خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

10روپے سے 5 ہزار تک کے کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ

10روپے سے لیکر 5ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دسمبر تک تمام←  مزید پڑھیے

اسرائیل کو غیر متوقع حملے سے حیران کرسکتے ہیں:ایران

: اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف کوئی بھی جوابی کارروائی اس طرح کی جائے کہ وہ ناقابلِ یقین اور اچانک حملوں سے ششدر ہوکر رہ جائے۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق←  مزید پڑھیے

برطانیہ؛جھوٹی خبر پھیلانے والے پاکستانی صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

: برطانیہ میں ہنگامہ آرائی کی خبروں پر فیک ویڈیو پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار فرحان آصف کے مزید انکشافات منظرعام پر آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فرحان آصف نے اپنی پوسٹ میں بچیوں پر حملہ کرنے والے کا←  مزید پڑھیے

پنجاب میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ

حکومت نے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی، پنجاب بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی گئی۔ محکمہ داخلہ نے صوبہ بھر میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر←  مزید پڑھیے

ٹیلی نار نے ای سم متعارف کرادی

ٹیلی نار پاکستان نے ملک بھر میں اپنے صارفین کی آسانی کے لئے جدید سہولیات سے آراستہ ای سم متعارف کرا دی۔ ٹیلی نار ای سم ملک بھر میں اپنی نویت کی پہلی سم ہو گی جس کی خدمات حاصل←  مزید پڑھیے

موسم سے باخبر رہنے کیلئے این ڈی ایم اے ڈیزاسٹر الرٹ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرلیں

ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جو آئندہ دنوں میں بھی جاری رہے گا اور اس سے روز مرہ کے معمولات زندگی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ قدرتی آفات سے بچاؤ کے قومی ادارے کی ٹیم لیڈ←  مزید پڑھیے

ایران : پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ ، 35 افراد جاں بحق،15 زخمی

ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی ایک بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 35 پاکستانی شہری جاں بحق ہو گئے اور 15 زخمی ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ دہشیر تفتان چیک←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ کی سُست رفتار: دراصل ہو کیا رہا ہے؟ چیف جسٹس کا استفسار

انٹرنیٹ کی سُست روی اور مبینہ فائر وال کی تنصیب پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پیر 26 اگست تک جواب طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ کی سست رفتار اور←  مزید پڑھیے

ایک قینچی کی گمشدگی بنی درجنوں پروازوں کی منسوخی کی وجہ

جاپانی شہر ہوکائیدو کے نیو چیتو ایئرپورٹ کے بورڈنگ گیٹ کے ساتھ موجود دکان سے دو قینچیاں غائب ہونے پر کھلبلی مچ گئی، جس سے 36 پروازیں منسوخ جب کہ 200 سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے←  مزید پڑھیے

بائیڈن کے دورِ حکومت میں35لاکھ امریکیوں کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے:ٹرمپ

ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ کا انتخابی ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ بائیڈن نے امریکی معیشت تباہ کردی، بائیڈن کے دورمیں35لاکھ امریکی بیروزگار ہوئے، کملاہیرس صدر منتخب ہوئیں تورہی سہی امریکی معیشت کا کباڑہ نکال دیں گی۔ ٹرمپ نے←  مزید پڑھیے

مختصر ویڈیوز جلد بیزار کردیتی ہیں؛تحقیق

حالیہ مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ویڈیوز کے مختصر ٹکروں کو دیکھنا جیسے شارٹس وغیرہ اور ویڈیو اسکرولنگ کرنا بوریت کو بڑھا دیتا ہے۔ بارہ سو سے زیادہ امریکیوں اور کینیڈین شہریوں پر مشتمل سات تجربات کے←  مزید پڑھیے

انٹر نیٹ میں خلل سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے: علی احسان

سینئر وائس چیئرمین پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن علی احسان نے بتایا ہے کہ ملک میں انٹر نیٹ میں خلل سے آئی ٹی انڈسٹری کو 30 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئی←  مزید پڑھیے

قیدیوں کے تبادلے کےلیے نیتن یاہو نے نئی شرط بتا دی

عبرانی روزنامہ “اسرائیل ہیوم” نے میڈیا ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو نے قیدیوں کے تبادلے پر عمل درآمد کے بعد حماس کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے جو بائیڈن حکومت سے تحریری ضمانت←  مزید پڑھیے

امریکہ؛درختوں پر جامنی رنگ کے نشان کا کیا مطلب ہے؟

امریکا کی تقریباً 24 ریاستوں میں جنگل میں کسی درخت یا دیگر شے پر جامنی رنگ کا نشان نجی املاک کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ اس بات پر بھی منحصر ہے کہ آپ امریکا میں کہاں ہیں۔ ایسی جگہ پر←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ میں چوہوں کو پکڑنے کے لیے12لاکھ سے زائد کا بجٹ مختص

پارلیمنٹ ہاوس میں چوہوں کی بھرمار کے معاملے پر سی ڈی اے نے چوہے پکڑنے کے لیے انوکھا منصوبہ بنا لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہوں کو پکڑنے کے لیے12لاکھ سے زائد کا بجٹ مختص کیا گیا ہے،چوہے کھانے←  مزید پڑھیے

عباس عراقچی ایران کے نئے وزیرخارجہ مقرر کر دیے گئے

: عباس عراقچی ایران کے نئے وزیرخارجہ مقرر کر دیے گئے ہیں،ایرانی پارلیمنٹ نےعباس عراقچی کونامزدکیا ۔ ایرانی صدرمسعودپزشکیان نے 11اگست کوعباس عراقچی کونامزدکیا تھا ، عباس عراقچی ایرانی نائب وزیر خارجہ کے طورپرفرائض سرانجام دے رہے ہیں ، عباس←  مزید پڑھیے

فلپائی اور چینی بحری جہازوں کا آپس میں ٹکراؤ

بحیرہ جنوبی چین میں فلپائن اور چین کے بحری جہاز ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ فلپائن اورچین نے ایک دوسرے پر جہازوں کے تصادم کا الزام عائد کیا، چین کا کہنا ہے فلپائنی جہاز نے وارننگ نظرانداز کی، متنازعہ سمندری←  مزید پڑھیے

انسانی موت کی پیشگوئی؛نیاچیٹ بوٹ تیا رکرلیا گیا

ڈنمارک اور امریکا کے سائنسدانوں نے انسان کی موت کے وقت کی بھی پیشگوئی کرنے والا مصنوعی ذہانت ( اے آئی) کا حامل چیٹ بوٹ تیار کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لائف ٹوویک نامی←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ میں صارفین کیلئے 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ

واٹس ایپ کی جانب سے 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کیلئے کافی کارآمد ثابت ہوں گے۔ان میں سے ایک فیچر سیکیورٹی اورپرائیویسی جبکہ دوسرا اسٹیٹس پر اپنے جذبات کے اظہار میں مدد دے←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کا کاملاہیرس کو صدارتی انتخابات میں شکست دینے کا دعویٰ

صدارتی انتخابات میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کاملاہیرس کو شکست دینے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کاملاہیرس کو شکست دینا جو بائیڈن کو ہرانے←  مزید پڑھیے