خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ڈراؤنی فلمیں دیکھنے کے طبی فوائد

کیا آپ جانتے ہیں ڈراؤنی فلمیں دیکھنا آپ کے دماغ کے لیے بے حد فائدہ مند ہے۔ فلم میں آنے والے اتار چڑھاؤ، سسپنس، خوف اور تجسس سے بھرے مناظر، اور غیر متوقع واقعات کے دوران آپ کے دماغ سے←  مزید پڑھیے

آنکھوں کے گرد حلقوں کا باعث بننے والی 5 وجوہات

آخر لوگوں کی آنکھوں کے گرد یہ گہرے حلقے یا وہ جگہ کسی بیگ کی طرح پھول کیوں جاتی ہے؟ عام طور پر بیشتر افراد کا ماننا ہے کہ نیند کی کمی ان حلقوں کی وجہ بنتی ہے، ایسا اکثر←  مزید پڑھیے

خاتون نے شوہر کے موبائل سے خود کو طلاق کا میسج بھجوا دیا

متحدہ عرب امارات کی ایک خاتون نے شادی کے تین برس بعد ہی خاوند سے طلاق لینے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ لیا ، خاتون نے اپنے خاوند کے موبائل فون سے اپنے نمبر پر طلاق کا ایس ایم ایس ٹائپ←  مزید پڑھیے

امریکا افغانستان میں کنٹرول کھو رہا ہے، امریکی رپورٹ میں اعتراف

اس بات کا انکشاف افغانستان کی تعمیر نو کے لیے خصوصی انسپکٹر جنرل ( سیگار) جوہن ایف سوپکو کی امریکی کانگریس کو پیش کردہ رپورٹ میں ہوا، رپورٹ میں بتایا گیا کہ حقیقت یہ ہے کہ اس سے بھی زیادہ←  مزید پڑھیے

عرب ممالک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے بری خبر

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے 12 شعبوں میں پاکستان سمیت تمام ممالک کے شہریوں کو نوکریاں دینے پر پابندی عائد کردی، جس کا اطلاق آئندہ ہجری سال سے ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیر لیبر اینڈ←  مزید پڑھیے

نقیب اللہ کیس: 2 چشم دید گواہان نے تین پولیس اہلکاروں کو شناخت کرلیا

نقیب اللہ کے ماورائے عدالت قتل کیس ملوث 6 پولیس اہلکاروں کو 27 جنوری کو حراست میں لیا گیا تھا جن میں سب انسپکٹر محمد یاسین، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) فرحت حسین، اے ایس آئی اللہ یار، ہیڈ←  مزید پڑھیے

کے پی کے میں 78 میگا واٹ بجلی تیار ہے: عمران خان کا شہباز شریف کو جواب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا شہباز شریف نے چیلنج کیا کہ خیبرپختونخوا نے ایک میگا واٹ بجلی پیدا کی ہے تو بتائیں۔ انہوں نے کہا یہ کس قسم کے پاکستانی ہیں جو←  مزید پڑھیے

راؤ انوار کی گرفتاری کی تاریخ نہیں دے سکتا: آئی جی سندھ بے بس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر میڈیا نمائندوں نے آئی جی سندھ سے سوالات کیے اور ان سے راؤ انوار کی عدم گرفتاری کی وجہ جاننے کی کوشش کی۔ صحافی کے سوال پر کہ راؤ انوار کال کررہے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

جہیز بل 2018 مسترد: وزیر اعلیٰ سندھ نے بھی مخالفت کردی

کراچی:وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس جاری ہے ، جس میں جہیز بل 2018 پر بحث کی گئی۔ جہیز کے خاتمے کے حوالے سے مجوزہ ایکٹ کیلئے تجاویز پیش کی گئیں، جن کے مطابق جہیز←  مزید پڑھیے

عاصمہ قتل کیس‘دھمکی کی اطلاع کے با وجود پولیس نے ایکشن کیوں نہیں لیا؟’

