مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

بنگلہ دیش، حسینہ واجد کی جگہ فوج/حیدر جاوید سیّد

بنگلہ دیش میں وسط جون سے جاری طلبہ تحریک کے تیسرے مرحلے میں گزشتہ روز عوامی لیگ کی شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے کا اعلان فوج نے ان کے استعفے اور بھارت روانگی کے اعلان کے ساتھ کیا۔←  مزید پڑھیے

فلسطینیوں کا کڑا وقت/منصور ندیم

فلسطینیوں کے لئے آزمائش کا وقت ہے کہ ان پر ایک ایسا شخص اس جماعت کے سربراہ کی صورت آیا ہے جو نفسیاتی عوارض کا شکار اور فلسطینوں کے لیے ہی جلاد کی صورت رہا ہے۔ “السنوار” جو خود سینکڑوں←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستی کے موضوع پر ندا اسحاق کے آرٹیکل کا تنقیدی جائزہ /ستونت کور

ندا اسحاق نے  اپنے مضمون “بیالوجی ہم-جنس پرستی کے متعلق کیا کہتی ہے؟میں   ہم جنس پرستی یا Homosexuality سے متعلق   چند باتیں تحریر کی ہیں جن کا خلاصہ کچھ یوں بنتا ہے : ٭ہم جنس پرستی کا رحجان کیونکہ دیگر←  مزید پڑھیے

کملی(فلم ریویو)-اے ایس کے

یہ جھوٹ ہے کہ ” آرٹ فلمیں سب کیلئے نہیں ہوتیں” یہ بلاشبہ سب کیلئے ہوتی ہیں البتہ سب کی سمجھ میں نہیں آتیں۔اور اگر آتی بھی ہیں تو ایک ہی طرح سے نہیں آتیں۔ آرٹ کی یہی خوبصورتی ہے←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش کے لئے بابائے قوم اور نظریہ ناگزیر کیوں؟-رانا شعیب الرحمٰن خان منج

کسی بھی ملک کا بابائے قوم اور اس ملک کا نظریہ اس قوم کی بقا ، اتحاد یگانگت کے لئے نہایت ضروری ہوتا ہے. آج بنگالیوں نے اپنے بابائے قوم کے ساتھ جو کچھ کر دیا  ہے،اپنے ہاتھوں سے وہ←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش سے سبق سیکھنا چاہیے/ شہزاداحمدرضی

سابقہ مشرقی پاکستان اور موجودہ بنگلہ دیش اس وقت ایک زبردست تبدیلی کا سامنا کررہا ہے۔ عوامی لیگ کی سربراہ اور شیخ مجیب الرحمن کی بیٹی شیخ حسینہ واجد طویل عرصہ وزیراعظم رہنے کے بعد طلبہ کے بھرپور احتجاج کے←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش صورتحال/شعیب احمد ملک

اگر حسینہ واجد کے دور کے معاشی اور سماجی اشاریوں کو دیکھا جائے تو سوائے تعریف کے کچھ نہیں کہا جا سکتا اور اگر ان کی حکومت کے رویوں کو دیکھا جائے تو ” آمرانہ” کے علاوہ کوئی اور لفظ←  مزید پڑھیے

سفرِ حج(9)-عاصم اظہر

وہ لطیفہ تو آپ نے سنا ہوگا جس میں ایک شخص سگریٹ لینے جاتا ہے تو دوکاندار اسے ایک پیکٹ تھما دیتا ہے جس پر لکھا ہوتا ہے کہ ” خبردار! سگریٹ نوشی مردانہ کمزوری کا موجب ہے” وہ شخص←  مزید پڑھیے

فہمیدہ ریاض کی یاد میں/معصوم مراد آبادی

یادش بخیر! یہ 1980 کی دہائی کا ابتدائی زمانہ تھا۔ ہم نے میدان کارزار میں قدم رکھا ہی تھا کہ شعر وشاعری کے ذوق نے گھیرلیا۔ اس زمانے میں معیاری مشاعرے اپنے عروج پر تھے۔ یہاں دہلی میں جن مشاعروں←  مزید پڑھیے

منہ طرف ‘یورپ شریف'(4)-ندیم اکرم جسپال

پچھلی رات کا اختتام کھانے پہ ہوا تھا۔اگلی صبح کا آغاز بھی روٹی سے ہو رہا تھا۔درمیان میں گزری رات میں یہ سمجھ آئی کہ فرانس اور خاص کر پیرس میں دیسی کمیونٹی میں گٹھ جوڑ، دعوتیں، کھانے اور میل←  مزید پڑھیے

