• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ن لیگ نےمجھے فوج کےخلاف بات کرنے پراکسایا، عائشہ گلالئی

ن لیگ نےمجھے فوج کےخلاف بات کرنے پراکسایا، عائشہ گلالئی

جمعے کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ (ن) لیگ نے مجھے فوج کے خلاف بات کرنے پر اکسایا، مجھے کہا گیا کہ آپ کو سینیٹ کا ٹکٹ دیں گے تاہم میں نے (ن) لیگ کی آفر مسترد کر دی۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے کہا کہ یہ بات میرے جذبہ حب الوطنی کے خلاف ہے، فوج ہی ایک ادارہ ہے جو ملک کیلئے  کام کر رہا ہے، کہیں گانے اور شادیوں جبکہ کہیں فوج اور اداروں کو بد نام کرنے کا درس دیا جا رہا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply