آصفہ بھٹو زرداری 2نشستوں سے الیکشن لڑیں گی
کراچی …پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹو زرداری کو آئندہ عام انتخابات لڑانے کافیصلہ کرلیا۔آصفہ2نشستوں سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔ پیپلزپارٹی کی اعلی قیادت نے فیصلہ کیاہے کہ آصفہ بھٹو کوکراچی میں لیاری اور ٹنڈوالہ آباد میں قومی اسمبلی کی2نشستوں سے← مزید پڑھیے
