کراچی میں بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کے ازالے کیلئے ہر ممکن اقدام کرینگے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(اپنے نمائندہ سے) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے سندھ حکومت کو ہر ممکن معاونت اور مدد کی فراہمی جاری رکھی جائے۔ وزیراعظم شاہد خاقان← مزید پڑھیے