کنیڈا دا پھیرا(3)-سلمان خالد

امریکی سرحد پار کرتے ہی کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں واقع گریٹر ٹورنٹو ایریا آتا ہے جو چار مختلف میونسپلٹیز ڈرہم، ہیلٹن، پیل اور یورک کا مجموعہ ہے، جن میں نمایاں شہروں کے نام بریپمٹن، مسی ساگا، نیومارکیٹ، ایجکس، برلنگٹن،←  مزید پڑھیے

نوجوان صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی اور بیجا تنقید/عبدالرحیم خان

بچپن میں میں اپنے بڑے ابا (رحمہ اللہ) کے خاصا قریب رہا ہوں، جن دنوں میں مکتب میں تھا وہ ناظم ہوا کرتے تھے۔ میری تعلیمی سرپرستی کرنے، خوشخطی کی باریکیاں سکھانے کے ساتھ ساتھ وہ بسا اوقات کچھ سبق←  مزید پڑھیے

ٹوٹل انٹرنل ریفلیکشن/ڈاکٹر محمد علی افضل

Total internal Reflection. یہ دسویں جماعت کی فزکس کا بنیادی مگر ایک اہم ترین ٹاپک تھا۔ ہر سال امتحان میں اس سوال کا آنا ایک اٹل حقیقت تھا۔ ہمارے مروجہ سائنسی نصاب میں سب سے زیادہ زور لگا کر چونکہ←  مزید پڑھیے

سفرِ حج(8)-عاصم اظہر

یہاں جن دوکانداروں نے اردو یا بنگالی ملازم رکھے ہوئے ہیں (میں نے یہاں انڈین ملازم نہیں دیکھے) وہاں خریداری کرنا آسان ہے ورنہ زبان کیوجہ سے بڑی مشکل ہو جاتی ہے۔ ایک دوکان پہ میں بھاؤ تاؤ کر رہا←  مزید پڑھیے

آندھی آنکھیں، ڈھالی کان /ڈاکٹر سعدیہ بشیر

شہر عجب میں معاملات ازل سے ڈگڈگی کی تال پر ہی رواں دواں تھے۔بندر تو بندر، ریچھ، اونٹ اور ہاتھی تک کا کام صرف اپنی اپنی تال پر جھومنے کا ہی تھا اور وہ اسی میں مگن تھے۔بیل کی آنکھوں←  مزید پڑھیے

سفرِ حج(7)-عاصم اظہر

عربی یہاں عربیوں سے مراد سعودی شہری ہیں سچ پوچھیں تو میں ان سے غائبانہ بدگمان تھا مگر ایسا کچھ نہیں ہے مجموعی طور پر میں نے انہیں خوش اخلاق اور عبادت گزار پایا ۔ مسجد نبوی میں تو مقامی←  مزید پڑھیے

آندھی آنکھیں، ڈھالی کان/سعدیہ بشیر

شہر عجب میں معاملات ازل سے ڈگڈگی کی تال پر ہی رواں دواں تھے۔ بندر تو بندر، ریچھ، اونٹ اور ہاتھی تک کا کام صرف اپنی اپنی تال پر جھومنے کا ہی تھا اور وہ اسی میں مگن تھے۔ بیل←  مزید پڑھیے

کنیڈا دا پھیرا(2)-سلمان خالد

گزشتہ   شب قدرے مہنگے داموں بُک کیا گیا “کورٹ یارڈ بائے میریاٹ ہوٹل” قریباً فارغ ہی نکلا۔ صفائی کا معیار کچھ خاص نہیں تھا، شاور ایریا، فرشی ٹائلز اور ٹب عمارت کی تزئین و مرمت بارے غیر تسلی بخش صورت←  مزید پڑھیے

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(7)-عبدالسلام

۱۲۔ مائکرو ارتقاء اور میکرو ارتقاء نظریہ ارتقاء کے رد میں ایک نکتہ یہ پیش کیا جاتا ہے کہ مائکرو ارتقاء (Microevolution) کے مشاہدات اور ثبوت موجود ہیں، لیکن میکرو ارتقاء (Macroevolution) کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ یعنی میوٹیشن کی←  مزید پڑھیے

اپنے کھلاڑیوں کو عزت دو/شعیب احمد ملک

اولمپکس میں پاکستانی سوئمرز کے بارے لوگ عجیب و غریب باتیں لکھ رہے ہیں۔  اگر ہم ایسے ہی اپنے ہیروں کو رولتے رہے تو کل کون ہمت کرے گا؟ ۔ یہ تو ایک موقع  تھا کھیلوں کی سرگرمیاں بڑھانے کا←  مزید پڑھیے