کشمیر ڈے: 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

وزارتِ داخلہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کشمیر ڈے پر ملک بھر کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے جبکہ سرکاری سطح پر پروگرام بھی منعقد کیے جائینگے۔

  • julia rana solicitors london
  • julia rana solicitors
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply