کراچی: انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں ، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں اور وہ اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی بھی ظاہر کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے لوگ انہیں بہت دلچپسی سے حل کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر گردش تصویر ایسی انوکھے طرز پر بنائی گئی ہے جس کا حل کچھ آسان نہیں ہے۔
آپ کے خیال میں تصویر کیا منظر پیش کررہی ہے؟
تصویر میں گاڑی بظاہر تو گھانس پر کھڑی نظر آرہی ہے اور اُس کے اوپر مٹی بھی نظر آرہی ہے، اس قدر آسان تصویر میں کیا راز پوشیدہ ہوسکتا ہے؟
درست جواب دیکھنے کے لیے اسکرول نیچے کریں
⇓
⇓
⇓
⇓
جی ہاں! یہ تصویر الٹی ہے اگر آپ اسے سیدھا کر کے دیکھیں گے تو نظر آئے گا کہ گاڑی کھائی میں گرنے کے بعد کیچھڑ میں الٹی پڑی ہوئی ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں