میاں جمشید کی تحاریر
میاں جمشید
میاں جمشید مثبت طرزِ زندگی کے مختلف موضوعات پر آگاہی ، رہنمائی اور حوصلہ افزائی فراہم کرتے ہیں ۔ ان سے فیس بک آئی ڈی jamshades پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

پاکستان میں ویڈیوز ، کتاب اور دوسری تخلیقات کے لئے کاپی رائٹس حقوق کیسے حاصل کریں؟۔۔میاں جمشید

کاپی رائٹس کا آسان الفاظ میں مطلب یہ ہے کہ آپ کے پاس گورنمنٹ سے تصدیق شدہ سرٹیفکیٹ کی صورت اپنی تخلیق کی ملکیت کا ثبوت ہو ۔ یہا ں  پاکستان میں کسی بھی تخلیقی کام کے کاپی رائٹس کے←  مزید پڑھیے

ناخوش رہنے والے لوگوں کی 7 مشترکہ عادات۔۔میاں جمشید

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہماری اچھی اور بری عادتیں زندگی پر بہت گہرا اثر رکھتی ہیں۔ اگر یہ کہا جائے کہ کسی مقصد میں کامیابی یا ناکامی کا دارومدار ہماری عادات پر ہوتا ہے تو یہ بلاتامل←  مزید پڑھیے

بے روزگاری اور کم آمدن کا علاج۔۔میاں جمشید

ر وزگار ہونے کے ساتھ ساتھ ماہانہ اچھی آمدن کا ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں ہے اور ایسی نعمت کا حصول ہر انسان کی خواہش ہے تاکہ وہ اپنے خاندان سمیت بہترین سہولیات کے ساتھ زندگی بسر کر←  مزید پڑھیے

انفرادیت دکھائیے اور کامیابی پائیے۔۔۔میاں جمشید

آج کل مقابلے کا دور ہے۔ یہ مقولہ صرف کسی کاروبار میں ترقی ہی کےلیے استعمال نہیں ہوتا بلکہ اب تو شخصی ترقی کےلیے بھی نہایت ضروری ہوگیا ہے۔ چاہے ہمیں کسی جگہ نوکری کرتے ترقی کرنی ہو یا پھر←  مزید پڑھیے

بے تکلف گفتگو ضروری ہوتی ہے ۔۔میاں جمشید

چینی زبان میں ’’گفتگوئے شبانہ‘‘ ایک ایسی ترکیب ہے، جس کا مطلب کسی دوست سے رات بھر دل کی باتیں کہنا سننا ہے۔ چاہے یہ باتیں ہوچکی ہوں یا ہونے والی ہوں۔ مگر دوست سے رات بھر عمدہ باتیں کرنے←  مزید پڑھیے

توبہ کرنے والی عورت کا ماضی لوگ کیوں نہیں بھولتے؟۔۔۔میاں جمشید

سر کیا وجہ ہے کہ اگر کوئی شوہر، باپ یا بھائی کوئی بے حیائی کا کام کرے، باہر کی عورتوں پر نظر رکھے، ان سے ناجائز دوستیاں اورغلط تعلقات رکھے تو یہ معاشرہ اسے تو ” مرد ہے“ سمجھ کر←  مزید پڑھیے

کیونکہ میں کبھی سیزن نہیں لگاتا ۔۔۔میاں جمشید

ہم یار لوگ جب کبھی بھی مل بیٹھ کر پرانی باتیں یاد کرتے ہیں تو سب سے زیادہ آلودگی سے پاک ماحول کا تذکرہ کرتے ہیں اور اس کے بعد شام کے بعد کا پُرسکون ماحول۔ جہاں کاروباری لوگ عصر←  مزید پڑھیے

کیا آپ کو لوگوں سے ڈر لگتا ہے؟۔۔۔۔میاں جمشید

اگرچہ ڈر کی کئی اقسام ہیں مگر ان میں سے کوئی اتنی خاص سنگین نہیں ہوتی۔ کیونکہ اس میں کسی قسم کے جسمانی و جانی نقصان کا اندیشہ نہیں ہوتا ۔ عام طرح کے ڈر میں صرف اپنی اندرونی گھبراہٹ←  مزید پڑھیے

کامیابی کے چند سنہرے اُصول۔۔۔میاں جمشید

کسی بھی کام یا مقصد کو حاصل کرنے کا نام، کا میابی ہے۔ کون ہے جو نہیں چاہتا کہ زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہو یا کام یابی اس کا مقدر بن جائے۔ جس کے لیے وہ جی جان←  مزید پڑھیے

