خبریں    ( صفحہ نمبر 346 )

بھارت، انتہا پسندوں کی مسلمانوں کو نسل کشی کی کھلی دھمکی

مودی سرکار کی سرپرستی میں انتہاپسند بھارت میں دندنانے لگے ، اقلیتوں کو موت کی کھلی دھمکیاں روز کا معمول بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں انتہاپسندوں کا اجتماع ہوا جس←  مزید پڑھیے

ڈھاکہ: کشتی میں آگ لگ گئی، 32 افراد ہلاک

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں کشتی میں آگ لگنے سے 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں فیری بوٹ میں آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکتی۔ کشتی میں آگ لگنے کا←  مزید پڑھیے

لیجنڈری کامیڈین معین اختر کا 71 واں یوم پیدائش، گوگل کا خراجِ عقیدت

کروڑوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے اور دلوں پر راج کرنے والے معین اختر کا آج 71واں یومِ پیدائش ہے۔ لیجنڈ معین اختر کی لاجواب اداکاری آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہے، ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گوگل نے اپنا ڈوڈل بھی معین اختر کے نام کردیا ہے۔   ہاف پلیٹ کا شاعر ہو یا روزی کا لافانی کردار، معین اختر نے ہرکردار باخوبی نبھایا۔ 24 دسمبر 1950 کو←  مزید پڑھیے

دفترپرحملہ! الیکشن کمیشن کی ایم پی اے نثارمہمند کےخلاف مقدمے کی ہدایت

الیکشن کمیشن نے مہمند میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن کے دفتر پرحملے کا سخت نوٹس لیا۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے آئی جی خیبرپختونخوا سے رابطہ کیا۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرنے ڈی پی او مہمند کو خط لکھ کر رکن صوبائی اسمبلی نثار←  مزید پڑھیے

شہزادی حیا کاسابقہ شوہر شیخ محمد سے بیوفائی کا اعتراف

شہزادی حیا نے اپنے سابقہ شوہر دبئی کے حاکم شیخ محمد سے بیوفائی کا اعتراف کرلیا ہے۔ (مکالمہ:ویب ڈیسک)شہزادی حیا نے اپنے سابقہ شوہر دبئی کے حاکم شیخ محمد سے بیوفائی کا اعتراف کرلیا ہے۔ شہزادی حیا کا برطانوی باڈی←  مزید پڑھیے

امریکی آبادی کی اوسط عمر میں تاریخی کمی

2020 میں امریکہ میں اوسط عمر میں تاریخی 1.8 سال کمی واقع ہوئی، جو 75 برسوں میں ہونے والی سب سے زیادہ کمی ہے۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق گذشتہ سال امریکہ کی کل آبادی کی اوسط عمر 77 برس←  مزید پڑھیے

چین :کورونا کے خوف سے 1 کروڑ لوگ گھروں میں بند

چین نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے بعد شمالی شہر ژیان میں شہر اور کام کی جگہوں پر 13 ملین لوگوں پر سخت لاک ڈاؤن لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ میڈیا کا کہنا ہے کہ مقامی انتظامیہ کی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں فوجی بغاوت کا خدشہ

واشنگٹن: امریکہ میں ایک اور فوجی بغاوت کا خدشہ سامنے آ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے 3 ریٹائرڈ جرنیلوں نے فوجی بغاوت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر 2024 کے انتخابی نتائج←  مزید پڑھیے

بھارت: عدالت میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارتی عدالت میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کے عدالتی کمپلیکس میں دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل←  مزید پڑھیے

ڈی جی نیب لاہور اور سکھر تبدیل

قومی احتساب بیورو میں اہم عہدوں پر تبادلے کر دیے گئے۔ نیب نے ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد سلیم کا لاہور بیورو سے ہیڈ کوارٹرز میں تبادلہ کر دیا۔گریڈ 21 کے جمیل احمد کو نیب لاہور کا نیا ڈی←  مزید پڑھیے

سرکاری سطح پرکاشت کی گئی بھنگ تیار، کٹائی شروع

سرکاری سطح پرکاشت کی گئی بھنگ تیار ہوگئی، وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بھنگ کی کٹائی کا افتتاح کردیا۔ شبلی فرازنے کہا کہ بھنگ کا اہم جز بیج ہے، جسے برآمد کریں گے جبکہ بھنگ کی کاشت سے←  مزید پڑھیے

اسلام آباد: ڈی چوک میں احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے

اسلام آباد کے ڈی چوک میں ماحول کشیدہ ہو گیا۔ احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرنے کے خلاف اساتذہ نے مارچ کیا۔ مظاہرین پارلیمنٹ ہاوس کے باہر پہنچ گئے۔ ڈی چوک←  مزید پڑھیے

پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق، قرض کی رقم توانائی کے شعبے میں بہتری کے لئے استعمال کی جائے گی۔ پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان←  مزید پڑھیے

بیوی اور گرل فرینڈ ٹینشن کی وجہ ہیں ،سارو گنگولی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سارو گنگولی نے ٹینشن کی وجہ بیوی اور گرل فرینڈ کو قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر سارو گنگولی ایک تقریب میں پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے کئی سوالات کیے، جن←  مزید پڑھیے

2024 امریکی انتخابات: جوبائیڈن ، ٹرمپ کا سامنا کرنے کو تیار

امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی صحت اچھی رہی تو وہ 2024 کے امریکی انتخابات میں دوبارہ حصہ لیں گے۔ امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ وہ وائٹ ہاوس میں مزید←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان آج لاہورکادورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج لاہورکادورہ کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان دورہ لاہور کے دوران گورنر پنجاب چودھری سرور اوروزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے  ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم  عمران خان کو پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پربریفنگ دی جائےگی۔←  مزید پڑھیے

شام کے معاملے پر ایران میں اہم سربراہی اجلاس، ایران، روس، ترکی کے صدر صورتحال کا جائزہ لیں گے

تہران میں ایران، روس اور ترکی کا سربراہی اجلاس منعقد ہوگا جس میں شام کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ اجلاس 2022 کے اوائل میں منعقد ہوگا۔ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر علی اصغر حاجی←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن کا اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی کالز کا جواب دینے سے انکار

عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ تین ہفتوں میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی کالز کا جواب دینے سے انکار کر دیا ہے۔ اسرائیلی چینل 13 نے خبر دی ہے کہ امریکی←  مزید پڑھیے

کینیڈا: حجاب کی وجہ سے ٹیچر کو پڑھانے سے ہٹا دیا گیا

کینیڈا میں ایک سکول ٹیچر نے فاطمہ انوری نامی ٹیچر کو حجاب پہننے پر پڑھانے سے فارغ کر دیا۔ اسکول کے اس اقدام نے غم و غصے اور بحث کو جنم دیا ہے کہ کینیڈا کا آئین اقلیتوں کے حقوق←  مزید پڑھیے

تعلیم کے لیے فوجی بجٹ استعمال کریں: پوپ کا مطالبہ

عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ دنیا کے ممالک کو چاہیے کہ وہ فوجی بجٹ تعلیم کے لیے استعمال کریں۔ پوپ فرانسس نے منگل کو عالمی فوجی بجٹ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔←  مزید پڑھیے