گولڈن ایج (22) ۔ اندلس کے سکالر/وہاراامباکر
طارق بن زیاد کی ہسپانیہ میں آمد یہاں کی تاریخ کا اہم موڑ تھا۔ اس علاقے میں سائنسی روایات نہیں رہی تھیں۔ جب عرب یہاں پر آٹھویں صدی میں پہنچے تو یہ عباسیوں کے بغداد سے مختلف جگہ تھی۔ بغداد← مزید پڑھیے
