خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

متحدہ عرب امارات میں وزن کم کرنے کیلئے انوکھی اسکیم کا اعلان

مڈل ایسٹ نارتھ افریقہ فنانشنل نیٹ ورک (MENAFN) کی رپورٹ کے مطابق اس اسکیم کا اعلان متحدہ عرب امارات کے محکمہ صحت کے اشتراک سے راس الخیمہ اسپتال نے کیا، جس کے تحت فی کلو وزن کم کروالوں کو انعام←  مزید پڑھیے

ن لیگ نےمجھے فوج کےخلاف بات کرنے پراکسایا، عائشہ گلالئی

جمعے کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ نے مجھے فوج کے خلاف بات کرنے پر اکسایا، مجھے کہا گیا کہ آپ کو سینیٹ کا ٹکٹ دیں گے تاہم←  مزید پڑھیے

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بننے کی راہ پر گامزن

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ زبردست مخالفانہ پروپیگنڈے کے باوجود اسلام دنیا میں سب سے زیادہ تیزی سے وسعت پانے والے مذہب کا اعزاز حاصل کرچکاہے یہ ہمارا نہیں ”پیو ریسرچ سنٹر“ کا دعویٰ ہے پیو ریسرچ سنٹر امریکہ←  مزید پڑھیے

شہریوں کیلئے خوشخبری: اب ڈاک خانوں میں بھی شناختی کارڈ بنیں گے۔

اس ضمن میں پاکستان پوسٹ آفس اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت دیہی اور پسماندہ علاقوں میں 200 ڈاک خانوں میں شناختی کارڈ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔←  مزید پڑھیے

بچیوں کے ساتھ بہت ظلم کیا ، معافی کا مستحق نہیں ہوں ، قاتل عمران

ملزم عمران نے جرم کا اعتراف کر کے اپنا دفاع کے لیے کسی بھی قسم کا ثبوت پیش کرنے سے انکار کر دیا۔ ملزم عمران نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ننھی بچیوں پر بہت ظلم کیا میں معافی کے←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ ن کی متبادل قیا دت کیلئے شہباز شریف کا نام سامنے آگیا

ایسے کسی فیصلہ کی صورت میں میاں نوازشریف کی ترجیح متبادل لیڈرشپ کیلئے اپنے اعتماد کا کوئی شخص خصوصاً اپنے ہی خاندان کا کوئی فرد ہو گا جس کے لیے وزیراعلیٰ شہباز شریف اور بیگم کلثوم نواز کا نام لیا←  مزید پڑھیے

نیب نے ضمنی ریفرنسز میں نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دیدیا

ضمنی ریفرنسز میں نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو براہ راست ملزم قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ نواز شریف تمام اثاثوں کے خود مالک تھے۔ ضمنی ریفرنسز کے مطابق نواز شریف نے اثاثے←  مزید پڑھیے

عوامی عدالت نے نااہل کو اہل کردیا، مریم نواز

مانسہرہ میں سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ 2 دن پہلے لودھراں کی عوامی عدالت نے اپنا فیصلہ دیا ہے اور عوامی عدالت نے نااہل کو اہل کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا دفاع پاکستان فوج کے ہاتھوں میں، پاک آرمی کے مزید دستے جلد ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے

پاک فوج کے نئے دستے تربیتی اور مشاورتی مشن پر سعودی عرب بھیجے جائیں گے۔ پاک فوج کے ایک اعلان کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی فوج کے دستوں کو مشاورتی اور تربیتی مشن پر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا←  مزید پڑھیے

پرویز مشرف کی ایم کیو ایم کی صدارت سنبھالنے کی تیاریاں

سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم  ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ،مہاجر کیمونٹی کوچاہیے کہ اکٹھاہوجائے۔انہوں نے کہا کہ کراچی شہر میں پنجابی،پٹھان،بلوچ ہر زبان کا فرد رہتاہے سب سے پہلے پٹھان اور مہاجروں میں←  مزید پڑھیے

15 فروری:آج کا دن تاریخ میں

جاپان نے سنگاپور پر قبضہ کر لیا برطانیہ کا ایک مضبوط فوجی اڈا سنگاپور ، جسے مشرق کا جبرالٹر بھی کہا جاتا ہے ، جاپان کے قبضہ میں چلا گیا۔ ایک جزیرے پر بسا ہوا شہر سنگاپور جزیرہ نما ملایا←  مزید پڑھیے

ننھی زینب قتل کیس کا فیصلہ سترہ فروری کو سنایا جائے

کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سجاد احمد نے مسلسل چوتھے روز زینب قتل کیس کی سماعت کی، آج فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو←  مزید پڑھیے

سائنس دانوں کو مرنے کے بعد موت کا بالکل ٹھیک وقت معلوم کرنے میں اہم کامیابی

ہم جانتے ہیں کہ ہلاکت کا فوری مطلب جینیاتی موت نہیں ہوتا، مثلاً زیبرا فش اور بعض چوہوں کے جین مرنے کے چار دن بعد بھی سرگرم رہتے ہیں۔ موت کے بعد انسانی جسم کے بعض ٹشوز میں جینیاتی سرگرمی←  مزید پڑھیے

میمو گیٹ اسکینڈل میں حسین حقانی کے وارنٹِ گرفتاری جاری

سپریم کورٹ میں میمو گیٹ کیس کی سماعت ہوئی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ حسین حقانی چھ سال قبل عدالت کو واپس آنے کی یقین دہانی کرا کر بیرون ملک روانہ ہوئے تھے تاہم اس←  مزید پڑھیے

لوئر اورکزئی ایجنسی،بارودی سرنگ کا دھماکہ،قبائلی رہنما جاں بحق

فاٹا کی لوئر اورکزئی ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک قبائلی رہنما جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ قبائلی رہنما اورکزئی ایجنسی سے ہنگو آرہے تھے کہ←  مزید پڑھیے

عام شہری ہوں، خصوصی پروٹوکول نہیں چاہیے،عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اس ملک میں قانون کی بالادستی کے لیے کام کریں گے۔نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف لوگوں کو قتل کرواتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ کوئی ان←  مزید پڑھیے

بندے مارنے والوں کوپنجاب نے ترقیاں دیں: چیف جسٹس

آوٹ آف ٹرن پروموشن کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5رکنی لارجربینچ نے کی، چیف جسٹس کا ریمارکس میں کہنا تھا کہ سندھ میں ہم نے پابندی لگائی پنجاب میں کیسے اجازت دے دیں۔ پنجاب←  مزید پڑھیے

امریکی ریاست فلوریڈا کے سکول میں فائرنگ،17 افراد ہلاک

برووارڈ شیرف اسکاٹ اسرائیل نے واقعے میں 17 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 14 افراد اسکول میں فائرنگ سے مارے گئے، ایک راہگیر بھی اپنی جان سے گیا جبکہ 2 افراد زخموں کی←  مزید پڑھیے

ایم کیوایم پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے،فاروق ستار

کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے، پتنگ کا نشان ہماری پارٹی کے ساتھ ہے۔ فاروق ستارنے پراسرار گمشدگی ختم کی اور پی آئی بی میں←  مزید پڑھیے

کرپشن کیس میں شرجیل میمن ودیگرملزمان پر فرد جرم عائد

کراچی :کراچی کی احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات میں اربوں روپے کرپشن کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ جمعرات کو کراچی کی احتساب عدالت میں محکمہ اطلاعات میں پونے 6←  مزید پڑھیے