خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن آمد پر پاکستانی سفارت خانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ڈھائی گھنٹے تک ملاقات کی۔ رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، خطے اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر←  مزید پڑھیے

ورزش ضروری ہے،لیکن دیگر عوامل کا بھی خیال رکھنا ہوگا

لمبی اورصحت مندزندگی کےحصول میں متعددعناصروں کااہم کردارہوتاہے۔ صحت مندزندگی کیلئے متعدد عادات جیسے غذا، جسمانی سرگرمیاں، تناؤ کو کنٹرول کرنا، تمباکو نوشی سے گریز اور اچھی نیند سے صحت کو بہتر رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اب ایک نئی←  مزید پڑھیے

غیر مناسب غذا آپ کو یاداشت کے مسائل سے دوچار کرسکتی ہے

عمرکےساتھ یادداشت کاکمزورہوناایک فطری عمل ہےمگرموجودہ دورمیں یادداشت کی کمزوری ایک خطرناک بیماری کی طرح پھیل رہی ہے،جوکہ باعث پریشانی ہے۔ تفصیلات کےمطابق عمربڑھنےکےباوجودبھی یادداشت کمزورنہ ہوایساکیاکیاجائےجوکہ مہنگائی کےدورمیں بھی جیب پربھاری نہ ہو؟آج آپ کوچندایسی غذاؤں کےبارےمیں بتاتےہیں جن←  مزید پڑھیے

چاکلیٹ سپلیمنٹس عمررسیدہ افراد کے لیے بہترین قرار

تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جو عمر رسیدہ بالغ افراد چاکلیٹ سپلیمنٹس لیتے ہیں، ان میں علمی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔ کلینکل ٹرائل میں عمر رسیدہ بالغ افراد کے گروپ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا جس میں←  مزید پڑھیے

بھارتی لوک سبھا واقعہ :وضاحت مانگنے والے اپوزیشن کے 79 ارکان معطل کردیے گئے

بھارتی لوک سبھا میں سکیورٹی کوتاہی کے واقعے پر وضاحت مانگنے پر اپوزیشن کے 79 ارکان معطل کر دئیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سکیورٹی میں کوتاہی پر وضاحت مانگنے پر اپوزیشن کے 79 ارکان معطل کر دیے گئے۔ اپوزیشن←  مزید پڑھیے

چین:6.2شدت کازلزلہ،111افرادہلاک،متعددزخمی

چین میں6.2شدت کازلزلہ آنےسے111افرادہلاک ہوگئے جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ چینی حکام کےمطابق چین کےصوبےگانسومیں 6.2شدت کازلزلہ آیاہے،زلزلےسے111افرادہلاک ہوگئےاورمتعددزخمی ہوگئے،کئی عمارتیں ملبےکاڈھیربن گئی مزیدہلاکتوں کاخدشہ ہے۔ چینی حکام کےمطابق زلزلےکی گہرائی35کلومیٹراورمرکزصوبےلانزوکےدارالحکومت سے102کلومیٹردورجنوب مغرب میں تھا،زلزلےسےمتاثرہ علاقوں میں ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ چینی میڈیاکےمطابق←  مزید پڑھیے

وقت پر سونا جاگنا آپ کی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

صحت مندزندگی میں نیند کوبہت اہم سمجھاجاتاہےاوراس کی کمی متعددامراض کی بنیادبنتی ہے۔ لیکن ایک نیاانکثاف ہواہےکہ سونے جاگنے کا مخصوص وقت نہ ہونے سے دماغی تنزلی کا خطرہ بڑھتا ہے۔ یہ انکشاف آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق←  مزید پڑھیے

مودی سرکار کا آزادی صحافت پر ایک اور کاری وار ،عوام پریشان

 مودی سرکار نے آزادی صحافت پر ایک اور وار کردیا۔ مودی سرکار نے ٹیلی کمیونیکیشن بل 2023 کو منظور کروانے کی تیاری شروع کردی۔ بل کی منظوری کے بعد مودی سرکار کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو اپنی مرضی←  مزید پڑھیے

