مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(2)-عبدالسلام

۳۔ کیا ارتقاء کا ماننا مذہب کے خلاف ایک سازش ہے؟ پچھلی قسط میں یہ واضح کیا گیا تھا کہ نظریہ ارتقاء کا ہونا ہمارے فطری مشاہدات کا منطقی نتیجہ ہے۔ اگر ہم نظریہ ارتقاء کو بس مذہب کے خلاف←  مزید پڑھیے

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(1)-عبدالسلام

 ۱۔ تحریر کا مقصد کیا ہے پہلے یہ واضح ہو کہ تحریر کا مقصد ارتقاء کی حمایت یا مخالفت کرنا نہیں ہے۔ اس تحریر کا یہ مقصد بھی نہیں ہے کہ یہ ثابت کیا جائے کہ ارتقاء اور مذہب میں←  مزید پڑھیے

علاج کارگر ہے اور ہے کوتاہ فہمی/سعدیہ بشیر

پپو کا گھر پکا کیا ہوا۔ اس کی خوشی سنبھالے نہ سنبھلتی۔ پکا گھر بچپن سے ہی اس کی شدید خواہش تھی۔ سمندر کے کنارے لوگوں کو ریت کے گھر بناتا دیکھ کر وہ اپنے بال نوچتا کہ ان جاہلوں←  مزید پڑھیے

سفرِ حج(1)-عاصم اظہر

ویسے اس سے پہلے میں نے دو ہزار سترہ ، اٹھارہ میں بھی کوشش کی تھی حج کرنے کی ، مگر قرعہ اندازی میں نام نہ آسکا کیونکہ اس وقت سرکاری حج سبسڈائزڈ ہوتا تھا تو درخواست گزار بھی لاکھوں←  مزید پڑھیے

امرتسر کا گاؤں دھاریوال اور نانی اماں/محمد نعیم گھمن

یہ جس جگہ میں کھڑا ہوں یہ لاہور کا بارڈر ہے اور گاؤں ٹھٹہ ڈھلوں کی زمین ہے ۔میرے سامنے امرتسر کا گاؤں دھاریوال ہے ۔اس گاؤں میں سفید رنگ کا گوردوارہ یہ بات عیاں کر رہا ہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

سگ ہیں آزاد اور پتھر بندھے ہوئے/حیدر جاوید سیّد

کوئی بھی نئی چیز جب آتی ہے تو ہمیشہ سے یہ ہوتا ہے کہ اس سے استفادہ کرنے والوں میں مثبت اور منفی سوچ کے حامل دونوں طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ “یاد رہے کہ ہم نئی ایجادات پر فتوئوں←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کی رسم سیاپا/ عثمان انجم زوجان

پنجاب، پاکستان میں لفظ ”سیاپا“ بڑے رعب و دبدبے اور جلال و تمکنت سے بولا جاتا ہے، یقیناً آپ کے کان اس لفظ ”سیاپا“ کی سماعتوں سے ضرور روشناس ہوئے ہونگے، آپ نے ضرور سماعت کیا ہو گا! ” کیی←  مزید پڑھیے

دانش کدہ سے کچھ /راشد دانش انصاری

پستیِ عالم میں ملنے کو جُدا ہوتے ہیں ہم عارضی فُرقت کو دائم جان کر روتے ہیں ہم مرنے والے مرتے ہیں لیکن فنا ہوتے نہیں یہ حقیقت میں کبھی ہم سے جُدا ہوتے نہیں موت ، انتقال اور وصال←  مزید پڑھیے

خاموش سمندر/احمد مبارک

خواب میں ہاتھ تھامنے والے دیکھ بستر سے گِر پڑا ہوں میں لیاقت علی عاصم 86کی گرمیوں کی شام تھی۔ رفعت القاسمی کے ہاں نارتھ ناظم آباد میں اُن دنوں ہم سب جمع ہوتے تھے۔کبھی کبھار کی اُس محفل میں←  مزید پڑھیے

سینٹ میریز حیدرآباد/ یادوں کی برات(قسط4)-تزئین فرید

گریڈ 6 میں ہمیں مس صفیہ اردو پڑھاتی تھیں۔جب وہ کسی مشکل لفظ کو ایکسپلین کرنے لگتیں۔ میں انہیں لقمہ دیتی۔ اس وقت تک اخبار جہاں جنگ بچوں کے ناول اور ڈائجسٹ پڑھ پڑھ کر میری اردو اور جرنل نالج←  مزید پڑھیے

ارتقائی نفسیات -نیچرل سلیکشن اور نظریہ ارتقاء/طلحہ لطیف

ارتقائی نفسیات چارلس ڈارون کے کام سے متاثر ہے اور قدرتی انتخاب کے ان کے خیالات کو ذہن پر لاگو کرتی ہے۔ ڈارون کا نظریہ استدلال کرتا ہے کہ تمام جاندار انواع بشمول انسان، ایک تاریخی عمل کے ذریعے اپنی←  مزید پڑھیے

جنات اور نفسیات/ڈاکٹر وقار ربّانی

چہرے پر ایک عجیب سی وحشت لیے سعدیہ دفتر میں داخل ہوئی تو بے نیاز ہوکر دونوں ٹانگیں پھیلا کر کُرسی پر ایک طرف ہوکر بیٹھ گئی اور منہ دوسری طرف پھیر لیا اور وقفے وقفے سے وحشت زدہ نظروں←  مزید پڑھیے

قبالہ (3) سیفیر یتزیراہ /احمر نعمان

گزشتہ پوسٹ میں ہم نے دیکھا کہ عین صوف Ein Sof کا لامحدود خدا ایک توانائی یا انرجی ہے جس کی کوئی شباہت/ ہیئت Form یا صفات ممکن نہیں۔ ایک کمنٹ میں انفنٹی کو ریاضی کی لامحدودیت سے ملایا گیا←  مزید پڑھیے

قبالہ (2) لامتناہیت/احمر نعمان

۔ The beginning is wedged in the end کتاب ظہور، عین صوف” Ein Sof کا ذکر کرتی ہے۔ یہ لامتناہیت یا infinity ہے۔ کلام و فلسفہ میں لامحدودیت کا تصور کاملیت Perfection، مطلقیت absoluteness اور اکملیت totality سے جڑا ہے۔←  مزید پڑھیے

شعبدہ بازی اور آج کا پاکستانی معاشرہ/اکرم خان

انڈیا آفس لائبریری لندن میں تقریباً پچاس مختلف کتابیں محفوظ ہیں، جو 1870 سے 1890 کے درمیان چھپیں، جن میں تعویذوں، شعبدہ بازیوں اور فالناموں کا چرچا ہے،یہ کتابیں بارہ صفحات سے لیکر چار سو صفحات تک کی ہیں، اور←  مزید پڑھیے

زندگی کا وجود/علی رضا کوثر

کہا جاتا ہے کہ انسان بھی ایک جانور ہے۔۔۔حیاتیاتی جانور! مگر یہ جانور دیگر جانوروں سے ممتاز ہے، اپنی ایک خاصیت، عقل کی وجہ سے۔ قبل از تاریخ کی دنیا اور آج کی دنیا میں جو فرق ہے وہ فرق←  مزید پڑھیے

مصحفِ صنعا اور تحریفِ قرآن کا دعویٰ/ابو الحسین آزاد

قصے کا آغاز کچھ یوں ہوتا ہے کہ نبی کریم ﷺ کا دعوتی مکتوب کسریٰ کے پاس پہنچا تو اُس نے غصے سے اُسے چاک کر دیا اور یمن میں اپنے گورنر باذان کو حکم دیا کہ اِس مدعیِ نبوت←  مزید پڑھیے

حج کا انوکھا سفرنامہ/پروفیسر محسن عثمانی ندوی

دنیا کا کوئی سفرنامہ اتنے ذوق وشوق اور اتنی عقیدت ومحبت اور اتنے وجد وحال کے ساتھ نہیں لکھا گیا ہے جتنے حج کے سفرنامے لکھے گئے ہیں۔ دنیا میں سیر وسیاحت کے بہت سے مقامات ہیں، گل وگلزار سے←  مزید پڑھیے

کرکٹ سے کھلواڑ/ناصر بٹ

انتظامات سے لے کر انفراسٹرکچر تک اور دلچسپی سے لے کر میچوں کے نتائج تک موجودہ ٹی20 ورلڈ کپ سے بکواس اور بے ہودہ ورلڈ کپ شاید ہی کبھی ہوا ہو اور اگر ہوا بھی ہو گا تو وہ ویسٹ←  مزید پڑھیے

لندن سے ایک خط(محمود ہاشمی)-فیضان عارف

بہت پہلے کی بات ہے کہ میر پور آزاد کشمیر کا ایک خاندان بلوچستان کی ریاست قلات جا کر آباد ہوا جہاں مستونگ کے علاقے میں خان آف قلات کے گھوڑوں کا بہت بڑا شیڈ تھا۔ اس خاندان کے سربراہ←  مزید پڑھیے