ڈی جی نیب لاہور اور سکھر تبدیل

قومی احتساب بیورو میں اہم عہدوں پر تبادلے کر دیے گئے۔

نیب نے ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد سلیم کا لاہور بیورو سے ہیڈ کوارٹرز میں تبادلہ کر دیا۔گریڈ 21 کے جمیل احمد کو نیب لاہور کا نیا ڈی جی تعینات کر دیا گیا۔

ڈی جی شہزاد سلیم کو ہیڈکوارٹرز میں آگاہی و تدارک سیل میں تعینات کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر ایچ آر ایم نیب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق ڈی جی نیب سکھر عرفان بیگ کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔سلطان محمد سلیم نیب سکھر کے نئے ڈی جی ہوں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

نیب سکھر کے عرفان بیگ کی خدمات بھی ہیڈکوارٹرز کے سپرد کر دی گئیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply