خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پائلٹس جعلی ڈگری کیس: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بحیثیت سی ای او ایئر بلیو سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ میں پائلٹس کی مبینہ جعلی ڈگریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ائیر بلیو نے ابھی تک ڈیٹا کیوں نہیں دیا؟، ائیر بلیو کے مالک کون ہیں؟۔ ڈائریکٹر سول ایوی ایشن نے بتایا←  مزید پڑھیے

لال بیگ کھانے سے ذیابیطس اور السر کا علاج؟

ہم لال بیگوں کو بیماریوں کی جڑ سمجھتے ہیں، لیکن انہیں دنیا بھر میں غذا کے طور پر استعمال کیا جانے لگا ہےاور اب ان کی مدد سے علاج بھی ممکن ہے۔ نیوزی لینڈ کے نشریاتی ادارے ‘اسٹف ڈاٹ کو‘←  مزید پڑھیے

آئی فون7 اور 7پلس میں بڑی خامیوں کا انکشاف

ایپل نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آئی فون 7اور 7پلس کے کچھ ماڈلز میں ایک بگ تھا جو دوران کال مائیک کو ناکارہ کر دیتا تھا۔ کچھ صارفین جو اس مسئلے سے متاثر ہوئے ان کی ڈیوائس←  مزید پڑھیے

ٹریفک کا دھواں وزن بڑھنے کا سبب

یہ سن کر آپ لوگوں کو بہت حیرانگی ہوگی کہ فضائی آلودگی آپ کے وزن میں اضافہ کر رہی ہے ۔ اس بات کا انکشاف اونٹاریو کے ریسرچر ہونگ چن نے کیا ہے کہ ہمارے وزن میں اضافہ صرف جنک←  مزید پڑھیے

سگریٹ پینے والے اور نہ پینے والوں کو کیا انجام ہوتا ہے اس وائرل ویڈیو میں دیکھیں

آپ نے باربار پڑھا ہوگا کہ سگریٹ نوشی صحت کیلئے انتہائی مضر ہےاور اس متعلق اپنے کئی اشتہار بھی دیکھے ہوں گے اور مختلف تحقیقیں بھی پڑھی ہوں گی۔ لیکن یہ وائرل  ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ سگریٹ کو ہاتھ←  مزید پڑھیے

اینستھیزیا تین برس سے کم عمر بچوں کے ذہن پر کوئی منفی اثرات مرتب نہیں کرتی: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ تین برس سے کم عمر بچے جنہیں کبھی اینستھیزیا دیا گیا ہو ان کی ذہانت کی سطح ان کی نسبت جنہیں یہ نہیں دیا جاتا سے کم ہونے کا کوئی ثبوت نہیں←  مزید پڑھیے

کہیں آپ کو بھی پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ تو نہیں لاحق؟

دنیا بھر سےجمع کیےجانے والے اعداد و شمار کے مطابق ہر سال 16لاکھ لوگ پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا ہوکر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بہت سے لوگوں کو لاحق خطرہ شدید نہیں سمجھا جاتا←  مزید پڑھیے

عوام مسلم لیگ (ن)کو ہی ووٹ دیں گے، شہباز شریف

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام مسلم لیگ (ن)کو ہی ووٹ دیں گے،پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں لیب ٹیسٹ اور ادویات سمیت دیگر سہولیات مہیا کی جارہی ہیں۔ اتوار کو وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان←  مزید پڑھیے

پاکستان ہو یا دنیا کا کوئی اور ملک خلائی مخلوق ہر الیکشن میں ہوتی ہے،خورشید شاہ

سکھر:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما ءخورشید شاہ کا کہنا ہےکہ پاکستان ہو یا دینا کا کوئی اور ملک خلائی مخلوق ہر الیکشن میں ہوتی ہے۔ سکھر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن←  مزید پڑھیے

ملک میں جعلی منرل واٹر فیکٹریوں کا انکشاف

پاکستان سٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی غفلت،باہمی اختلافات اور عدالتوں میں مقدمے بازی کے باعث وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھرمیں جعلی منرل واٹر فیکٹریوں کی بھرمار لگی ہوئی ہے،صاف پانی تیار کرنے والی جعلی فیکٹریوں کی روک تھام اوراشیا خورونوش←  مزید پڑھیے

گیس وبجلی کی کمپنیاں صوبوں کے سپرد کرنے پر غور

ن لیگ کی وفاقی حکومت گیس و بجلی کے شعبے کی کمپنیوں کو صوبوں کے حوالے کرنے کو مناسب اقدام تصورکررہی ہے۔ ن لیگ کی وفاقی حکومت اپنی مدت کے دوران بجلی و گیس کے شعبوں کی کمپنیوں کی ناقص←  مزید پڑھیے

خفیہ ایمنسٹی اسکیم کا انکشاف

وفاقی حکومت کی جانب سے کالے دھن کو سفید کرنے کی اجازت دینے کیلئے ایک اور خفیہ ایمنسٹی سکیم دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے گرین فیلڈ صنعتی انڈر ٹیکنگ میں سرمایہ کاری کے نام←  مزید پڑھیے

شکریہ آصف علی زرداری، پی ٹی آئی آپ سے سیاسی اتحاد کی خواہاں نہیں: فواد چوہدری

پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا تھا کہ اگر ضرورت پڑی تو انتخابات کے بعد پی ٹی آئی کے ساتھ ہاتھ ملانے کے لیے تیار ہیں۔ آصف علی زرداری کی جانب سے جاری بیان کے←  مزید پڑھیے

کوئٹہ: کوئلے کی کان سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، تعداد 23 ہوگئی

گزشتہ روز مارواڑ اور سورینج میں کان کے منہدم ہونے کے الگ الگ واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں متعدد مزدور پھنس گئے تھے۔ چیف مانئنز انسپکٹر کے مطابق سورینج میں گزشتہ روز کوئلے کی کان بیٹھنے سے 9←  مزید پڑھیے

آغا رضا کاسہ لیس وزیر ہیں ،ہزارہ برادری سے کوئی تعلق نہیں ،ذیشان حیدر

سید آغا رضا محض ریاست کے ایک کاسہ لیس وزیر ہیں. ان کا مظلوم ہزارہ برادری سے کوئی تعلق نہیں – ذیشان حیدر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن – پاکستان ملتان کی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید زیشان حیدر نے ملتان←  مزید پڑھیے

جدید زراعت اور مشینیں

مسافروں کو ٹرین میں ٹھونسنے کا عجیب منظردیکھیے

ہندو بھی قرآنی آیات کے معترف/ویڈیو

گندم کی برآمدات کا حجم 3لاکھ ٹن سے تجاوز

گندم کی برآمدات میں اپریل 2018 کے دوران ریکارڈ اضافہ سے برآمدات کا حجم 3لاکھ ٹن سے تجاوز کرگیا ہے جو ملکی تاریخ میں ایک ماہ کے دوران کی جانے والی گندم کی سب سے زیادہ برآمدات ہیں۔  چیئرمین وفاق←  مزید پڑھیے

توہم پرست بھارتیوں نے مسلمان لڑکے کو ہی بھگوان بنا لیا

بھارت کےہندو اپنی توہمات کی وجہ سے دنیا میں مشہور ہیں اور آئے دن کوئی نہ کوئی نیا بھگوان گڑھ لیتے ہیں۔ لیکن اس بار تو حد ہو گئی، بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ایک گاﺅں میں ایک 13 سالہ←  مزید پڑھیے