کیا زندگی جینا مشکل لگ رہا ہے؟۔۔۔میاں جمشید

ہوسکتا ہے کہ آپ آج کل زندگی میں مشکل حالات سے دوچار ہوں۔ کسی ناکامی، حادثے، اردگرد کے ماحول یا پھر ماضی کے کسی پچھتاوے کی وجہ سے بہت افسردہ ہوں۔ کہیں دل نہ لگ رہا ہو۔ کہیں مسکرانا زبردستی←  مزید پڑھیے

خود ترسی کے نشے سے چھٹکارا پائیں ۔  /میاں جمشید

جب ہمارے اردگرد سب کچھ ہماری توقعات کے برعکس ہورہا ہو تو منفی سوچوں کا پیدا ہوجانا بھی کوئی انہونی بات نہیں۔ ایسی ذہنی کیفیت ہر کسی کو ہی درپیش آتی ہے۔ فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ کوئی←  مزید پڑھیے

خواب دیکھنا اپنے اوپر فرض کر لیں ۔۔۔میاں جمشید

ہم نے جو کچھ حاصل کرنا ہوتا ہے وہ سب سے پہلے سوچوں کی صورت وارد ہوتا ہے ۔ کیا حاصل کرنا اور کیوں کرنا ہے ۔ اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سرِ فہرست وجہ معاشی←  مزید پڑھیے

کامیاب اور ناکام لوگوں میں پانچ بنیادی باتوں کا فرق۔۔۔میاں جمشید

یہ بات آپ سب جانتے ہی ہیں کہ اس دنیا میں کامیابی کا مفہوم ہر فرد کے لیے مختلف ہے ۔ کسی کے لیے خوشحال ہونا کامیابی ہے تو کسی کے لیے  مشہوریااثر و رسوخ والا ہونا کامیابی کی شناخت←  مزید پڑھیے

خوش رہنے کے لیے یہ چھ کام کریں۔۔۔میاں جمشید

عظیم مفکر دلائی لامہ کا کہنا ہے کہ خوشیاں ہمیں کبھی ریڈی میڈ نہیں ملتیں، بلکہ ان کو پانے کے لیے ہمیں کوشش کرنی پڑتی ہے ۔ اگر ہم غور کریں تو احساس ہو گا کہ ہمارے شب و روز←  مزید پڑھیے

مجھے قرآنِ پاک معصوم کیوں لگتا ہے؟۔۔۔۔میاں جمشید

یقین مانیں کہ میں نے قرآن پاک کا مطالعہ صرف اس وجہ سے نہیں کیا کہ میں جدی پشتی مسلمان ہوں اور اس کو پڑھنا میرے لیے  فرض ہے ۔ یا پھر اس کو پڑھنے کے فضائل کی دھاک سے←  مزید پڑھیے

ہر بچہ ہی ” شودہ ” ہوتا ہے ۔۔۔۔میا ں جمشید

بہت ہی ” شودہ” بچہ ہے تمہارا ۔ ۔ بہت ہی  شودے  ہو تم ۔ ۔ ایسے شودوں کی طرح کھا رہے جیسے پہلے کبھی کھایا نہ ہو یا آج آخری بار کھا رہے ہو ۔ آپ سب نے ایسے←  مزید پڑھیے

کسی صدمے سے باہر کیسے نکلیں؟۔۔۔۔۔میاں جمشید

بھول جانا اور صبر آ جانا رب کی بہترین نعمتیں ہیں۔ ہر انسان کی زندگی میں کئی ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو بہت تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ کسی کا وفات پا جانا، کسی کا دور چلے جانا ، چھوڑ←  مزید پڑھیے

مقصد کو حاصل کرنے کے’ فور ڈی’ اصول۔۔۔۔میاں جمشید

ہر فرد اپنے کسی بھی مقصد میں کامیابی چاہتا ہے ۔ جس کے لیے وہ بہت تگ و دو بھی کرتا ہے مگر اکثر اوقات اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ جاتا ہے۔ اس دنیا میں ہر کام کو سرانجام←  مزید پڑھیے

لڑکا موٹا ہو تو چل جاتا ہے مگر لڑکی نہیں۔۔۔میاں جمشید

یہ عنوان والا جملہ مجھے پہلی دفعہ تب سننے کو ملا جب میری بہن کے رشتہ کے لیے کچھ لوگ گھر آئے ہوئے تھے ۔ انہی میں سے موجود ایک آنٹی نے یہ بات امی سے کہی تھی ۔ اگرچہ←  مزید پڑھیے

یہ مراقبہ کیا ہوتا ہے؟۔۔۔۔میاں جمشید

اپنی بےحد مصروف زندگی اور روزمرہ کے کاموں کی مسلسل تھکن کے بعد اگر ہم کچھ وقت مراقبے میں وقف کردیں تو یقین کریں کہ ہماری زندگی بہت حد تک پر سکون ہو سکتی ہے۔ مراقبے کے ذریعے نہ صرف←  مزید پڑھیے