خبریں    ( صفحہ نمبر 273 )

ڈالرمزید تگڑا،230روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ڈالر مزید 5 روپے8 پیسے مہنگا ہو کر230 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے۔ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ نہ رک سکا۔انٹربینک ڈالر 5 روپے 8←  مزید پڑھیے

کراچی والوں کیلئے بجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

کراچی والوں کے لیےبجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ کے الیکٹر ک نے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جون←  مزید پڑھیے

لاہور میں موسلا دھار بارش، سڑکیں ڈوب گئیں،بجلی غائب

لاہور میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔گلی محلے اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ مکان کی چھت گرنے سےایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لاہور میں موسلادھار بارش سے شاہراہیں ندی نالوں کا←  مزید پڑھیے

پوتن کے دورہ تہران پر وائٹ ہاؤس کا پراسرار ردعمل

وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے روسی صدر کے دورہ تہران کو جو کہ آستانہ اجلاس کے دائرہ کار میں ہوا، کو جھوٹے اور بے بنیاد دعوے میں یوکرین کے بحران سے جوڑ دیا اور دعویٰ کیا کہ پیوٹن کے دورے←  مزید پڑھیے

عبدالکلام ہند – اسلامی ثقافت کے مثالی نمائندے تھے: ہندوستانی صدر

صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے منگل کو کہا کہ سابق صدر اے پی جے عبدالکلام ہند اسلامی ثقافت کے مثالی نمائندہ تھے۔ انڈیا اسلامک کلچر سنٹر کے زیر اہتمام چوتھے اے پی جے عبدالکلام آزاد میموریل لیکچر سے←  مزید پڑھیے

رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے نئے صدر منتخب ہو گئے

کولمبو: سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں جو 2024ءتک صدارتی عہدے پر فائز رہیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب←  مزید پڑھیے

پی اے سی اجلاس: ڈیم فنڈ کی تحقیقات کا حکم، سابق چیف جسٹس کو طلب کرنے کا عندیہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آڈیٹر جنرل کو سپریم کورٹ ڈیم فنڈ کی تحقیقات کرنے کا حکم اور اس میں بےضابطگیاں سامنے آنے پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چئیرمین پی←  مزید پڑھیے

زرداری شجاعت ملاقات،پی ٹی آئی شک میں پڑ گئی، پرویز الہیٰ پر رابطے روکنے پر زور،ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے پرویز الہٰی کو تحفظات بارے آگاہ کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی

کراچی: پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازوں کے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان کردیا ہے۔ پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں نمایاں کمی کے بعد بین الاقوامی روٹس پر←  مزید پڑھیے

یورپ میں گرمی کی شدت میں اضافہ، مرنے والوں کی تعداد 17 سو سے بڑھ گئی

یورپ میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ، اسپین اور پرتگال میں گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 17 سو سے بڑھ گئی۔ فرانس، اسپین اور پرتگال میں ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دئیے گئے ہیں، رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

سری لنکن پارلیمنٹ آج نئے صدر کا انتخاب کرے گی

سری لنکن پارلیمنٹ آج نئے صدر کا انتخاب کرے گی۔ سری لنکا میں آج نئے صدر کا انتخاب کیا جائے گا۔ سری لنکن پارلیمنٹ صدر کا چناو کرے گی۔قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سمیت 3 صدارتی امیدوار مدمقابل ہیں۔←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش میں توانائی کا بحران،ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند،لوڈ شیڈنگ شروع

بنگلہ دیش میں حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردئیے۔ توانائی بچت کے لیے ہفتے میں ایک دن پیٹرول پمپ بند رکھنے سمیت کئے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ یوکرین جنگ کے دوران ایندھن کی آسمان←  مزید پڑھیے

حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھرا سکیم کو عارضی طور پر روک دیا

حکومت نے میرا پاکستان، میرا گھرا سکیم کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق میراپاکستان، میرا گھر اسکیم پاکستان کی کم لاگت ہاؤسنگ فنانس اسکیم ہے،اس کو مارکیٹ میں بدلے حالات کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

کورونا ۔ ایک دن میں 7 اموات رپورٹ

 ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 7 مریض انتقال کر گئے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 592 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ جبکہ کورونا کے باعث 7  اموات ہوئیں۔←  مزید پڑھیے

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے خارج کردیا۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کا اسٹیٹس بہتر کردیا۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے ٹریفکنگ ان پرسن کی سالانہ رپورٹ 2022 میں پاکستان کی درجہ بندی میں نظر ثانی کی←  مزید پڑھیے

وزارت اعلیٰ کی دوڑ، تحریک انصاف، مسلم لیگ ق کی لاہور میں آج اہم بیٹھک

پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب کا معاملہ، پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹیوں کا اہم ترین مشترکہ اجلاس آج لاہور میں طلب۔ وائس چیئرمین تحریک انصاف مخدوم شاہ محمود قریشی اس اہم ترین اجلاس کی←  مزید پڑھیے

ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد فیصلہ سازی میں ماہر ہوتے ہیں، تازہ تحقیق

ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت دیگر افراد کی نسبت زیادہ بہترین ہوتی ہے۔ حال ہی میں ہونے والی اس تحقیق میں ریسرچرز نے کھلاڑیوں کے دماغ کی فنکنشل میگنیٹک ریسونینس امیجنگ ( ایف ایم آر←  مزید پڑھیے

دنیا کے پہلے 200 میگا پکسل فون کیمرے کا رزلٹ کیسا ہے؟

دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا فون جولائی کے آخر تک متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ مگر اس کیمرے سے کھینچی جانے والی تصاویر کا رزلٹ کیا ہوگا؟ کمپنی کی جانب سے اولین تصویر جاری کی گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، برطانیہ میں ریکارڈ توڑ گرمی، وارننگ جاری

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مرتب ہونے لگے، برطانیہ سمیت یورپ بھر میں شدید گرمی کی لہر نے نئے ریکارڈ قائم کرنا شروع کر دئیے،  پرتگال اور اسپین میں شدید گرمی سے ایک ہفتے میں ایک ہزار سے زائد←  مزید پڑھیے

پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما کا ‘کے ٹو’ سر کرنے کا سفر شروع

کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے نائلہ کیانی نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ نائلہ کیانی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے کیمپ ون پر پہنچ چکی ہیں، ذرائع←  مزید پڑھیے