کراچی: وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شاہ فرمان کہتے ہیں کوہاٹ کی عاصمہ کے مبینہ قاتل کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کیا جائے گا، دھمکی کی اطلاع پرپولیس نے کیوں ایکشن نہیں لیا؟ اس کی بھی تحقیقات کریں گے۔ آج نیوز کے پروگرام←  مزید پڑھیے

‘مصنوعی ڈیڈ لائن بتاکر افغانستان میں دشمنوں کو چوکنا نہیں کریں گے’

واشنگٹن: پہلے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دہشتگردی کیخلاف پالیسی بیان کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی ڈیڈ لائن بتاکر افغانستان میں دشمنوں کو چوکنا نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ  افغانستان میں امریکی←  مزید پڑھیے

کشمیر ڈے: 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزارتِ داخلہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کشمیر ڈے پر ملک بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کا گوانتا ناموبے جیل کھلی رکھنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدنام زمانہ گوانتا ناموبے جیل کھلی رکھنے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ داعش کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیٹ آف دی یونین سے←  مزید پڑھیے

سیشن عدالت میں دو گروپوں میں مسلح تصادم

لاہور: سیشن عدالت میں دو گروپوں کے درمیان تصادم سے ایک ملزم ہلاک جب کہ پولیس اہلکار بھی شہید ہوگیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں ایڈیشنل جج عمران شفیع کی عدالت کے باہر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا←  مزید پڑھیے

وہ گاڑی جس کی تصویر نے سب کو چکرا دیا

کراچی: انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں ، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں اور وہ اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی بھی ظاہر کرتے ہیں۔ تفصیلات کے←  مزید پڑھیے

نقیب اللہ محسود: مظلوم نوجوان کو مصوروں‌ کا خراج تحسین

کراچی: جعلی پولیس مقابلے کا نشانہ بننے والے بے گناہ نوجوان نقیب اللہ محسود کے لیے یوں‌ تو ہر پلیٹ فورم سے آواز اٹھی، مگر جو پہلا پلیٹ فورم اس کے حامیوں کو میسر آیا، وہ سوشل میڈیا تھا. یہ←  مزید پڑھیے

انٹرنیٹ گیم نے نوجوان بچے کی جان لے لی، سر پر گولی لگ گئی، یہ گیم بلیو وہیل نہیں بلکہ کوئی اور ہے

نیویارک(نیوز ڈیسک) کچھ عرصہ قبل آن لائن گیم بلیو وہیل نے دنیا بھر میں خوف و ہراس پھیلا دیااور میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی ممالک میں اس گیم نے متعدد افراد کی جان لی۔ ابھی بلیو وہیل کا خوف پوری←  مزید پڑھیے

جامع مسجد شیان(چین)۔۔خوبصورت اور دیدہ زیب تزئن و آرائش کا شاہکار

جامع مسجد شیان  چین  کے صوبہ شانسی   کے شہر شیان  میں واقع ملک کی قدیم اور مشہور ترین مساجد میں سے ایک ہے۔اسے پہلی بار  تانگ کاندان   کے ژوان زونگ (685ء تا 762ء) کے دور حکومت میں شاہراہ←  مزید پڑھیے

آپ فیس بک کی لبرلز کی فہرست میں ہیں یا قدامت پسندوں کی؟ جانیے

اگر آپ فیس بک استعمال کرتے ہیں تو اب تک جان گئے ہوں گے کہ آپ کے دوست اور خاندان والے کس طرح کے سیاسی خیالات اور نظریات کے حامل ہیں۔ ویسے تو ہر کوئی اپنے خیالات کے آزادانہ استعمال←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں 152 سال بعد کل نیلے چاند کا دلکش نظارہ

کراچی : دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 152 سال بعد کل سپر بلیو مون دیکھا جاسکے گا، کل چاند15گنا بڑا نظر آئے گا اور30 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں تقریباََ ڈیڑھ←  مزید پڑھیے