خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ایکنی شخصیت میں اعتماد کی کمی کا باعث

ایکنی ایک عام جلدی مرض ہے جس کا سامنا تقریبا تمام ہی خواتین و حضرات کو زندگی میں کبھی نہ کبھی کرنا پڑتا ہے۔ جب آپ کی جلد کے مسام کھلے ہوتے ہیں اور جلدی غدود تیل کا اخراج کرتے←  مزید پڑھیے

سر پر چوٹ لگنے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں اضافہ

سر پر چوٹ لگنے سے ڈیمینشیا جیسی بیماری لگنے کے خطرات میں 24 فیصد تک اضافہ ہوجاتا ہے۔ یہ بات ڈنمارک کے محققین کی ایک نئی رپورٹ میں بتائی گئی ، جس کے لئے  تحقیق میں 30 لاکھ افراد کو←  مزید پڑھیے

دہرے ناخن والے پاکستانی شہری کا نایاب طبی کیس

بہاولپور کے رہائشی ایک 28سالہ شخص نے انگلی پرنکلنے والے دوسرے ناخن سے ہونے والی تکلیف سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے علاج کا فیصلہ کیا۔ ابتدائی طور پر مذکورہ شخص نے مقامی ڈاکٹرز سے معائنہ کرایا تاہم کسی کو←  مزید پڑھیے

ملکہ الزبتھ دوئم کی رگوں میں مسلم خون دوڑ رہا ہے: مورخین کا دعوی

مورخین بسااوقات ماضی کے بارے میں ایسے دعوے کر دیتے ہیں کہ ہر کوئی دنگ رہ جاتا ہے۔  ایک ایسا ہی عجیب و غریب دعوٰی برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کے سلسلہ نسب کے حوالے سے کر دیا گیا ہے۔ خبر←  مزید پڑھیے

کون بنے گا نگران وزیراعظم ؟ حکومت اور اپوزیشن رہنما سر جوڑ کر بیٹھ گئے، قرعہ کس کے نام؟

موجودہ اسمبلیاں کچھ ہی ماہ میں اپنی 5 سالہ مدت پوری کرنے کے بعد تحلیل ہو جائیں گی ایسے میں مملکت کو ایک نگران سیٹ اپ کی ضرورت درپیش ہو گیاس سلسلے میں نگران وزیر اعظم سے متعلق مشاورت کیلئے←  مزید پڑھیے

بلاول کا عمران خان کوکھلا چیلنج، کراچی میں انتخابات میں حصہ لے کر دکھائیں ، کیسے ضمانت ضبط کرواتا ہوں

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ وہ سندھ آئیں اور کراچی سے انتخاب لڑیں انہیں عبرتناک شکست دیں گے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  آج بھی کراچی پرایک سیاسی پارٹی کا←  مزید پڑھیے

ٹویٹس کی بیان بازی پر یقین نہیں،فہم وفراست کی ضرورت ہے: پوٹن

روسی صدر ولادی میر پوتن نے خبردار کیا ہے کہ عالمی حالات  بگڑتے  جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیا میں کسی بھی وقت کوئی بڑا المیہ رونما ہوسکتا ہے۔خبرکے مطابق، ماسکو میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں←  مزید پڑھیے

‘مجھے کیوں نکالا’ کے بعد ‘چالیس ہیرے کون تھے’

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں جے آئی ٹی کے ہیرے کون تھے، وہ کون چالیس افراد تھے جنہوں نے جے آئی ٹی رپورٹ بنائی، واجد ضیا جے آئی ٹی کے سربراہ ہیں ملک کے مالک نہیں، وہ کیوں←  مزید پڑھیے

گوئٹے مالا کا بھی سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان

گوئٹےمالا کاسفارت خانہ  سولہ مئی کویروشلم میں منتقل کیاجائےگا، جبکہ اس کے دو روز قبل چودہ مئی کو امریکا کا اپنا سفارتخانہ یروشلم میں منتقل کرے گا۔امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے امریکا کا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے کا اعلان←  مزید پڑھیے

تاج محل کے دو دعوے دار سپریم کورٹ پہنچ گئے

آگرہ: محبت کی یادگار اور فن تعمیر کا اعلیٰ شاہکار، آگرہ کا تاج محل کس کی ملکیت ہے؟ حقوق کا دعویٰ سپریم کورٹ پہنچا تو عدالت نے بھی دعویداروں سے کاغذات مانگ لیے۔ تاج محل کے حقوق کے دو دعوے←  مزید پڑھیے

گیس نہیں ہے، بجلی نہیں دے سکتے،لوڈ شیڈنگ کریں گے: کے الیکٹرک

کراچی: شہر میں لوڈ شیڈنگ کا جن قابو میں نہ آیا،   جبکہ کے الیکٹرک کی من مانی جاری  ہے۔ کے الیکٹرک نے صارفین کو موبائل پر مسیجز کرنا شروع کردیئے ہیں کہ گیس نہیں ہے بجلی نہیں دے سکتے۔ شہری←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس کا پی آئی اے کے 2008 سے 2018 تک کے ایم ڈیز کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پی آئی اے کی نجکاری اور آڈٹ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران پی آئی اے کے وکیل نے 9 سال←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس نے چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا

پنجاب کے شہر چیچہ وطنی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا جسے زیادتی کےبعد آگ لگانے کا انکشاف ہوا تھا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کےمطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے چیچہ وطنی میں←  مزید پڑھیے

چاندی کے زیورات صاف کرنے کا انوکھا نسخہ

 کچن فوائل میں چیزیں رکھ کر روسٹ کی جاتی ہیں یا پھر اسے ٹرے پر سجایا جاتا ہے لیکن آپ المونیم فوائل سے چاندی کے زیورات بھی صاف کرسکتے ہیں،  گرم پانی میں ذرا سا سوڈا ملائیں اور پھر اس←  مزید پڑھیے

آدھی زندگی گنتی کے اعداد پینٹ کرنے والا مصور

پولینڈ کے ایک مصور نے اپنی آدھی زندگی یعنی 46 سال تک روزانہ گنتی کے اعداد پینٹ کر کے ایک منفرد اعزاز حاصل کیا ہے،رومن اوپلکا نے 1965 میں پہلی مرتبہ گنتی پینٹ کرنے کی ابتدا کی اور پہلا عدد←  مزید پڑھیے

بھنگ کا نشہ،ہائی بلڈ پریشر کا باعث

 بھنگ کا نشہ کرنے والوں میں، ہائی بلڈ پریشر سے ہلاک ہونے کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں تین گنا زیادہ ہوتا ہے جنہوں نے یہ نشہ کبھی نہ کیا ہو،امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حال ہی شائع ہونے←  مزید پڑھیے

انرجی ڈرنکس ، نشے کا باعث

ماہرین نے ایک سروے کے بعد خبردار کیا ہے کہ جو نوجوان 20 کی دہائی میں انرجی ڈرنکس بے تحاشہ پیتے ہیں وہ آگے چل کر شراب نوشی اور دیگر نشہ آور اشیا  کے عادی بن سکتے ہیں۔ دنیا کے←  مزید پڑھیے

جسم پر تل کی موجودگی معمولی نہیں،تحقیق

ہمارے جسم پر کئی جگہ پر تل ہوتے ہیں لیکن کیا یہ بلاوجہ ہی ہوتے ہیں یا ان کا کوئی مقصد بھی ہوتا ہے۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ سفر اور کچھ انہیں دولت کی نشانی بتاتے ہیں، آئیے آپ←  مزید پڑھیے

عورتوں کے لئے ممنوع جزیرہ

جاپان میں قدیم مذہبی حیثیت رکھنے والے جزیرے اوکینوشیما میں جہاں عورتوں کا داخلہ ممنوع ہے اسے اقوامِ متحدہ کے ادارے یو نیسکو نے عالمی ورثہ قرار دے دیا ،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اوکینو شیما پر سترہویں صدی میں←  مزید پڑھیے

بائیں ہاتھ سے ریاضی کا تعلق

امریکی ماہرین نے کہا ہے کہ بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے ریاضی میں بہتر ہوتے ہیں۔امریکی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کی تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بائیں ہاتھ سے کام کرنے والے افراد ریاضی میں بہتر←  مزید پڑھیے