غیر شرعی نکاح کیس:عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا
غیر شرعی نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح سے متعلق کیس سننے والے جج قدرت اللہ← مزید پڑھیے
