’کپتان چپل‘ بنانے والے نور دین کو بھی صدارتی ایوارڈمل گیا
’’ کپتان چپل ‘‘بنانے والے نور دین الیاس کو بھی صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جس میں بیوروکریٹس، ڈاکٹرز اور پروفیسرز سمیت مختلف← مزید پڑھیے