ندیم رزاق کھوہارا کی تحاریر
ندیم رزاق کھوہارا
اردو زبان، سائنس، فطرت، احساس، کہانی بس یہی میری دنیا ہے۔۔۔

پاک فوج کا ٹویٹ۔۔جذباتی ردِ عمل یا سوچا سمجھا منصوبہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے ڈی۔جی میجر جنرل آصف غفور کی ڈان لیکس کے متعلق ٹویٹ پر ہر طرف ہاہاکار مچی ہوئی ہے۔ کسی کو جمہوریت خطرے میں نظر آ رہی ہے تو کوئی اس کا خیرمقدم کر←  مزید پڑھیے

ہم بھولے نہیں ہیں۔ ۔ ۔

ایک وقت تھا جب پاکستان میں روزانہ کہیں نا کہیں بم دھماکہ ہوتا تھا۔ پورے ملک میں خوف کی فضا طاری تھی۔ دن بھر کے تھکے ہارے جب شام کو گھر لوٹتے تو ٹیلی ویژن سکرین پر کٹی پھٹی لاشیں←  مزید پڑھیے

واقعہ معراج پر سائنسی توجیہات

واقعہ معراج پر بےشمار اسلامی سکالرز اور اہل اہلِ علم مختلف توجیہات پیش کرتے ہیں۔ جن میں روحانی و مادی سفر وغیرہ جیسے دلائل پیش کیے جاتے ہیں۔ جبکہ کئی اسکالرز جدید سائنس میں وقت کے حوالے سے مختلف نظریات←  مزید پڑھیے

پنجاب میں متروک ہوتا پٹواری کلچر

کندھے پر بستہ لٹکائے ہاتھوں میں پرانا نوکیا موبائل پکڑے ایک بزرگ کو خستہ حال کپڑوں میں سڑک کنارے کھڑے دیکھ کر میں نے بے اختیار جیپ رکوا لی۔ انہوں نے ایک گاؤں میں جانا تھا جو کہ میرے راستے←  مزید پڑھیے

دو عدالتی کیسز اور تصویر کے دو رُخ

سابق برطانوی وزیراعظم سر ونسٹن چرچل سے ایک قول منسوب ہے کہ زمانہ جنگ میں جب انہیں ملک کی تباہ حالی سے آگاہ کیا گیا تو انہوں نے جواباً کہا کہ اگر ملک کی عدالتیں ٹھیک کام کر رہی ہیں←  مزید پڑھیے

پھٹیچر رشتے کروانے والی مائی

عمران خان اور رشتے کروانے والی مائی کچھ عرصہ پہلے کی بات ہےہمارے محلے میں ایک رشتے کروانے والی مائی رہا کرتی تھی اب تو خیر وفات پا گئی ہیں لیکن جب حیات تھیں تب ہمارے محلے سمیت پورے علاقے←  مزید پڑھیے

عورت

عورت ارے اُدھر تو دیکھو،توبہ توبہ کیا زمانہ آ گیا ہے زبیر نے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہوئےکہا تو میری نظریں بے اختیار اس کی نظروں کا پیچھا کرتی سڑک کے اس پار ایک دکان پر جا ٹھہریں۔ وہاں ایک←  مزید پڑھیے

پھکی فروش پاکستان کانایاب ٹیلنٹ

کون کہتاہے کہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی ہے۔ کبھی ملتان سے لاہور جی ٹی روڈ پر کسی نان اے سی بس میں سفر کر کے دیکھیے ۔۔آپ کو ٹیلنٹ کے ایسے ایسے شاہکار دیکھنے کو ملیں گے کہ←  مزید پڑھیے