’’لبرل‘‘ مشہور ہوئے ہمارے کئی معتبر نام ان نوں بہت پریشان ہیں۔مولانا فضل الرحمن کے مارچ کا تجزیہ کرنے کی انہیں فرصت نہیں۔ اصل فکر انہیں یہ لاحق ہے کہ ان ہی جیسے چند ’’لبرل‘‘ خواتین وحضرات’’مولویوں‘‘ کے مارچ کی←  مزید پڑھیے

سیرل المیڈا ہمیں تمہاری ضرورت ہے۔۔۔سلمیٰ اعوان

اب تم نے پہلی بات تو یہی کرنی ہے کہ ذرا بتائیں تو سہی کہ کن کو میری ضرورت ہے؟سیرل ٹھہرو۔ دم لو۔ مجھے تمھاری جلد بازی پسند نہیں ۔ڈان کو چھوڑنے اور اتوار کو کالم نہ لکھنے کا کہہ←  مزید پڑھیے

اور محبت وہی انداز پرانے مانگے۔۔نصرت جاوید

ارادہ باندھ رکھا تھا کہ مولانا کے مارچ کے بارے میں اب مزید کچھ نہیں لکھنا۔ اس کے اسلام آباد پہنچ جانے تک انتظار کیا جائے۔ مزید براں مجھے پیمرا کی جانب سے جاری ہوئی ان ہدایات کے بارے میں←  مزید پڑھیے

آزادی مارچ ۔۔۔۔۔ایک سماجی مطالعہ/آصف محمود

آزادی مارچ اس وقت ہماری سیاست کا عنوان بن چکا ہے ۔ اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا اور بہت آنے والے دنوں میں لکھا جائے گا۔ تاہم یہ معاملہ محض سیاسی نہیں ، یہ ایک سماجی معاملہ بھی←  مزید پڑھیے

کوئلوں کی دلالی۔۔۔جاوید چوہدری

جان سی میکس ویل لیڈر شپ ٹرینر ہے‘ یہ مشی گن میں رہتا ہے‘ عمر 72 سال ہے‘ 100کتابوں کا مصنف ہے اور اس کی ایک کتاب ”دی21 ار رفیوٹ ایبل لاز آف لیڈر شپ“ لیڈر شپ کی بنیادی کتابوں←  مزید پڑھیے

سیاستدانوں سے 38 ارب ڈالر کی ڈیل تو ڈرامہ ہے مگر ڈس کوالیفیکیشن کا اصل خطرہ فارن فنڈنگ کیس میں ہے۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

اپنے سیاسی مخالفین کو “کچھ بھی ہو جائے میں انہیں این آر او نہیں دوں گا، نہ ڈیل کروں گا اور نہ ڈھیل دوں گا” کے بلند و بالا نعرے لگانے والی پی ٹی آئی حکومت اب اپوزیشن راہنماؤں کی←  مزید پڑھیے

ڈرامہ انڈسٹری، آئی ایس پی آر اور عوامی رائے ۔۔۔ معاذ بن محمود

ان مثالوں کو پیش کرنے کا مقصد یہ ہے کہ حب الوطنی یا دفاعی اداروں سے متعلقہ ڈرامے دنیا بھر میں ایک نارم ہیں۔ ہم اپنے جذبات کو ایک جانب رکھ کر تجزیہ کریں تو آئی ایس پی آر نے کوئی انوکھا یا نیا کام نہیں کیا۔ پھر بھی تنقید جاری ہے۔ اس تنقید کی جڑیں کہاں ہیں یہ دیکھنا بھی ضروری ہے۔ ←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی رہائی اور مولانا کا آزادی مارچ۔۔۔نصرت جاوید

سیاست میں بسااوقات ایک دن تو کیا ایک گھنٹے میں ہوئے فیصلے بھی کئی دہائیوں تک اپنا اثربرقرار رکھتے ہیں۔اتوار کی صبح اُٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ آج سے شروع ہونا ہے۔ مجھے←  مزید پڑھیے

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر کی قانونی حیثیت کیا ہے؟۔۔۔آصف محمود

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ کیا کشمیر اب بھارت کا حصہ بن چکا ہے؟ دل چسپ حقیقت یہ ہے کہ یہ واردات بھارت نے 2019 ء میں ڈالی ہے لیکن اقوام متحدہ کی←  مزید پڑھیے

اصل خطرہ؟ ۔۔۔۔حامد میر

ریاست ماں کے بجائے بدمعاش بن جائے تو اپنے لئے محبت نہیں بلکہ نفرت پیدا کرتی ہے۔ یہی وہ نفرت تھی جس نے 1971میں پاکستان کو دو لخت کیا۔ کون نہیں جانتا کہ آل انڈیا مسلم لیگ ڈھاکہ میں بنائی←  مزید پڑھیے