• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ہندوستان نے ہماری آزادی چھین کر جنگ مسلط کررکھی ہے، مشعال ملک

ہندوستان نے ہماری آزادی چھین کر جنگ مسلط کررکھی ہے، مشعال ملک

حریت رہنما مشعال ملک کہتی ہے کہ ہندوستان نے ہماری آزادی چھین کر آٹھ لاکھ فوج کے ذریعے جنگ مسلط کررکھی ہے۔

پاکستانی قوم آج کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہی ہے، انہوں نے کہا وعدہ کریں آپ یونہی ہماری آواز بنتے رہیں گے، آپ ہماری امید اور سہارا ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ہندوستان نے ہماری آزادی کا حق چھین لیا نہتی قوم پر 8 لاکھ بھارتی فوج مسلط کردیئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply