مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

وادی سوات کے سلیٹی رنگ، جھیل مہوڈنڈ کے سنگ۔ حارث بٹ

اگرچہ ہم بادشاہ نہیں تھے لیکن پھر بھی ہم ایک ایسی وادی میں جا رہے تھے جو بادشاہوں کے دلوں کو خوش کرتی ہے۔ اور گرچہ ہم تارڑ کی ” راکھ ” کے گذرے زمانوں والے مشاہد بھی نہیں تھے۔←  مزید پڑھیے

مذہب اور یورپ ۔۔۔ اورنگزیب وٹو

یہ قرون وسطی کا یورپ ھے۔مزہب کی اجارہ داری ھے۔یورپ کا انسان مزہب کے ھاتھوں لہو لہان ھو چکا ھے۔مزہب ایک ناگ کی طرح پھن پھیلائے حاکم بنا بیٹھا ھے۔مزہب ان دیکھے خدا اور اس کے محبوب پیامبر کی کہانیاں←  مزید پڑھیے

مَیں ڈرپوک ہُوں ۔۔۔ نثار احمد

کیا امام عالی مقام نے کربلا کے ایک گرم ترین دن میں پیاس کاٹ کر، گرم ریت پر سجدے میں سر کٹوا کر قربانی واقعی اس لیے دی تھی کہ ہماری مسجد کے الماری سائز کے پانچ ایئر کنڈیشنز چلتے رہ سکیں؟←  مزید پڑھیے

رویوں کی الجھنیں ۔۔۔ سمیرہ انجم

اپنی ہستی مٹا کر بھی آخر کیوں وہ اچھی سے اچھی بیوی کا سفر طے نہ کر سکی۔ آخر کیوں؟ کیا ہے کسی کے پاس اس بات کا جواب؟←  مزید پڑھیے

امام حسین علیہ السلام کا مکتوب مبارک معززین بصرہ کے نام ۔۔۔ شجاع عباس

میں نے تمہاری طرف اس مکتوب کے ساتھ اپنا قاصد بھیجا ہے ۔میں تم لوگوں کو خدا کی کتاب اور نبی کی سنت کی طرف بلاتا ہوں۔←  مزید پڑھیے

انوشکا شرما کا خصوصی انٹرویو۔۔۔ ریحان خان

انوشکا شرما ان دنوں یش راج فلمز کے بینر تلے شرت کٹاریہ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم “سوئی دھاگہ” کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں وہ ایک گاؤں کی عام خاتون کا کردار ادا کررہی ہیں۔ ہینڈ کرافٹ←  مزید پڑھیے

محترمہ کلثوم نواز کی یاد میں ۔۔۔محمد اسد شاہ

سوچا تھا کہ سیاست پر بات کرنا چھوڑ دوں – دنیا میں اور بھی بہت سے معاملات ہیں – لیکن ڈاکٹر کلثوم نواز کی وفات کاصدمہ ذہن پر اب تک سوار ہے – میری دیانت دارانہ رائے ہے کہ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

رسول اللہﷺ اورامام علی (ع)کا امام حسین (ع) کے غم میں غمگین ہونا۔۔۔۔ سید حسنی الحلبی

امام احمد بن حنبل نے مسند میں روایت نقل کی ہے کہ عبد اللہ بن نجی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت علی (ع) کے ساتھ جا رہے تھے ،ہم نینوی (کربلا) سے گزرے،جبکہ ہم جنگ صفین←  مزید پڑھیے

رسول اللہ (ص) اورامام علی (ع) کا امام حسین (ع) کے غم میں غمگین ہونا ۔۔۔ سید حسنی

  امام احمد بن حنبل نے مسند میں روایت نقل کی ہے کہ عبد اللہ بن نجی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت علی (ع) کے ساتھ جا رہے تھے ،ہم نینوی (کربلا) سے گزرے،جبکہ ہم جنگ←  مزید پڑھیے

یزید حسین۔۔۔۔حسن کرتار

“تو آپ کے باپ کو اور کوئی نام نہیں ملا تھا؟۔ کمال ہے!” “سر میرے والد کافی سلجھے ہوئے اور پڑھے لکھے انسان تھے۔ وہ ایسی باتوں پر یقین نہیں رکھتے تھے” “تو میں جاہل ہوں! لوگ بھی ناں دو←  مزید پڑھیے

یادِ رفتگان۔۔۔جسٹس کھڑک سنگھ آف پٹیالہ/ایم صمد ٹیپو،ماخود

جسٹس کھڑک سنگھ پٹیالہ کے مہاراجہ کے ماموں اور ایک لمبی چوڑی جاگیر کے مالک تھے۔ جاگیرداری کی یکسانیت سے اک دن اکتا کے بھانجے سے کہا، تیرے شہر میں سیشن جج کی کرسی خالی ہے۔ اس دور میں سیشن←  مزید پڑھیے

افق ِ علوم کا درخشاں ستارہ — رئیس امروہوی/عدیل رضا عابدی

برصغیر پاک وہند کی ریاست یوپی کے شہر امروہہ کا نام آتے ہی ذہن علم وادب،اعلیٰ تہذیب وتمدن کی جانب توجہ دلائے بغیر نہیں رہتا۔نثر ہو یا شاعری،مصوری ہو یا فلم، فنونِ لطیفہ کے ہر میدان میںمردم خیزسرزمین ِامروہہ نے←  مزید پڑھیے

پھٹی قمیص۔۔۔صفی سرحدی /افسانہ

اس کہانی کا آغاز طائف کی ایک یخ بستہ رات سے شروع ہوتا ہے جب گل خان کو شدید سردی میں بھی گرمی چڑھی ہوئی تھی ، کیونکہ گل خان خود کو ایک سچا مسلمان مانتا تھا اور یہی وجہ←  مزید پڑھیے

The loss of My Country۔۔۔۔ضیا چترالی

1993ء کا ذکر ہے جب میں ساتویں جماعت کا طالب علم تھا، ان دنوں CADP (چترال ایریا ڈیولپمنٹ پراجیکٹ) نامی کمپنی کے تحت چینی باشندے چترال سے گلگت تک سڑک کی تعمیر کر رہے تھے۔ ہم جیسے اسکول کے بچوں←  مزید پڑھیے

غیر مسلموں کی حضرت عمر کے متعلق رائے۔۔۔۔ حسنین چوہدری

ابو الحفص عمر بن الخطاب بن نفیل بن عبدالعزی العدوی القریشی ملقب بہ فاروق تاریخ پیدائش نامعلوم مکہ میں پیدا ہوئے. 586ء کے آس پاس کی پیدائش ہے. مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ اور جلیل القدر صحابہ میں سے ہیں.ابوحفص اور←  مزید پڑھیے

عجیب لوگ تھے۔۔۔ اللہ خاص کرم جاری رکھے/عدیل رضا عابدی

اللہ میرے مشرک اور بدعتی بزرگوں کو معاف کرے۔۔۔ امامِ صحافت وسعت اللہ خان کی ایک پرانی تحریر میری نظروں سے گزری، تحریر کیا تھی، 21 سال قبل کے میرے ماضی میں اٹھا کر پٹخنے کے لئے گویا ایک منجیق←  مزید پڑھیے

ٹوائلٹ۔۔۔۔ ایک pain کتھا/محمد اشفاق

ویسے مجھے بند جگہوں کا خوف (claustrophobia) بالکل نہیں ہے، بلکہ الحمدللہ فوبیا کوئی بھی نہیں لیکن کل پرسوں اکشے کمار کی “ٹوائلٹ ایک پریم کتھا” دیکھتے ہوئے خیال آیا کہ زندگی میں جن چند جگہوں پر اپنا دم گھٹتا←  مزید پڑھیے

گومل یونیورسٹی میں ہلچل کیوں۔۔؟عصمت شاہ گروکی

یو نیورسٹیاں ملکوں کا تھنک ٹینک ہوا کرتی ہیں، یونیورسٹیوں میں ہونے والی تحقیق نہ صرف ملکی پالیسیوں کیلئے بنیاد فراہم کرتی ہیں بلکہ اسی تحقیق کی بدولت ملک کی صنعت اور تجارت بھی پروان چڑھتی ہے۔اسی طرح استاد ایک←  مزید پڑھیے

شام کا محاذ۔۔۔۔اورنگزیب

شام برسوں  سے کئی اندرونی اور بیرونی طاقتوں کی چیرہ دستیوں کی آماجگاہ بنا   ہوا ہے اور شاید ایک پرانی روایت کے مطابق مسلمان عیسائی اور یہودی دنیا کے کسی حصے میں آباد ہوں انکی روح شام کی طرف لوٹتی←  مزید پڑھیے

روشن خیال معاشرے کی تشکیل ۔۔۔ ریحان خان

  سپریم کورٹ نے ہندوستان میں ہم جنس پرستی کو جرائم کے زمرے سے خارج کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب ملک میں ہم جنس پرستوں کا جنسی تعلق جرم نہیں رہا ہے۔ یہ فیصلہ سپریم←  مزید پڑھیے