شیر کا محاصرہ، دانا پانی بند کلیلہ کی فوج کا جوش عروج پر، گھمسان کی جنگ ناگزیر فرطوت نے ڈرتے ڈرتے کہا کہ جہاں پناہ یہ پیغام لے کر میں نہیں جا سکتا، باغیوں کی آپ سے نفرت اور آپ← مزید پڑھیے
ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر عابد نواز کے نام خط نمبر ۷ حضرت دل نواز و جگر نواز و دماغ نواز دوست عابد نواز! آپ کا شادابی و شگفتگی سے بھرپور محبت نامہ و مزاح نامہ پڑھ کو اس دور← مزید پڑھیے
دبیر کی شخصیت کا ارتقاء اور شاعری یعنی مرثیہ نگاری کا ایک خاص زمانی و واقعاتی پس منظر ہے جس سے کاٹ کر ان کی شاعری کو نہیں دیکھا جاسکتا۔ مرثیہ و سلام کی یوں تو ابتداء دکن کی شیعہ← مزید پڑھیے
ہم دونوں ایک دوسرے کو پڑھ رہے ہیں ! ناول ’ کانگریس ہاؤس ‘ مجھے اور میں ناول ’ کانگریس ہاؤس ‘ کو ! میں اسے جھٹلانا چاہتا تھا ؛ ’ نہیں ، میں نے تو یہ سب اس طرح← مزید پڑھیے
بلوچستان میں افسانوی ادب اپنے جغرافیے، سماج اور آب و ہوا سے مکمل ہم مزاج اور مماثل ہونے کی وجہ سے ہم عصر ادب میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ کثیر اللسانی ہونے کے باوجود اس خطے نے نہ صرف← مزید پڑھیے
غسان کنفانی ۱۹۳۶ میں فلس طین کے شہر عکا میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۴۸ کی جنگ اور تباہی نے غسان کی زندگی کو بدل دیا۔ غسان کو جلاوطن ہونا پڑا۔ غسان اپنا وقت میں دمشق ، کویت اور پھر بیروت میں← مزید پڑھیے
دیپا بھاستھی بنگلور (انڈیا) میں رہتی ہیں ۔ وہ زیادہ تر آرٹ، لٹریچر ، اور عورتوں کے مسائل پر لکھتی ہیں ۔ کنٹر زبان کی ادیبہ بانو مشتاق کی ایک کہانی “سرخ لنگی” کا انگریزی ترجمہ انہوں نے کیا اور← مزید پڑھیے
جب داخلی شور کانوں کے پردے پھاڑتا ہو اور خارج میں بھی شور ہی کا راج ہو ، تب انسانی وجود پر کیا گذرتی ہے ؟ اس سوال کا جواب ، نوجوان ادیب تالیف حیدر کے پہلے مختصر ناول (← مزید پڑھیے
زندگی کی دوڑ دھوپ میں کبھی کبھی ایک لمحہ آتا ہے جب دل بے چین ہو جاتا ہے۔ یونیورسٹی کی چہار دیواری اور روزمرہ کی مصروفیات میں گھرے، میں ہر صبح ایک جیسے معمول میں کھو جاتا تھا—الارم کی تیز← مزید پڑھیے
میں زندگی، اس کی کسی صورت، کسی مظہر اور اس کی کسی سچائی، خواہ وہ کتنی ہی ہیبت ناک ہو، اس سے گریز نہیں چاہتا۔ مجھ پر بزدلی اور افسردگی کے کئی لمحات آتے ہیں، میں زندگی سے شکوہ کناں← مزید پڑھیے
ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر عابد نواز کو خط نمبر ۵۔۔۔۔۔۔۔۔دل گداز رکھنے والےہمراز عابد نواز ! میں آپ کا نیا محبت نامہ پڑھ کر آپ کی ظرافت کے ساتھ ساتھ آپ کی یاد داشت سے بھی متاثر ہو گیا← مزید پڑھیے
مقبوضہ علاقوں کے باسیوں کی زندگی موت و حیات کے گہوارے میں جزر و مد کی طرح جھولتی رہتی ہے۔ جہلم ندی کی موجیں انہیں جھولے جھلا رہی تھیں۔ لائف جیکٹس سے کبھی ہوا نکال کر گہرے پانی میں غوطہ← مزید پڑھیے
ملکوال شاید کوئی بہت مشہور شہر نہیں ہے نا آپ میں سے بیشتر اسے جانتے ہوں گے لیکن میرے لے کچھ حوالوں سے یہ شہر بہت خاص ہے اور اسے پسند کرنے کے لیے وہ حوالے ہی کافی ہیں۔ ضلع← مزید پڑھیے
(ایک پندرہ سال پرانے مضمون سے بےمحابا سرقہ) پشتو کی ایک کہاوت ہے، ایک طرف ڈانگ (لاٹھی) ہے، دوسری طرف پڑانگ (تیندوا)، اور یہ ایسے موقعوں پر استعمال ہوتی ہے جب آپ کے پاس دو متبادل ہوں اور دونوں ناقابلِ← مزید پڑھیے
خط نمبر3 حضرت عابد نواز و بندہ نواز و ذرہ نواز! آپ نے تو اپنے پہلے ادبی محبت نامے میں ہی فن کے کمال کی جھلکیاں دکھا دیں۔ اس میں محبت کی شیرینی بھی شامل تھی’ ظرافت کی چاشنی بھی← مزید پڑھیے
اب جیسی لکھی ہو ویسی آنے سے روک کون سکتا ہے، ہاں مگر ذی شعور ہوں تو ایک خوف سا جگہ بنا لیتا ہے تقسیم ہند پڑھتے تھے، اپنے پُرکھوں کی ہجرت ان کی آنکھوں میں دیکھ رکھی تھی اور← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں ابھی تک ’کلاسیک‘ اور ’کلاسیکل‘ میں فرق نہیں کیا جاتا۔ ہم ہر کلاسیکل چیز کو ’’کلاسیک‘‘ کہہ کے اُسے ’’عظیم’‘‘ قرار دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ کلاسیک کسی ایک زمانے سے مخصوص نہیں ہوتا، اگرچہ وہ زمانے کے← مزید پڑھیے
محمد اکرام قاسمی کا تعلق منڈی بہاؤ الدین سے ہے ۔ریاض سعودی عرب میں مقیم ہیں ۔ ایسا شاعر جو اپنی مٹی سے دور دیار غیر میں بیٹھ کر گوشہ تنہائی میں شاعری کے تانے بانے بنتا رہتا ہے اس← مزید پڑھیے
میرے انتظار کا عذاب اس لا پتہ شہید کی بیوہ سا ہے جو روز متروک ریلوے اسٹیشن کے بینچ پر گھنٹوں بیٹھی اس گاڑی کی راہ تکے جس میں جھنڈے میں لپٹا جسد خاکی آنا ہو سفید چادر سونی کلائیاں← مزید پڑھیے
ہاں ہاں پتہ ہے پتہ ہے کہ میری عمر بہت ہو گئی ہے ۔قبر میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھی ہوں ۔بہت سی بہاریں اور بہاروں کے نام پر عجیب و غریب زمانے دیکھ چکی ہوں ۔یہ بھی معلوم ہے کہ عنقریب← مزید پڑھیے