مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ووٹ، آپ کا اولین حق ۔۔۔سنجے متھرانی

ہر شخص جموریت کے سائے تلے کھڑا ہے اور اس جموریت کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے اور یہ فرض تب بہتر طور پر ادا ہو گا جب ہمیں اپنے حقوق کی آگاہی ہو گی۔ شہریت جموریت کا ایک نازک←  مزید پڑھیے

خواتین وحضرات کے مسائل۔۔۔ گل نوخیزاختر

خواتین وحضرات کے مسائل اتنے گھمبیر ہیں کہ سن کر کلیجہ منہ کو آتا ہے اور حیرت ہونے لگتی ہے کہ اتنے مشکل حالات میں بھی یہ کیسے زندہ ہیں۔پہلے خواتین۔۔۔میری طویل تحقیق کے نتیجے میں خواتین کے بلڈ پریشر←  مزید پڑھیے

غمِ حیات ،مکتب سکول۔۔۔۔ ابو عبداللہ

ضیاء الحق کی حکومت تھی، جب سکول جانا شروع کیا. اپنے گاؤں میں کوئی سکول نہیں تھا، اس لئے چار کلومیٹر دور ساتھ والے گاؤں میں ایک مسجد میں پڑھائی شروع کی جو مکتب سکول کے نام سے مشہور تھا.←  مزید پڑھیے

عاشق اور شہید لوٹ آتے ہیں۔۔۔امر جلیل/سندھی کہانی،ترجمہ شاہد حنائی

ہم نے محرم علی کا بِنا سر کا دھڑ دفنا دیا۔میوہ شاہ قبرستان سے لوٹتے ہوئے راستے میں سورج غروب ہو گیا۔گھرپہنچے تو وہاں گھپ اندھیرا تھا۔بتی جلانے کی اجازت نہیں تھی۔کسی بھی وقت حملہ ہونے کا خدشہ تھا۔موت آسمان←  مزید پڑھیے

لَو، ایوان یونین/ ترجمہ نئیر عباس زیدی

انہوں نے رات کا کھانا کھایا، روشنیوں سے چکا چوند ڈائننگ روم سے باہر آکر عرشے پر لگے کہڑے پر آکر کھڑے ہو گئے۔ خاتون نے اپنی آنکھیں موند لیں، ہتھیلیاں باہر کی طرف کر دیں، پھر اپنے ہاتھوں کو←  مزید پڑھیے

تاریخ کسی کے باپ دادا کی جاگیر نہیں ۔۔۔سلمیٰ اعوان

ماسکومیں رُوسیوں کی اکثریت آؤٹ سکرٹز Skirts علاقوں کی مکین ہے ۔ مرکزی حصّوں میں رہائش رکھنا ممکن ہی نہیں کہ وہ سب کاروباری اور دفتری جگہیں ہیں جن کے کرائے آسمان سے باتیں کرتے ہیں۔ہماری ٹیکسی یم سکایا سڑک←  مزید پڑھیے

مجھے میرا بچپن نہیں چاہیے۔۔۔ابصار فاطمہ

میرا بس چلے تو میں اسے تکلیفیں دے دے کر ماروں” بھنچی ہوئی مٹھیاں اور جذبات سے سرخ چہرا لئے یہ بات کہنے والا کوئی عادی مجرم نہیں۔ یہ جذبات ہمارے معصوم بچوں کے ہیں جنہیں ان کی معصومیت اور←  مزید پڑھیے

سنہرا پرندہ ۔۔عطا الرحمن/افسانہ

وہ اگر چاہتا تو بہت آسان موت مر سکتا تھا، ہاتھ کی رگ کاٹ کر دھیرے دھیرے موت کو محسوس کر سکتا تھا یا پھر پسٹل کی ایک گولی، دھماکے کی گونج، لال چھینٹے اور ابدی سکون، لیکن خود کشی←  مزید پڑھیے

ایک منٹ ۔۔۔حسن کرتار

بلی ور کو گانے شانے تو کچھ اور پسند تھے پر وہ اپنی ہینڈز فری اپنے گھر کائنات کے سب سے عظیم سیارے جنوٹو پر بھول آیا تھا ۔اس لئے اکثر کیڑے مکوڑوں کے سیارے پر نہ چاہتے ہوئے بھی←  مزید پڑھیے

بِگ بینگ سے بلیک ہولز تک۔۔۔قیصر نذیر خاور

(سٹیفن ہاکنگ کی آخری رسومات کے موقع  پر لکھی گئی تحریر) ۱۳ اور ۱۴ مارچ کی درمیانی شب ، مجھے اک خواب آیا ( میں خواب نہیں دیکھتا سوائے ایک کے کہ ساری دنیا میں کمیونزم چھا گیا ہے ۔←  مزید پڑھیے

