مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
کل رات ایک عجیب خواب دیکھا ۔ میں نے دیکھا کہ میں وقت کا سفر کرتے کرتے کافی پیچھے چلا گیا ہوں۔ دہلی کے ریلوے سٹیشن پر ایک اردو اخبار پڑھ رہا ہوں ۔ اخبار میں لکھا ہے کہ بزرگان← مزید پڑھیے
بچپن میں ہم گلی محلے میں کھیل کھیل کر جب تھک جاتے تھے تو کسی دیوار کے سائے میں تھوڑی دیر کو بیٹھ کر باتیں کیا کرتے تھے۔ اور بہت سے موضوعات کی طرح خدا کی ذات بھی ایک موضوع← مزید پڑھیے
حضرت ابوبکر نے آخری وقت میں اپنا جانشین (حاکم) حضرت عمر کو قرار دیا، اگرچہ بنو ہاشم اور اُن کے ہم نوا صحابہ کرام حکومت کو اہلِ بیت کا حق سمجھتے تھے، اُن کی نظروں میں اِس کے موزوں ترین← مزید پڑھیے
عورت کی بیچارگی پر بہت کچھ لکھا گیا، بہت بل پاس ہوئے بہت سی این جی اوز کام کر رہی ہیں تاہم حقیقت یہ ہے کہ عورت آج بھی وہیں ہیں جہاں اس کو صرف مسکرانے سے بھی پہلے سوچنا← مزید پڑھیے
قومی یا ملکی مفاد اور خارجہ پالیسی در اصل ایک قوم کا مقصد عزم اور ہدف ہوتا ہے، چاہےوہ مفادات و عزائم معاشی، اقتصادی ،فوجی یا ثقافتی ہو ۔ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ملکی مفاد قومی مفادات ،قومی← مزید پڑھیے
کسی موقع یا جگہ کے لیے خود کو یا کسی کو ناگزیر سمجھنا بہت بڑا دھوکہ ہے۔ ایسے “ناگزیروں” سے قبرستان بھرے پڑے ہیں بلکہ پٹے پڑے ہیں۔ تجربے سے یہ بات معلوم ہوئی کہ پیر خود نہیں اڑتے، مرید← مزید پڑھیے
(مفتی امجد عباس صاحب کی خدمت میں) حکومت پبلک پراپرٹی ہوتی ہے۔ اس پر کسی کا نسلی اور قومی حق نہیں ہوتا، سوائے یہ کہ کسی عقیدے کی بنا پر تسلیم کروایا جائے۔ حکومت کا حصول طاقت سے ہی ممکن← مزید پڑھیے
بھارتی نامہ نگار کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بارہ مولا کے قریب بھارتی باڈی سکیورٹی فورس کے ایک کیمپ پر حملہ ہوا۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے مقابلے کے بعد بھارتی فوج نے بیان دیا ہے کہ صرتحال پر← مزید پڑھیے
ویسے تو عمران خان کے خلاف تیس ستمبر کی رات تک ہر جانب سے پھتر پھینکے والے پتھر اندازوں اور تیر پھینکنے والے تیر اندازوں کو جواب دینے کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ تیس ستمبر کی رات کو انہیں جو← مزید پڑھیے
میرے ایک دوست ہیں حاجی قہرمان, کابل ہوتے ہیں. آمریکن کنٹریکٹر ہے اور اس کی ذمہ داری امریکی فوجیوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے. نہایت ہی مہمان نواز اور ملنسار ہیں. دل کا اتنا اچھا ہے کہ جہاں خوبرو بھکارن← مزید پڑھیے
ایک دوست نے استفسار کیا ہے: 1 – کيا کميونزم ميں لا د ينيت لازم ہے ؟ 2 – کيا يہ سچ ہے کہ تصورِ خدا شامل کر لو تو کميونزم اسلام نظر آتا ہے؟ میں نے سوچا← مزید پڑھیے
کہتے ھیں کہ بلی کو آس پاس دیکھ کر کبوتر فورا اپنی آنکھیں بند کر لیتا ہے یہ سوچ کر کہ شاید بلی بھی اس کو نہ دیکھ سکے گی۔ اور اس طریقے سے اس کی جان بچ جائیگی ۔← مزید پڑھیے
بچوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کا آخری ہفتہ تھا اور لندن کا موسم بھی واقعی گرم تھا ۔ بچوں کی فرمائش تھی کہ کہیں سیر کے لیے جانا ہے ، سمندر کے کنارے، سفاری پارک، چڑیا گھر، میوزم، چلڈرن پارک← مزید پڑھیے
پاکستان اور بھارت کی موجودہ صورت حال کو مدنظر رکھ کر دونوں ملکوں کے عوام سوال کر رہے ہیں۔ اگر جنگ ہوئی تو جنگ کون جیتے گا؟ کس کو کتنا مفتوحہ علاقہ ملے گا؟ فتح کی صورت میں مال غنیمت← مزید پڑھیے
آنحضرت ﷺ کو اللہ رب العزت نے تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر مبوث فرمایا اور آپ ﷺ کو ایسا بلند مرتبہ اور ایسا عظیم رتبہ عطا فرمایا جو نہ آپ ﷺ سے پہلے کسی کو بصیب ہوا اور← مزید پڑھیے
دور جدید میں غلبہ مغرب کے تاریخی وتہذیبی عوامل اور اس کی فکری وعملی طاقت کے منابع کو پیش نظر رکھتے ہوئے رد عمل کی جو بھی حکمت عملی وضع کی جائے، اس کا بنیادی نکتہ ہمارے نزدیک یہ ہونا← مزید پڑھیے
جنگ کو کیسے روک سکتے ہیں ، اس کے بارے آئن سٹائن نے جولائی 1932 میں سگمنڈ فرائیڈ کو ایک تاریخی خط لکھا تھا جس کا جواب سگمنڈ فرائیڈ نے ستمبر 1932 میں دیا۔ ان خطوط کی تلخیص محترم داؤد← مزید پڑھیے
محترم حافظ صفوان صاحب کے ایک مضمون مرد و عورت ایک دوسرے کا لباس ہیں، نے جہاں کچھ جرات اظہار کا حوصلہ دیا کہ ان کے مضمون کی بہت سی باتوں سے اتفاق ہے، وہیں یہ بھی محسوس ہوا کہ← مزید پڑھیے
انگریزی میں کہتے ہیں مائنڈ یور اون بزنس یعنی اپنے کام سے کام رکھو۔ ہماری ذاتی زندگی کی بیشتر مشکلات شروع ہی اس وقت ہوتی ہیں جب ہم دوسروں کے معاملات میں دخل در معقولات بلکہ نا معقولات شروع کر← مزید پڑھیے
پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے تعلقات کے تناظر میں بعض اوقات سیاسی قائدین کی جانب سے یہ بات کہی جاتی ہے کہ نواز شریف بھارتی ایجنٹ ہیں۔ اس مفروضے پر دبے← مزید پڑھیے