کامران ریاض اختر کی تحاریر
کامران ریاض اختر
پیشہ: تزویراتی مشاورت ، شغل: جہاں گردی ، شغف: تاریخ عالم

جھگڑا نصاب کا۔۔کامران ریاض اختر

اکثر اوقات یہ شکایت کی جاتی ہے کہ ہمارا تعلیمی نصاب نفرت پھیلاتا ہے – خصوصاً مطالعہ پاکستان کے نصاب کو ہندوؤں اور بھارت سے دشمنی کے جذبات ابھارنے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔ اعتراض یہ کیا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

افغانستان اور پاکستان۔۔کامران ریاض اختر

حکومت پاکستان نے بارہا اس موقف کا اظہار کیا ہے کہ ہم افغانستان کے معاملات میں مکمل غیر جانبدار ہیں اور اس معاملے میں کوئی مداخلت نہیں کرنا چاہتے کہ افغانستان میں کون حکومت بناتا ہے۔ دوسری طرف کابل حکومت←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان کو پاکستان کا ایٹمی پروگرام ختم کرنے کا حق ہے؟۔۔۔کامران ریاض اختر

دورہ امریکا کے دوران  وزیراعظم عمران خان نے ایک عجیب بات کہی ہے جس پر پاکستان کے میڈیا میں زیادہ توجہ نہیں دی گئی۔ عمران خان صاحب نے فرمایا ہے کہ  پاکستان اپنا ایٹمی پروگرام ختم کرنے کو تیار ہے←  مزید پڑھیے

ریکوڈک: پاکستان کیا کرے؟۔۔۔کامران ریاض

عالمی بینک کے ثالثی ٹربیونل کی جانب سے پاکستان کو ریکوڈ ک کے مقدمے میں 6ارب ڈالر کے ہرجانہ کے فیصلے کے بعد یہ تنقید شروع ہوگئی ہے کہ ہماری عدالتوں کی جانب سے کاروباری معاملات میں غلط دخل اندازی←  مزید پڑھیے

سیاحت اور ہمارے مغالطے ۔۔۔ کامران ریاض

آج کل پاکستان میں سیاحت کے فروغ کا بہت چرچا ہے۔ حکومتی حلقوں کی طرف سے یہ بات بار بار کہی جاتی ہے کہ پاکستان میں ایسے ایسے خوبصورت تفریحی مقامات ہیں کہ انہیں مناسب طریقے سے مارکیٹ کیا جائے←  مزید پڑھیے

پرچم میں مذہبی تفریق۔۔۔کامران ریاض

پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کا ایک تبصرہ پڑھا جس میں انہوں نے فرمایا کہ ہمیں اپنے پرچم کے سفید حصے پر فخر ہے اور  ہم پاکستانی ہندوؤں کی کاوشوں کی قدر کرتے ہیں۔  پاکستانی پرچم کو مسلم اور غیر مسلم←  مزید پڑھیے

تشدد حل نہیں ہے۔۔۔۔کامران ریاض

آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ آچکا ہے اور اس پر ردعمل بھی سامنے ہے۔ راستے بند ہیں، سڑکوں بازاروں میں احتجاج ہو رہا ہے اور ملک ایک بار پھر بحرانی کیفیت کا شکار ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

ذاتی معاملہ

کئی برس گزرے ایک صاحب سے ملنے جانا ہوا- اچھے صاحب کردار بزرگ تھے- ان دنوں ایک کمانڈو حکمران ہمارے ملک پر مسلط تھے جو آجکل تو دبئی میں اپنی کمر درد کا علاج محفلوں میں رقص کے جوہر دکھا←  مزید پڑھیے

پانامہ فیصلہ : فاتح کون؟ مریم نواز یا شیخ رشید

پانامہ کیس کا فیصلہ آ چکا ہے- ہر جماعت فیصلے کو اپنی فتح اور مخالف کی شکست قرار دے کر مٹھائیاں تقسیم کر رہی ہے اور میڈیا پر خود ساختہ ماہرین اپنی اپنی سیاسی وابستگیوں کے مطابق ایسے تبصرے کر←  مزید پڑھیے

ارکان پارلیمان کی تنخواہ کیوں بڑھے؟

ہمارے ایک پرانے شناسا ہیں، نہایت شریف اور ایماندار،نام؟ نام میں کیا رکھا ہے۔ لیکن آسانی کے لیے انھیں فاروقی صاحب کہہ لیجیے- معروف آدمی ہیں اور شہر بھر میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں- وکالت کرتے ہیں،←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی صدارت اور پاکستان کے معاشی امکانات

تمام اندازوں کے برعکس ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر کا انتخاب جیت چکے- کیوں اور کیسے، یہ ایک دلچسپ بحث ہے لیکن زیادہ اہمیت اس بات کی ہے کہ اب کیا ہو گا- ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم جس طرح نفرت←  مزید پڑھیے

یہ بادشاہ آخر رخصت کیوں نہیں ہوتا؟

یہ ذکر ہے مملکت خداداد کا جہاں ایک ظالم بادشاہ کی حکومت تھی – اس بادشاہ کا قصہ بھی عجیب ہے- کئی سال پہلے بھی وہ اقتدار میں تھا لیکن اس کی مطلق العنانی سے تنگ آ کر سالار جمہور←  مزید پڑھیے