چین :سکول میں آگ لگنےسے13طالب علم ہلاک
چین کےسکول میں آگ لگنےسے13طالب علم جھلس کرہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق آگ لگنےکاواقعہ چین کے صوبے ہینان کے گاؤں کےایک نجی سکول میں پیش آیا، آتشزدگی کے نتیجے میں 10 سال تک کی عمر کے 13 طالب علم ہلاک ہوگئے۔← مزید پڑھیے
