مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
ریکھا نے شروع میں مجھے فلم گھر، امراؤ جان، سلسلہ، اور بعد میں فلم اجازت سے کچھ زیادہ متاثر کیا۔ اس لئے میں نے ریکھا کو ان لوگوں کی فہرست میں شامل کیا جن سے مجھے ملنے کی شدید تر← مزید پڑھیے
بابا جی اب اس دُنیا میں نہیں رہے… لیکن مجھے یقین ہے اُن کے فرمودات رہتی دُنیا تک یاد رہیں گے۔ بابا جی سے میری پہلی ملاقات ایک کچی بستی میں ہوئی۔ وہ دُنیا سے بے نیاز ایک طرف چھوٹی← مزید پڑھیے
تازہ ترین اعدادوشمار, جن پہ جنوری میں ورلڈ بنک نے بھی مہر تصدیق ثبت کی ہے, کے مطابق پاکستان میں شدید ترین غربت کا شکار ہمارے بہن بھائیوں کی تعداد کل آبادی کا 29 فی صد ہے, یعنی ساڑھے پانچ← مزید پڑھیے
جیکب آباد سندھ میں جنم لینے والے انڈین فلم انڈسٹری کے مشہور فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اور رائٹر “ارجن ہنگورانی” 92 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بالی ووڈ کو دھرمیندرا، سادھنا، شکتی کپور، جوہی چاولہ اور کرن کپور جیسے اداکار← مزید پڑھیے
آج ملک کا وزیرداخلہ پاکستان کی داخلہ پالیسی کی وجہ سے قتل ہونے سے بچ گیا۔ میرے لئے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ مشال خان کے واقعے کے بعد مجھے کیوں نکالا وزیر اعظم کو صرف واقعے کی مذمت← مزید پڑھیے
لوگ ستمبر کو ستم گر مہینہ کہتے ہیں… ہم مئی کو! خاص طور اس کی قاتل گرمی کی وجہ سے… ہم ذاتی طور پر اس مہینے میں پیدا ہونے کو ایک خاصا غیر رومانوی سا کام سمجھتے ہیں… بھلا یہ← مزید پڑھیے
بالیوں تک تو ٹھیک تھا لیکن مردانہ ماڈلنگ کی کچھ تصاویر دیکھ کر دل اچھل کر حلق میں آ گیا ہے۔ اچھے خاصے نوجوانوں نے میکسیاں پہنی ہوئی ہیں جبکہ ایک جواں مرد نے تو باقاعدہ سر پر دوپٹہ بھی← مزید پڑھیے
بخدمت جناب ممنون حسین خلیفہ المسلمین، خاقان عباسی نائب خلیفہ المسلین و اراکین مجلسِ شوریٰ اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عالی ! آج ذرائع ابلاغِ عامہ سے معلوم ہوا کہ اسلام کے مضبوط قلعے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارالخلافے میں جامعہ← مزید پڑھیے
ساجد جاوید کے برطانوی ہوم سیکرٹری بننے پر خصوصی تجزیہ! دو دن قبل پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو برطانیہ کا ہوم سیکریٹری نامزد کردیا گیا جو کہ برطانوی نظام حکومت میں وزیراعظم کے بعد سب سے اہم ترین ذمہ داری← مزید پڑھیے
کئی دہائیوں کی معرکہ آرائی اور جگ ہنسائی کے بعد شمالی اور جنوبی کوریا کے رہنماﺅں نے باہم ملاقات کرکے جزیرہ نمائے کوریا کے عوام کی تاریخ کا رخ موڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دنیا میں امن و سلامتی← مزید پڑھیے
چوزوں کی چونچیں کاٹنا(لیر اور دیسی مرغیوں کے لیے ) انڈہ پروڈکشن کے لیے پالی جانیوالی تمام نسل کی مرغیوں خواہ دیسی ہوں یا لیئر کی چونچ کاٹنی چاہیے .اس کے بہت سے فائدے ہیں . یاد رکھیے آپ پرندے← مزید پڑھیے
رات کے بارہ بجے تھے ‘ قبرستان کے اندر قدم رکھتے ہی شاہ صاحب نے منہ ہی منہ میں کچھ پڑھاپھر آہستہ سے سب کو سمجھایا’’موبائل آف کرلو ‘‘۔ ہم سب نے جلدی سے موبائل نکال کر آف کردیے۔تھوڑی ہی← مزید پڑھیے
لاہور میں قیامت کی گرمی پڑ رہی تھی۔ یہ جولائی کے دوسر ے ہفتے کی بات ہے۔ دوپہر میں ریڈیو اسٹیشن سے نکل کر لوہاری درواز ے پہنچا تو مسلم مسجد کے مینار کے نیچے مجھے ساغر کی ایک جھلک← مزید پڑھیے
کجاوے یا کجاوا دو بوری نما قسم کی نشستیں ہوتی ہیں۔ جو لکڑی سے بنائی جاتی ہیں۔ آسان لفظوں میں اسے کاٹھی کہہ سکتے ہیں۔ پہلے زمانے میں اونٹوں پر لگاکر اُس میں مسافر بٹھائے جاتے تھے۔ اور دُور دراز← مزید پڑھیے
پتا نہیں کیوں یہ طے کر لیا گیا ہے کہ جنسی ہراسمنٹ کا شکار صرف عورت ہی ہوتی ہے حالانکہ خواتین کے ہاتھوں اس سلوک کا شکار ہونے والے مردوں کی بھی کمی نہیں۔ خواتین تو ”Me Too ‘‘ کہہ← مزید پڑھیے
ہمارے کچھ قوم پرست دوست اور کچھ مذہبی طبقے یہ الزام اکثر و بیشتر لگاتے ہیں کہ بانی پاکستان انگریزوں کے ایجنٹ تھے۔ولی خان نے اس حوالے سے ایک کتاب بھی لکھی کہ جناح یہ سب کچھ انگریزوں کی مرضی← مزید پڑھیے
ایک دن ایک عورت کی کچھ بکریاں ریوڑ سے بچھڑ گئیں۔وہ انہیں کھیتوں میں ادھر ادھر ڈھونڈتی سڑک کے قریب پہنچی تو دیکھا کہ ایک شخص اپنے لئے کافی بنا رہا تھا. عورت کو پتہ نہیں تھا کہ وہ بہرا← مزید پڑھیے
اگرچہ موبائل پر نیوی گیشن کے ذریعے ایڈریس معلوم کیا جاسکتا تھا‘ پھر بھی میں نے شمسی صاحب کی فرمائش پر گاڑی ایک سائیکل والے کے پاس روک دی۔شمسی صاحب نے شیشہ نیچے کیا اور بولے’’بھائی صاحب گلبرگ کس طرف← مزید پڑھیے
بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم شعلے کے جیل والے سین میں نظر آنے والے اداکار راج کشور چل بسے۔ فلم شعلے میں اداکار اسرانی نے انگریزوں کے زمانے کے جیلر کا یادگار زمانہ کردار ادا کرکے خود کو امر← مزید پڑھیے
ہم اکثر کہتے ہیں، سنتے ہیں فلاں شخص بہت پڑھا لکھا ہے فلاں فیملی بہت پڑھی لکھی ہے لیکن ایسی پڑھی لکھی فیملی یا شخص کا پریکٹیکلی لوگوں سے برتاؤ انتہائی جاہلانہ اور غیر مہذب نوعیت کا ہوتا ہے اس← مزید پڑھیے