الیکشن کیلئے انتخابی عمل کا آج سے باقاعدہ آغاز

عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عمل کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری انتخابی شیڈول کے مطابق عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کے لیے ریٹرننگ افسران آج پبلک←  مزید پڑھیے

سعودی فلم “ناقہ” سوشل میڈیا پر تنازع کا باعث بن گئی،مگر کیوں ؟

مشہور سعودی فلم “ناقہ” کے حوالے سے سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ فنکارانہ تنازع کے حوالے سے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مختلف آرا سامنے آنے لگیں۔ “Netflix” پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی فلموں کی←  مزید پڑھیے

اسرائیلی فوجی ‘طلبا’ کو فوج میں بھرتی ہونے پر مجبور کرنے لگے،ویڈیو وائرل

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی افواج کی مسلسل دراندازی کے جلو میں ایک اسرائیلی فوجی اہلکار کی طرف سے طلبا کو فوج میں بھرتی ہونے پر زور دینے پر مبنی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں اسرائیلی فوجی افسر کو فوج میں بےپناہ جانی←  مزید پڑھیے

آرمی چیف بننے سے پہلے کے جنرل باجوہ کے افکار بارے اُن کے استاد کے انکشافات

سینیٹر عرفان صدیقی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ کراچی کے سفر کے لیے ائیرپورٹ پر بیٹھے تھے تو جنرل عاصم باجوہ ان کے پاس آئے اور ان سے کہا←  مزید پڑھیے

قوانین کی خلاف ورزی پر ٹک ٹاک اکاؤنٹ معطل

اوپن اے آئی نے قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر ٹک ٹاک بنانے والی بائٹ ڈٰانس کا اکاؤنٹ معطل کر دیا ہے۔ دی ورج کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک کے ملازمین نے خفیہ طور پر اوپن اے آئی کے←  مزید پڑھیے

بر صغیر کی تاریخ میں پہلی بار بھارت میں ایک بھی مسلمان وزیر نہیں

برصغیر کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کی سب سے بڑی اقلیت یعنی مسلم کمیونٹی کا، مرکز سمیت 15 ریاستوں کی حکومت میں ایک بھی مسلم وزیر نہیں ہوگا۔ ان میں آسام، گجرات اور تلنگانہ جیسی بڑی ریاستیں بھی شامل←  مزید پڑھیے

امریکہ میں بیروزگاری کا بڑھتا طوفان،عوام پریشان

دنیا کی سب سے بڑی امریکی معیشت کو سال 2023 میں کئی چیلنجز کا سامنا ہے اور نئے سال میں بھی مشکلات کم ہوتی نظر نہیں آ رہی ہیں۔ کانگریس کے بجٹ آفس (سی بی او) کی رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کاآن لائن جلسہ،عمران خان کا5 ماہ قبل ریکارڈ کیا گیا پیغام چلادیا

تحریک انصاف نے پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی مرتبہ گزشتہ روز آن لائن جلسے کے انعقاد کیا جوکہ پی ٹی آئی رہنما ؤں اور کارکنوں کے مطابق کامیاب ترین رہا لیکن اس موقع پر ملک بھر میں سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

مختلف موبائل کمپنیوں کی غیرقانونی سموں کےاندراج کا انکشاف

ملک میں مختلف کمیونیکیشن کمپنیوں کی ہزاروں سمز کے غیر قانونی اندراج کا انکشاف ہوا ہے۔ جس میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندیاں سخت ہونے پر جعل سازوں نے بھی نئےطریقے ایجاد کرلئے۔←  مزید پڑھیے

امریکہ : بے گھر افراد کی تعداد میں حیران کُن حد تک اضافہ

امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوگیا ہے جس سے امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ واشنگٹن سے موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کو ایک سرکاری رپورٹ←  مزید پڑھیے

سرکاری ملاز م دل تھام لیں ،بُری خبر آگئی

سرکاری ملازمین کے لیے بُری خبر ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ان کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

اسرائیلی وزیر اعظم کا حماس سے مذاکرات کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے گھٹنے ٹیک دیے، اور حماس سے مذاکرات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس سے مذاکرات کا اعلان کر دیا ہے، غزہ میں صہیونی←  مزید پڑھیے