پلاننگ۔۔۔ گل نوخیزاختر

ہر بندہ کچھ نہ کچھ دور کی سوچتا ہے لیکن مطلوب صاحب کچھ زیادہ ہی دور کی سوچتے ہیں۔ پچھلے دنوں ان کے گھر جانا ہوا تو مزدوروں کو لگے دیکھ کر حیرت ہوئی۔ پتا چلا کہ مطلوب صاحب اپنے←  مزید پڑھیے

کونڈوں کی شرعی حیثیت— سید جواد حسین رضوی

س) کیا کونڈے جائز ہیں؟ اور اس میں جو لکڑہارے کی کہانی بیان ہوتی ہے، کیا وہ درست ہے؟ ج) اس سوال کی کئی جہات ہیں، مؤمنین بلکہ مسلمین بلکہ کسی بھی انسان کو کھانا کھلانا یا اطعام کرنا یا←  مزید پڑھیے

کچرا بابا۔۔۔کرشن چندر

جب وہ ہسپتال سے باہر نکلا تو اس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور اس کا سارا جسم بھیگی ہوئی روئی کا بنا معلوم ہوتا تھا اور اس کا جی چلنے کو نہیں چاہتا تھا وہیں فٹ پاتھ پر بیٹھ←  مزید پڑھیے

ایک کشتی چار مسافر۔۔ترکی افسانہ/ترجمہ کرنل (ر)مسعود شیخ

عرشے پر بجھے بجھے بلب کی روشنی میں   چار شخص بیٹھے تھے۔ ایک بھورے بالوں   والی خاتون ایک قصاب جس سے کچے گوشت کی بساند آ رہی تھی ایک گنجے سر والا پروفیسر منہ میں   پائپ تھامے ایک گورا چٹا←  مزید پڑھیے

دنیا گول ہے۔۔۔ گل نوخیز اختر

مرزا صاحب فرماتے ہیں کہ ہمارے ملک میں صرف سینئر ہوتے ہیں‘ جونیئر کوئی نہیں ہوتا۔آپ نے کبھی کسی صحافی کے وزیٹنگ کارڈ پر جونیئر صحافی لکھا نہیں دیکھا ہوگا۔سیاسی تجزیہ نگار بھی سینئر ہوتے ہیں۔ لفظ سینئر ایسا سابقہ←  مزید پڑھیے

محبت کا اسرار۔۔مدثر محمود

آسکر وائلڈ نے کہا تھا محبت کا اسرار موت کے اسرار سے بھی زیادہ پراسرار ہے۔۔۔ مجھے یہ الفاظ ماضی کی معروف اداکارہ اور گلوکاره عارفہ صدیقی کے بارے میں حالیہ خبر پڑھتے ہوۓ یاد آئے ۔عارفہ صدیقی جس نے←  مزید پڑھیے

میرا جسم میری مرضی، صحیح تناظر۔۔معظم صفدر

ہمارا عمومی مزاج یہ ہے کہ جب کوئی مسئلہ سامنے آتا ہے تو ہم زیادہ تحقیق کیے بغیر اس پر اپنی رائے کا اظہار کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ عام عوام کا طریقہ تو ایسا ہوتا ہی ہے پڑھا لکھا←  مزید پڑھیے

ممتاز مفتی کا نفسیاتی تجزیہ۔۔۔ وہاب اعجاز خان

مفتی ممتاز حسین 11 ستمبر1905ءبمقام بٹالہ (ضلع گورداسپور) پنجاب میں مفتی محمد حسین کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم امرتسر ، میانوالی ، ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں پائی، میٹر ک ڈیرہ غازی خان سے اور ایف اے امرتسر←  مزید پڑھیے

کیا صرف میری ایک کمی ہی میری شناخت ہے؟۔۔ابصار فاطمہ جعفری

بلئینگ کیا ہے اس کی وجوہات اور حل “اللہ کی شان تنکے میں جان” وہ  سکول میں داخل ہواتوکسی جانب سے آواز آئی۔ دو قدم چلا ہوگا کہ دوسری طرف سے آواز آئی “ارے جیب میں دو پتھر رکھ لیا←  مزید پڑھیے

قوم کی بیٹی۔۔ حسن کرتار

اسے انگلش لٹریچر بہت پسند تھا ا س لئے اس نے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کرنے کیلئے فیصل آباد یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیا۔ اس کے کلاس فیلو کہتے ہیں وہ بہت سنجیدہ، ذہین اور الگ تھلگ رہنے والی لڑکی تھی۔←  مزید پڑھیے